Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 ستمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی ..
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی ٹرین پر سوار ہو کر آبائی گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔
بدھ
23
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
بدھ
23
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: آئی جی پی اسلام آباد طاہر عالم خان ، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد خالد خان خٹک نئے پرموٹ ہونے والے ایس ایس پی محمد سلیمان کو بیج لگا رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی گھروں کو جانیوالے پردیسی بس کے اندر جگہ نہ ملنے کے باعث چھت پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی گھروں کو جانیوالے پردیسی بس کے اندر جگہ نہ ملنے کے باعث چھت پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
رائے ونڈ: ریلوے یارڈ میں لوگوں کی بڑی تعداد قربانی کے جانور خریدنے کے لیے موجود ہے۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی ریلوے اسٹیشن ٹکٹوں کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر مسافروں کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی گھروں کو جانیوالے پردیسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی پر اپنے آبائی گھروں کو جانیوالے پردیسی قربانی کے جانوروں کو بھی ٹرین میں سوار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی ٹرین پر سوار ہو کر آبائی گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی ٹرین کے ذریعے آبائی گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔
پشاور: ڈاکٹر عافیہ مومنٹ کی زیر قیادت پریس کلب کے سامنے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔
مظفر آباد: تاجر جائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرزاق خان ، تاجر رہنما میر امتیاز وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بلڈ ٹرانسفیوژن فاؤنڈیشن علی زیب اور ڈئریکٹر سید شاہد علی زید تھیلیسیمیاء میں مبتلا مریض بچوں کی وارڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سول سوسائٹی کے کارکن گھنٹہ گھر میں پیس ڈے کے حوالے سے شمع روشن کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک محنت کش بچہ سبزہ زار پر قربانی کے جانوروں کے لیے تیار چارہ فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایف الیون کی مویشی منڈی میں بارش کے بعد کا منظر۔
اسلام آباد: ایف الیون کی موشی منڈی میں قربانی کے جانور فروخت کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: بارش کے بعد وفاقی دارالحکومت میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں بپاری اپنے جانوروں کو نہلا رہا ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد ایف الیون میں لگائی گئی مویشی منڈی میں بپاریوں کے خیموں میں پانی داخل ہو رہا ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد ایف الیون میں لگائی گئی منڈی مویشیاں کے گرد جمع ہونیوالا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد ایف الیون میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں بپاری کیچڑ کے باعث ننگے پاؤں اپنے بیل کے ہمراہ خریداروں کی تلاش میں گھوم رہا ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد وفاقی دارالحکومت میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں کیچڑ کا منظر۔
اسلام آباد: بارش کے بعد وفاقی دارالحکومت میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں کیچڑ کا منظر۔
اسلام آباد: بارش کے بعد ایف الیون میں لگائی گئی مویشی منڈی میں پانی جمع ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد وفاقی دارالحکومت میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں بپاری خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: ایف الیون کی مویشی منڈی میں ایک بپاری اپنا بیل دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایف الیون کی منڈی میں لوگوں کے رش کا منظر۔
اسلام آباد: ایف الیون کی مویشی منڈی میں قربانی کے جانور فروخت کیے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: ہلال احمر ہسپتال روڈ پر چھائے بادلوں کا منظر۔
کراچی: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان این آئی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری ای اے ڈی ، سلیم سیٹھی اور کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک، بنیمیسود رچرڈ ڑفاٹا معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سے اقوام متحدہ کے نمائندے اندریکارراٹوٹے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس انور ظہیر جمالی سے سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میں صدر کراچی بار ایسوسی ایشن نعیم قریشی کی زیر قیادت وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدر محمد سرور کا منفی آصف نعمانی کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
منٰی: منٰی کی خیمہ بستی کے الوادی ہسپتال کے عملے کا 8ذوالحجہ کو پیدا ہونیوالے نو مولود پاکستانی بچے محمد علی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
میدان عرفات: مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ مسلسل 35سال حج کا خطبہ دینے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔