Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 ستمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ تنویر اسلم اعوان دیہی روڈز پروگرام ..
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ تنویر اسلم اعوان دیہی روڈز پروگرام کے حوالے سے کئے گئے انتظامات بات جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
9
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
9
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: فاٹاسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: مختلف اضلاع سے آئے ہوئے شہری پاسپورٹ آفس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا سول سوسائٹی کے زیر اہتمام کو آرڈینیٹر کمر نسیم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر یونین خیبر ایجنسی کے مرکزی صدر بازاد گل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تاجر برادری کی جانب سے ہڑتال کے باعث بازار بند پڑے ہیں۔
پشاور: تاجر برادری کی جانب سے ہڑتال کے باعث بازار بند پڑے ہیں۔
پشاور: الرازی میڈیکل کالج کی طالبہ زرمینہ جعفر ساتھی طلبہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: یو سی 39کے امیدوار برائے چیئرمین شاہد محمود بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے موقع پر نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ریڑھی والے سے لسی پی رہا ہے۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث دکانیں بند ہونے پر نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث ہال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باوجود نیلا گنبد میں اکا دکا کاروبار کھلا ہے۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باوجود نیلا گنبد میں اکا دکا کاروبار کھلا ہے۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
راولپنڈی: سوشل ریسرچ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر مین راجہ عابد محمود سکستھ روڈ پر لا ایسوسی ایٹس کے چیمبر کا افتتا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انجمن تاجران جی ٹی روڈ کے تاجر صدر وقار خالد قریشی کی قیادت میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انجمن تارجران بلوچستان کے زیر اہتمام وڈ ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کی کال پر صوبائی دارالحکومت میں کارواباری مراکز بند ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث شہری میکانگی روڈ پر واقع ایک نل سے پانی بھر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پرنس روڈ پر ایک بچہ اپنی ریڑھی پر فروٹ سجانے میں مصروف ہے۔
لاہور: چیئر پرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشال ملک کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے دستخطی مہم کے سلسلے میں راولپنڈی بار کے صدر جی ایم شاہ دستخط کر رہے ہیں۔
ََٓٓلاہور: ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا فاران بیگ محفوظ ڈرائیونگ مہم کے دوران ٹھوکر نیاز بیگ لاہور پر روڈیوزر کو روڈ سیفٹی بریفنگ دے رہے ہیں۔
ََٓٓلاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سے پاکستا ن ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھراور سیکرٹری شہباز سینئر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ وائس چیئر مین آل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن گجرات چوہدری سجاد احمد کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہاسپیٹل ویسٹ مینجمنٹ اور ماحولیات صحت کے حوالے سے محکمہ صحت کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل اے سی کینٹ کے دفتر میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے معروف چینی کمپنی شین ڈونگ ٹیکنالوجی کے چیئر مین یانگ لو کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر کی اہلیہ مسز پروین سرور کا ضمنی انتخابات کے حوالے سے اجلاس کے بعد تنزیلہ عمران ، ڈاکٹر نبیلہ طارق سمیت دیگر خواتین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام یوم دفاع کے سسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کلر اور سپورٹس بورڈ پنجاب وائٹ کے درمیان ہونیوالے میچ کے موقع پر ٹیموں کا ڈی جی سپورٹس عثمان انور سے تعارف کرایا جا رہا ہے۔