Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: نیشنل ہائی وے موٹر وے پولیس بلوچستان کے زیر اہتمام ..
کوئٹہ: نیشنل ہائی وے موٹر وے پولیس بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں پولیس کی گاڑیوں اور روڈ سیفٹی کا سامان نمائش میں رکھا ہوا ہے۔
ہفتہ
31
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
پولیس
ہفتہ
31
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
قصور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل بلدیاتی انتخابی کے موقع پر سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی انتخابات کے موقع پر یو سی 68 میں پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ (ن) کے سپورٹرز اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک معمر پینٹر بورڈ لکھ رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص مال روڈ پر فٹ پاتھ پر عارضی دکان لگائے موٹر سائیکل کو پنکچر لگا رہا ہے۔
لاہور: غیر ملکی سیاہ مزنگ روڈ سے گزر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل ہائی وے موٹر وے پولیس بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے پروفیسر ڈاکٹر لال محمد کاکڑ خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل ہائی وے موٹر وے پولیس بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں پولیس کی گاڑیوں اور روڈ سیفٹی کا سامان نمائش میں رکھا ہوا ہے۔
کوئٹہ: نیشنل ہائی وے موٹر وے پولیس بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں پولیس کی گاڑیوں اور روڈ سیفٹی کا سامان نمائش میں رکھا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ایس ایس پی ریلوے عصمت اللہ جنجوعہ بہترین کارکردگی پر ریلوے پولیس اہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: محنت کش کام نہ ہونے کے باعث اپنی ڈھولکی رکھے فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار سپیڈ کیمرے کی مدد سے اوور سپیڈ والوں کو چیک کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار سپیڈ کیمرے کی مدد سے اوور سپیڈ سے آنے والوں کے چالان کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایس ایس پی ریلوے عصمت اللہ جنجوعہ بہترین کارکردگی پر ریلوے پولیس اہلکاروں کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر ٹریفک اہلکار نے گدھا گاڑی کو بازار جانے سے روک رکھا ہے۔