Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 18 اگست 2015 کی تصاویر
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پرپریس کانفرنس میں ..
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پرپریس کانفرنس میں کمسن ڈرائیورز کی حصلہ شکنی کے اقدامات بارے آگاہ کر رہے ہیں۔
منگل
18
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
18
اگست
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل سے متعلق پیسکو حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
تیمرہ گرہ: ڈی پی او لوئیردیر قاسم علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر صحت شہرام خان سرکئی ڈی ایچ کیو ہسپتالوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبور آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر سمینا ر سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کے بعد چترال ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے 37وی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین فوڈ اتھارٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی کے مابین سالٹ رینج میں جدید سیمنٹ پلانٹ لگانے کے حوالے سے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ شہبازشریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن قمرالاسلام راجہ کو پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ لائبریری سائنس کی چیئرپرسن ڈاکٹر کنول امین شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے آفس میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید رابطہ کونسل برائے دیہی ترقی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں غلط پارک کی گئی گاڑی کو وارڈن لفٹر سے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور لیبر ونگ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق دریائے ستلج میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: میانی صاحب قبرسان کے باہر بیٹھا گل فروش ہار تیار کر رہا ہے۔
لاہور: دوپہر کے اوقات میں صوبائی دارالحکومت پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
مظفر آباد: چیئرپرسن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی شمشاد عزیز سے ڈپٹی ایڈیٹر جنرل پاکستان روبینہ سفیر ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے گیٹ پر چڑھے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مری روڈ پر رومال بیچ رہا ہے۔
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں ایکسائز پولیس آفس کے سامنے ایجنٹ مافیا سرگرم ہے۔
کوئٹہ: زرغون روڈ کے فٹ پاتھ پر ٹوپیاں اور عینکیں فروخت کرنیوالے محنت کش کڑی دھوپ کے باعث چادر کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر بہتا پانی لوگوں کے لیے مشکلات اور پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔
کوئٹہ: مائنز زایسوسی ایشن انجمن تاجران کرومائیٹ، انجمن تاجران بازار مسلم باغ اپنے مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مائنز زایسوسی ایشن انجمن تاجران کرومائیٹ، انجمن تاجران بازار مسلم باغ اپنے مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک کا نظام خراب ہونے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہے۔
اسلام آباد: ڈاکٹر سعید الٰہی پاکستان ریڈ کریسنٹ کے مینجنگ بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قطر کے مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل غنیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔