Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 ستمبر 2015 کی تصاویر
مظفر آباد: سماجی تنظیم کا وفد قائد حزب اختلاف کا وفد راجہ ..
مظفر آباد: سماجی تنظیم کا وفد قائد حزب اختلاف کا وفد راجہ فاروق حیدر خان کو بلدیاتی نظام کی بحالی بارے قرارداد پیش کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلدیاتی انتخابات
جمعرات
17
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: عیدالااضحی کے آمد کے موقع پر شہری ایک دوکان سے لوہے کی انگیٹھی پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی مسافروں کے لیے دی گئی مرسیڈیز بسوں کی حوالگی کے موقع پر ترجمان ایوی ایشن شیر علی خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی مسافروں کے لیے دی گئی مرسیڈیز بسوں کی حوالگی کے موقع پر ترجمان ایوی ایشن شیر علی خان بسوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی بسی بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی بسی بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی بسی بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کھڑی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گونر ہاؤس لاہور میں امن و امان کے بارے میں کابینہ کی سب کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جھاڑو وکیشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بہاولپور کے رہائشی قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے کیرج اینڈ ویگن ایسوسی ایشن کے اجلاس سے صدر عام جٹ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے لیے شہری سجاوٹ کا سامان خرید رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے لیے شہری سجاوٹ کا سامان خرید رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار قربانی کے جانوروں کے لیے سجاوٹ کا سامان تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے لیے شہری سجاوٹ کا سامان خرید رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور سمن آباد میں ضمنی انتخابی مہم میں ایک ووٹر سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
ہنگو: ڈی پی او شاہ نظیر عیدالاضحی سکیورٹی پلان بارے میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
ََٓٓرحیم یار خان: یسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشق میں مصروف ہیں۔
رحیم یار خان: یسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشق میں مصروف ہیں۔
ََٓٓاسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین ایوان صدر میں وفاقی حکومت آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینٹ میری سکول مری روڈ میں معزور بچوں پر مبنی ڈرامہ معصوم فرشتے میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینٹ میری سکول مری روڈ میں معزور بچوں پر مبنی ڈرامہ معصوم فرشتے میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فرسٹ امپیکٹ ایولیشن رپورٹ کے تقریب رونمائی میں تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سینیٹر حاصل بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔