Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 دسمبر 2015 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف داخلی سلامتی بارے اجلاس ..
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف داخلی سلامتی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
18
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
جمعہ
18
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ این ایل ایف اور جماعت اسلامی کے یوتھ ونگ کے رہنماؤں سے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تقریب میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نماز جمعہ کے موقع پر شہداء آرمی پبلک سکول پشاور اور ملکی سلامتی کے لیے اجتماعی دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: مجلس وحدت المسلمین خواتین ونگ کے زیر اہتمام نائجیریا کی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مجلس وحدت المسلمین خواتین ونگ کے زیر اہتمام نائجیریا کی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری حاجی سعید آرائیں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مچھلی منڈی بازار سے شہری مچھلی خرید رہے ہیں۔
لاہور: میانی صاحب قبرستان کے باہر بیٹھا کاریگر کتبے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر استنبول چوک میں ایک شہری پرندوں کو دانا ڈال رہا ہے۔
لاہور: الحمراء ہال میں منعقدہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے آنیوالی لڑکیوں کا گروپ۔
لاہور: بادشاہی مسجد کا خوبصورر منظر۔
لاہور: سپورٹس پورڈ پنجاب کے تعاون سے اتفاق گراؤنڈ میں ہونیوالے کرسمس سپوٹرس فیسٹیول میں جیتنے والے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹس پورڈ پنجاب کے تعاون سے اتفاق گراؤنڈ میں ہونیوالے کرسمس سپوٹرس فیسٹیول میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ہاشو فاؤنڈیشن کرنل (ر) محمد صادق ہاسپیٹیلیٹی سیکٹر کو ماہر افرادی قوت کی فراہمی کے لیے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروک وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سادھو بیلہ مندر میں پوجا پاٹ کی مرکزی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک کا امریکی دفاعی حکام کے حمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائے کی حدود میں واقع قبرستان میں منشیات کا عادی ایک شخص اپنے آپ کو نشے کا انجکشن لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائے کی حدود میں واقع قبرستان میں منشیات کا عادی ایک شخص نشہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: جشن عید ملادالنبی کے سلسلے میں جلوس کے راستوں میں سٹیج سجائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن عید ملادالنبی کے سلسلے میں جلوس کے راستوں میں سٹیج سجائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک حرمت رسول (ص) کے چیئرمین مولانا امیر حمزہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک حرمت رسول (ص) کے احتجاجی مظاہرے میں بھارت میں شان رسالت میں گستاخی کے خلاف بھارت کا پرچم جلایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: تحریک حرمت رسول (ص) کے احتجاجی مظاہرے میں بھارت میں شان رسالت میں گستاخی کے خلاف بھارت کا پرچم جلایا جا رہا ہے۔
نیو یارک: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمان اقوام متحدہ کی آئی سربراہ عاطفہ ریاضی سے ملاقات کر رہے ہیں۔