Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 ستمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ترکی کے ..
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ترکی کے تاجر نمائندگان کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
منگل
15
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
ترکی
ملک محمد رفیق رجوانہ
منگل
15
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب بشریٰ امان کیانی سے آسٹریلین ہائی کمشن کے سیکنڈ سیکرٹری (پولیٹیکل)میک لیوڈ اور کنٹری انفارمیشن سیکشن کے جیمز ڈیلن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان کو انسپکٹوریٹ آف مائنز بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی محنت راجہ اشفاق سرور ورکرز بورڈ کے سکالرشپ گرانٹس بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان نیوی وار کالج میں زیر تربیت 45ویں کورس کے افسران کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی: ایف پی سی سی آئی کے ایس ایم فرحاد ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پاور لومز ورکرز مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پاور لومز ورکرز مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری لیگی رہنما کے بھینسے کی ٹکر سے متاثرہ گاڑی کو دیکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: رسا تڑوا کر گاڑیوں کونقصان پہنچانے والابھینسا جسے شہریوں اور ریسکیو 1122 کی چار گھنٹے سرتوڑ کوششوں کے بعد قابو کیا۔
فیصل آباد: رسا تڑوا کر گاڑیوں کونقصان پہنچانے والابھینسا جسے شہریوں اور ریسکیو 1122 کی چار گھنٹے سرتوڑ کوششوں کے بعد قابو کیا۔
مظفر آباد: قائمقام صدر آزاد کشمیر سردار غلام صادق خان اور دیگر کا آڈیٹر جنرل آف پاکستان و آزاد کشمیر رانا اسد امین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور ضمنی انتخابی مہم کے دوران ایک بزرگ سے مل رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور سمن آباد میں ضمنی انتخابی آفس کا افتتاح کر رہے ہیں، عبدالعلیم خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، پردھان سردار شام سنگھ سردار میش سنگھ اروڑہ، خالد علی و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے اجلاس کے بعد پردھان سردار شام سنگھ کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیئر پرسن پی اے سی بیگم شمشاد عزیز سمال انڈسٹریز کے سیلز ایمپوریم کا معائنہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
ََٓٓراولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہے۔
راولپنڈی: کاریگر اپنی ورکشاپ کے باہر کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش فیملی اپنے اگلے پڑاؤ کی طرف جانے سے قبل ایک پارک کے باہر ڈیرہ ڈالے ہوئے ہے۔
راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہے۔
راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز ، محمد عثمان خالد ، تنویر مغل و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بابر اعوان پی ایل ایف کے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز ، بشیر احمد ناز حج قرعہ اندازی میں کامیاب خوش نصیبوں عائشہ جہانگیر اور شہزاد کو پھول پیش کررہی ہیں۔
لاہور: پانی کی کمی کے باعث دریائے راوی خشک نظر آ رہا ہے۔
لاہور: تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو قطرے پلائے جا رہے ہیں۔