Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا ..
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا ایک تقریب میں آمد کے موقع پر پھلوں کے گلدستوں سے استقبال کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
7
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
پنجاب
ہفتہ
7
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انورکو پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر شجاعت رانا سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور 7وی نیشنل وومن سینئر جوڈو چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور 7وی نیشنل وومن سینئر جوڈو چمپئن شپ کی فاتح کھلاڑیوں کو میڈلز پہنا رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا پنجاب میں سرمایا کاری کے مواقع پر دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کے اختتامی سیشن کے موقع پر معاہدہ پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا پنجاب میں سرمایا کاری کے مواقع پر دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کے اختتامی سیشن کے موقع پر چین اور ترکی کے سرمایا کاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام ریلی میں امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام ریلی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام ریلی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نعرے لگا رہے ہیں۔
وانا: ڈابکوٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول جہاں 700طالبات تین سالوں سے پڑھائی سے محروم ہیں حکومتی توجہی کا منتظر۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار اور دیگر حکومتی وزراء بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار اور دیگر حکومتی وزراء بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: سسٹیبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) کا تربیتی ورکشاپ کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم محمد عاطف خان پشاور پبلک سکول کے بورڈ آف گونر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی افضل لالہ کی تعزیت کے لیے افغانستان سے آئے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور : جماعت اسلامی کی امیر سینیٹر سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین ڈاچی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فنون اور دستکاری نمائش میں ایک سٹال پر جیولری دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین ڈاچی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فنون اور دستکاری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین ڈاچی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فنون اور دستکاری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین ڈاچی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فنون اور دستکاری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایک خاتون موسم سرما کی آمد پر رضائیوں میں روئی بھروانے کے بعد سر پر اٹھائی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش موسم سرما کی آمد پر روئی کی پنجائی کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گدے میں روئے بھر رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار حضرت داتا گنج بخش کے 972واں سالانہ عرس مبارک کی مذہبی امور کے کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دیہاڑی دار مزدور کام کے انتظار میں روڈ کنارے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری میں ایک ملزم کو ہتھ کڑی باندھے عدالت پیشی کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچی کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک پر چل رہی ہے۔
قصور: ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد اسلم کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
قصور: ڈی سی او عدنان ارشد اولکھ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کے قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راوئیونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء علماء کا بیان انہماک سن رہے ہیں۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکز الاسلامی میں قومی وطن پارٹی کے چیئرمین ولی محمد خان کی ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکز الاسلامی میں قومی وطن پارٹی کے چیئرمین ولی محمد خان کی ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔