Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 کی تصاویر
اسلام آباد: ریحام خان بچوں کے دو روزہ ادبی میلے میں شرکت ..
اسلام آباد: ریحام خان بچوں کے دو روزہ ادبی میلے میں شرکت کے دوران شرکاء سے محو گفگتو ہیں۔
ہفتہ
3
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان و ریحام خان طلاق
ہفتہ
3
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری لیبر لاہور علی سرفراز حسین ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اے سی کینٹ انسدادی ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان گورنمنٹ مڈل سکول سکندریہ کالونی بند روڈ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان دانش سکولوں کے بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دیگر کے ہمراہ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: رحیم یار خان کا رہائشی پریس کلب کے باہر اپنے بچوں کے علاج معالجہ کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کر رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچی کھلے آسمان تلے بیٹھے برتن صاف کر رہی ہے۔
اسلام آباد: ریحام خان بچوں کے دو روزہ ادبی میلے میں شرکت کے موقع پر بچوں کی ایک کتاب دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: ریحام خان بچوں کے دو روزہ ادبی میلے میں شرکت کے دوران شرکاء سے محو گفگتو ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور ضلع پنڈی کے مختلف ہسپتالوں کے لیے زکوٰة فنڈ کے چیک تقسیم کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور ضلع کے محنت سرکاری ہسپتالوں کے لیے زکوٰة فنڈ کے لیے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور ضلع کے محنت سرکاری ہسپتالوں کے لیے زکوٰة فنڈ کے لیے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور ضلع کے محنت سرکاری ہسپتالوں کے لیے زکوٰة فنڈ کے لیے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پینشنرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پینشنرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک معمر شخص لیاقت بازار میں تھیلے فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: مٹن مارکیٹ کے متاثرین باچا خان چوک پر کیمپ لگائے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میزان چوک پر محنت کش ہاتھ سے بنے ہوئے قالین فروخت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کاسی روڈ پر دوکان کے سامنے کیلوں کا اسٹال لگائے ایک شخص گاہک کو کیلے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: حضرت عثمان غنی کے یوم شہادت کے موقع پر سنی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
ََََََٓٓٓٓٓٓمیرپور: ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر ڈاکٹرز کا واک کے بعد گروپ فوٹو۔
ََٓٓہٹیاں بالا: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اعوان برادری کے زعماء کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
چڑہوتی: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، سینئر وزیر چوہدری یاسین، سردار عتیق احمد خان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔