Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 12 اکتوبر 2015 کی تصاویر
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں ..
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پیر
12
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
پیر
12
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ڈویژنل عہدیداران کی تربیتی نشست سے محمد سروت اعجاز قادری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے انصاف کا علامتی جنازہ نکال رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لمز یونیورسٹی میں منعقدہ ساؤتھ ایشین لائبریریز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور قطر کو سکلڈ لیبر ایکسپورٹ بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: قیصر بہبود ویمن سینٹر میں طالبات کی بنائی گئی کیلی گرافی پینٹنگ کی نمائش کا افتتاح مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ منعف کر رہی ہیں۔
لاہور: قیصر بہبود ویمن سینٹر میں طالبات کی بنائی گئی کیلی گرافی پینٹنگ کی نمائش مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ منعف دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسسٹنٹس، سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کے لیے تحریری امتحان دے رہے ہیں۔
لاہور: جلالپور پیر والہ ضلع ملتان کے رہائشی 9سالہ بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنانے والے سکول کے ہیڈ ماسٹر کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے باعث بد ترین ٹریفک جام ہے۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے باعث شہری فیصل چوک گول چکر سے موٹر سائیکلیں گزار رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے باعث موٹرسائیکل سوار بچوں کو لے کر واپس روانا ہو رہا ہے۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب ٹیوٹا کے آٹھ ہزار فارغ التحصیل نوجوانوں کا سود سے پاک قرضی فراہم کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی گریوٹی فلو سکیم اور پانی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: کشمیر پی ٹی آئی کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور ڈاکٹر غلام نبی فائی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٓپشاور: صوبائی وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ سے مالا کنڈ کے سٹینو گرافرز کا وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
ََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓسکردہ: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سے ضلع کھر منگ کے پارٹی عہدیداران وکار کنان ملاقات کر رہے ہیں۔
ََََََََََََََََََََٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓسکردہ: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان ضلع کھر منگ میں مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ََََََٓٓٓٓٓٓسکردہ: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا شادی تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ریڑھی بان مری روڈ پر شکر قندی فروخت کر رہا ہے۔
ََٓٓراولپنڈی: صرافہ مارکیٹ میں ہونیوالی ڈکیتی کے خلاف تاجر برادری اور اہل محلہ مری روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صرافہ مارکیٹ میں ہونیوالی ڈکیتی کے خلاف تاجر برادری اور اہل محلہ مری روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صرافہ مارکیٹ میں ہونیوالی ڈکیتی کے خلاف تاجر برادری اور اہل محلہ مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔