Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 1 دسمبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ ..
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد وکٹری کا نشان بنا رہی ہے۔
منگل
1
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ایان علی
منگل
1
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
صدارت محل میں افغان صدر اشرف غنی سے خیبر پخونخوا اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی وفد نے ملاقات کی۔
سعودی عرب کی یمن پر بمباری جاری۔
روسی طیارہ گرانے پر معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترک وزیر اعظم۔
پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں”مودی“ پاکستان کی عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، نواز شریف۔
چینی یوآن عالمی ریزرو کرنسی گروپ میں شامل ہو گیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا رواں سال کے آغاز میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ریسکیو آپریشن میں بھرپور تعاون پر شکریہ۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس شیخوپورہ ، اوکارہ، قصور، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے پولیس افسروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش گرم مفلر تقسیم کرنے کے لیے میٹرو بس پل کے نیچے کھڑا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بانسری بجا رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے پہلے روزایک بزرگ دربار کے باہر تسبیحاں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے پہلے روز ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار تقسیم کیا جانیوالا دودھ لے رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے پہلے روز شرکت کے لیے آنیوالی خواتین دربار کے اندر داخل ہو رہی ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے افتتاح کے روز سکیورٹی کے تناظر میں دربار کی طرف جانیوالے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے افتتاح کے روز سکیورٹی کے تناظر میں دربار کی طرف جانیوالے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے پہلے روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین مزار کے احاطے میں داخل ہونے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے افتتاح کے موقع پر پولیس اہلکار دربار کی طرف جانے والے راستے پر الرٹ کھڑا ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے افتتاح کے موقع پر پولیس اہلکار دربار کی طرف جانے والے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے 972وی عرس مبار ک کے موقع پر پولیس نے سکیورٹی کے تناظر میں دربار کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر رکھا ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد وکٹری کا نشان بنا رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد اپنے مداحوں کے ہمراہ وکٹری کا نشان بنا رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد وکٹری کا نشان بنا رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد موبائل فون پر مصروف ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد واپس جا رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں مال ایان علی عدالت سے پاسپورٹ لینے کے بعد واپس جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خصوصی تعلیم آصف سعید منہیس کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں خصوصی بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ضلع ویہاڑی کے ہسپتالوں کی تعمیرو ترقی کے منصوبے کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کے صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشافق سرور چیف چائلڈ پروٹیکشن یونیسف پاکستان سارہ کول مین سے ملاقات میں صوبائی چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ، صوبائی وزراء بلال یاسین اور عطاء مانیکا حضرت داتا گنج بخش کے 972 ویں عرس کے موقع پر دودھ کی سبیل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ، صوبائی وزراء بلال یاسین اور عطاء مانیکا حضرت داتا گنج بخش کے 972 ویں عرس کے موقع پر چادر پوشی کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں کی لندن میں کوئین میری یونیورسٹی کے پروفیسر ڈیوڈ سیڈلر اور لوئیس سدھ لینڈ سے لاہور نالج پارک کے قیام میں تعاون کے حوالے سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: الحمراء ہال کے احاطے میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے مجسمہ کے پاس خاتون بچوں کو آگاہی دے رہی ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین مال روڈ پر پھولوں کا گلدان سجا رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں آئے سیر و تفریخ کے لیے آئے بچے کھیل کود میں مصرو ف ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، ظہیر الدین، محمود الرشید، عبدالعلیم خان اور میاں منیر بھی ہمراہ ہیں۔