Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 10 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین تحرک انصاف کے سیاسی مشیر اعجاز احمد چوہدری ..
لاہور: چیئرمین تحرک انصاف کے سیاسی مشیر اعجاز احمد چوہدری کی قیادت میں پٹرولیم مصنوعات، بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور آئی ایم ایف کے ظالمانہ ٹیکسو ں کے خلاف چوک چوبرجی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
منگل
10
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آئی ایم ایف
بجلی
منگل
10
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری صحت ، وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے ڈرگ خواجہ عمران نذیر سرکاری ہسپتالوں سے چوری شدہ ادویات کے بارے میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سے آل پاکستان پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: پی ایچ اے ورکرز یونین کے زیر اہتمام محکمے کو ٹھیکیداری نظام کے تحت چلانے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: آل خیبر پختونخوا زیاد درانی مرحوم کبڈی ٹورنا منٹ کے موقع پر تماشائی منڈان پارک میں کبڈی میچ دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: عالمی پشتو جرگہ کے چیئرمین سلیم راز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایکشن کمیٹی فرینٹئر پرنٹرز اینڈ پبلشرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں پتلا جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چار سدہ کے رہائشی خواتین اور بچے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا کے معافن خصوصی برائے لائیو سٹاک محب اللہ خان کو آپریٹو ویمنٹ ہینڈی کرافٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
چترال: پولیو مہم کے دوران ڈی سی چترال سامہ وڑائچ بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا رہے ہیں۔
اسلام آباد قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیرپاؤ سے حاجی دین محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو افراد کو موٹر سائیکل پر بٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: محنت کش تانگہ ریڑھے پر بھاری سامان رکھے شملہ پہاڑی چوک سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکی وزارت خارجہ کی اعلیٰ عہدیدار لیزا بزینس ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف بلوکی میں گیس کی بنیاد پر لگائے جانے والے 1223میگا واٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث موہری گوجرہ میں ایک متاثرہ شخص تباہی کی تفصیلات بتا رہا ہے۔
لاہور: یو سی 126بیگم پورہ سے چیئرمین کے آزاد امیدوار چوہدری ماجد محمود پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: یو سی 126بیگم پورہ کے ووٹرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: یو سی 126بیگم پورہ کے ووٹرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے پروفیسرز، لیکچرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا پی ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا پی اینڈ ڈی اور ریلوے کے نمائندگان کے ساتھ ساہیوال کول پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان کو پراجیکٹ ڈائریکٹر لئر باری دو آب کینال امپروومنٹ پراجیکٹ تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وکف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق بابا گورو نانک دیوجی کے جنم دن کی تقریب کے حوالے سے منعقدہ دوسرے انتظامی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: البراک کے زیر اہتمام ”صفائی صحت ہے“ آگاہی واک کی قیادت وسیم قادر کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت کے باعث شاہی قلعہ کا بیرونی حصہ خستہ حالی کا منظر پیش کر رہا ہے۔