Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 26 اکتوبر 2015 کی تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک لیڈی ریڈنگ ہسپتال ..
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زلزلے کے ایک زخمی کی عیادت کر رہے ہیں۔
پیر
26
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
وزیر اعلیٰ
پرویز خٹک
پیر
26
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
لوئر دیر: زلزلے کے نتیجے میں تباہ ہونی والی عمارت۔
لوئر دیر: زلزلے کے نتیجے میں تباہ ہونی والی عمارت۔
چنیوٹ: زلزلے کے نتیجے میں گرنے والی دیوار۔
سرگودھا: زلزلے کے نتیجے میں گرنے والی عمارت۔
پشاور: زلزلے میں زخمی ہونیوالی بچی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پشاور: زلزلے میں زخمی ہونیوالے بچے کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پشاور: زلزلے سے قصہ خوانی بازار میں گرنے والی چھت کا ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: زلزلے کے بعد کالج روڈ پر دیوار گرنے کے بعد لوگ جمع ہیں۔
حسن ابدال: زلزلے کے نتیجے میں گرنے والی دیوار۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں سکھوں اور ہندوؤں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہ ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق کو ہندو رہنما امرناتھ رندھاوا پاکستان میں ہندوؤں کے لیے بہترین خدمات پر خصوصی سروپا پہنا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی یونین کونسل 109میں جلسہ کے موقع پر سید ارشد ریاض شاہ، ملک جہانگیر حسین بارا، ملک طارق حسین و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر مستحق مریضوں کی آنکھوں کا آپریشن کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش شخص کوڑے کے ڈھیر سے کار آمد اشیا تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران پارٹی کارکنان کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: شہری شدید زلزلے کے خوف سے دفاتر سے نکل کر کھلے مقام پر جمع ہیں۔
لاہور: شہری شدید زلزلے کے خوف سے عمارتوں سے باہر نکل کر سڑک پر جمع ہیں۔
لاہور: شدید زلزلے کے بعد خواتین ورکرز فون کر کے اہل خانہ کو اپنے خیریت بارے آگاہ کر رہی ہیں۔
لاہور: شدید زلزلے کے بعد خواتین ورکرز فون کر کے اہل خانہ کو اپنے خیریت بارے آگاہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں بارش کے جمع پانی سے خواتین گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں بارش کے جمع پانی سے خواتین گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ملت کالونی روڈ پر بارش کے پانی میں رکشہ ڈوبا ہوا ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے ملت بعد کالونی میں گورنمنٹ سکول میں بارش کا پانی بھر جانے سے سکول بند ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے ملت بعد کالونی میں ایک شخص بارش کے پانی سے اپنا سامان نکال رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے ملت کالونی میں بارش کے پانی میں ایک گاڑی ڈوبی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے ملت کالونی میں بارش کے پانی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر اور گاڑی کھڑی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں بارش کے بعد جمع پانی گھروں میں جانے سے شہری پریشان کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں بارش کے بعد جمع پانی شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں بارش کا جمع گھروں میں جانے سے بچے گھر کے دروازے پر کھڑے تالاب کا منظر دیکھ رہے ہیں۔