Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 اکتوبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی پیشی کے لیے عدالت ..
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی پیشی کے لیے عدالت آ رہی ہے۔
بدھ
28
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ایان علی
بدھ
28
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
یونان: کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یونان میں بھارتی سفار ت خانے کے سامنے کے سامنے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
یونان: کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یونان میں بھارتی سفار ت خانے کے سامنے کے سامنے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں وکلاء کوریج کے لیے آئے ہوئے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: معمر خاتون دن بھر کوڑا کرکٹ و دیگر جگہوں سے کار آمد اشیاء تلاش کرنے کے بعد بورے میں ڈالے مریڑ حسن پل کے نیچے آرام کر رہی ہے۔
راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی پیشی کے لیے عدالت آ رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی پیشی کے لیے عدالت آ رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی پیشی کے لیے عدالت آ رہی ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی پیشی کے لیے عدالت آ رہی ہے۔
کوئٹہ: ڈپٹی ڈائریکٹر غلام رسول اور ڈیری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل الطاف گجر کانگو وائرس کے خلاف سپرے کرا رہے ہیں۔
کوئٹہ: رئیسانی روڈ پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر انتطامیہ کا منہ چڑا رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس سے نوابزادہ ہمایوں خان جوگیزئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ میٹرو پولیٹن آفیسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر کوئٹہ محمدیونس بلوچ سے کونسلرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ: مشیر حکومت بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ اسپیشل چلڈرن سکول کے دورے کے موقع پر گویائی سے محرم بچوں کی کلاس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مشیر حکومت بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ اسپیشل چلڈرن سکول کے دورے کے موقع پر گویائی سے محرم بچوں سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مشیر حکومت بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ اسپیشل چلڈرن سکول کے دورے کے موقع پر گویائی سے محرم بچوں سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مشیر حکومت بلوچستان سردار رضا محمد بڑیچ اسپیشل چلڈرن سکول کے دورے کے موقع پر سلائی سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک فوج کے جوان ٹریننگ کے دوران شاہراح حالی پر الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: پاک فوج کے جوان ٹریننگ کے دوران شاہراح حالی پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامی اجلاس کے بعد میاں محمود الرشید ، ثمینہ خالد گھرکی اور میاں منیر احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
چکدرہ: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار زلزلہ متاثرین کے لیے کندھوں پر امدادی سامان اٹھائے دور دراز علاقوں میں لیجا رہے ہیں۔
چکدرہ: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار زلزلہ متاثرین کے لیے کندھوں پر امدادی سامان اٹھائے دور دراز علاقوں میں جا رہے ہیں۔
سوات: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار زلزلہ سے متاثرہ علاقے اوغز میں تباہ حال مکانات کا ملبہ ہٹا رہے ہیں۔
دیر: جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما مولانا امیر حمزہ اور چیئرمین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حافظ عبدالرؤف ڈی ایچ کیو تیمر گرہ میں زلزلہ سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔