Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 کی تصاویر
لاہور: حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سامان کی ..
لاہور: حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سامان کی تقسیم کے موقع پر پاک فوج کے جوان موجود ہیں۔
ہفتہ
10
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
فوج
ہفتہ
10
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
کراچی: ایڈ منسٹریٹر بلدیا شرقی رحمت اللہ شیخ محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے مارٹن روڈ پر بلدیاتی امور کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کو وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی بیوٹمز میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس کے اختتام پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کا بیوٹمز کے دورہ کے موقع پر وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی استقبال کرر ہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں، گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیراعلیٰ شہباز شریف بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف کو گورنر ہاؤس لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے، گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیراعلیٰ شہباز شریف بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوک الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنز پر منتقل کرنے کے لیے ہمراہ جا رہے ہیں۔

لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنز پر منتقل کرنے کے لیے خو اتین عملے کی مدد کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنز پر منتقل کرنے کے لیے خو اتین عملے کی مدد کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنز پر منتقل کرنے کے لیے عملے کی مدد کر رہے ہیں۔

لاہور: حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنز پر منتقل کرنے کے عمل کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

لاہور: حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سامان کی تقسیم کے موقع پر رینجرز کا جوان الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سامان کی تقسیم کے موقع پر پاک فوج کے جوان موجود ہیں۔
لاہور: حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سامان کی تقسیم کے موقع پر پاک فوج کے جوان موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینٹر آرگنائزر جہانگیر ترین گور پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ سردار اعظم خان آئی جی آزاد کشمیر ملک خدا بخش اور ایس ایچ او وجاہت کاظمی کو تعریفی اسناد دیتے ہوئے۔
صوابی: ڈی سی صوابی مطیع اللہ خان سے یو سی تور ڈھیر کے ناظمین ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: پختون سٹوڈنٹس طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: مینارٹی کمیونٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات و ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی 35کروڑ روپے کی لاگت ایبٹ آباد شہر کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: کامسیٹس کے کانووکیشن کے موقع پر ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی، اور ڈائریکٹر خان گل جدون کا چیف آرگنائزر ڈاکٹر ارشد پرویز کی ٹیم اور طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
میرپور: محمد ی ہسپتال میں میڈیکل کی طالبات کلینیکل تربیت حاصل کر رہی ہیں۔
پشاور: کسان بورڈ کے صدر ارسلان خاکونی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: دوسرا گورنر خیبر پختونخوا جونیئر اوپن آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کا ٹرافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: دوسرا گورنر خیبر پختونخوا جونیئر اوپن آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمانے خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: دوسرا گورنر خیبر پختونخوا جونیئر اوپن آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا فاتح کھلاڑی ٹرافی لیتے ہوئے۔
پشاور: دوسرا گورنر خیبر پختونخوا جونیئر اوپن آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کی فاتح کھلاڑی ٹرافی لیتے ہوئے۔
ََٓٓراولپنڈی: عینکیں فروخت کرنیوالا ایک محنت کش روڈ کنارے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: تعلیم سے محروم ایک بچہ جھولے پر لطف اندوز ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد بچے مکئی کے بھنے ہوئے دانے خرید رہے ہیں۔