Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 ستمبر 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بہالپور اور حیدر آباد ریجن ..
راولپنڈی: پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بہالپور اور حیدر آباد ریجن کے مابین کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
جمعرات
10
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
جمعرات
10
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
قصور: رکن صوبائی اسمبلی و تنظیم شہری دفاع کے چیف وارڈن حاجی نعیم صفدر انصاری، ڈی او سول ڈیفنس مسز نگہت ریاض و دیگر وارڈنز مہر محمد شریف (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: کمالیہ کے بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر بے ہنگم ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے احتجاج کے باعث روڈ کو بیرئیر لگا کر بند رکھا ہوا ہے۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ملازمین بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور تنزیلہ عمران کو آرگنائزر ٹیم انصاف ویمن ونگ لاہور کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں، ساتھ مسز پروین سرور کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: شہری خطرناک انداز سے ویگن پر لٹک کر سفر کررہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی میں بھینسوں کے باڑے سے نالہ لئی میں گرنے والی گندگی کے باعث اکثر اوقات بارشی پانی گھروں میں داخل ہو جاتا ہے جس سے علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث ایک معزور شخص روڈ کراس کر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: بہاولپور کے فیصل مبشر پی سی بی کے چیف آپریٹنگ سبحان احمد سے مین آف دی میچ کاایوارڈ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بہالپور اور حیدر آباد ریجن کے مابین کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
پشاور: فاٹا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاک افغان پیپلز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے عالم زیب خان خطاب کر رہے ہیں۔
َفیصل آباد: کراچی میں صحافیوں کے قتل کے خلاف فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈویژن بھر میں واپڈا ملازمین دفاترکی تالا بندی کر کے نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈویژن بھر میں واپڈا ملازمین دفاترکی تالا بندی کر کے نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا: سٹون کرشنگ دھماکے کے دوران پہاڑی تودہ گرنے کے باعث حادثہ کے بعد ریسکیو 1122اہلکار زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا: سٹون کرشنگ دھماکے کے دوران پہاڑی تودہ گرنے کے باعث حادثہ کے بعد ریسکیو 1122اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ََٓٓلاہور: دریائے راوی کے کنارے بھینسیں چارہ کھا رہی ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون نہر کنارے بیٹھی کپڑے دھو رہی ہے۔
لاہور: الحمراء کے صحن میں بیٹھا ایک نوجوان گٹار بجا رہا ہے۔
لاہور: الحمراء کے صحن میں دو طالبعلم بیٹھے پینٹنگ بنارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی مسلم لیگ ہاؤس میں تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: میمبر صوبائی اسمبلی لبنیٰ فیصل اے سی کینٹ دفتر میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صو ائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے معروف چینی کمپنی شینگ ڈونگ ٹیکنالوجی کے چیئرمین یانگ لو کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کو انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسز جامع پنجاب کے طلبہء ملاقات کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور :لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتازینتائی چیمبر کے 13رکنی وفد کے سربراء ژاؤ چنگ وی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں جبکہ چیئر مین پنجاب بورڈ آف انوسیٹمنٹ اینڈ ٹریڈ عبدالباسط بھی ہمراہ کھڑے ہیں۔