Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 اگست 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچنے ..
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچنے پروزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ استقبال کر رہے ہیں۔
جمعرات
6
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
جمعرات
6
اگست
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ریکٹر اسلامک انٹرنیشنل یونیوسٹی معصوم یوسف زئی پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کا ملتان میں پرھلادپوری مندر کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کے بعد ہندو رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ”دیکھ مگر پیار سے “ کے پریمئیر شو کے موقع پر فنکاروں کا انداز۔
راولپنڈی: ”دیکھ مگر پیار سے “ کے پریمئیر شو کے موقع پر فنکاروں کا انداز۔
راولپنڈی: ”دیکھ مگر پیار سے “ کے پریمئیر شو کے موقع پر ماڈل حمائمہ ملک کے ہمراہ سیلفی بنا رہی ہے۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اچھی کار کردگی پر دفتری اہلکاروں کو نقد انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں حرمت رسول اور تحریک آزادی کشمیر کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
چترال: فلاح انسانیت کے میڈیکل کیمپ میں متاثرین کو طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔
کامونکے: سروس روڈ کی خستہ حالی اور کیچڑ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ٹرانسپورٹ و انفرسٹرکچر کے بڑے منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر گڑھ: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
لیہ: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی موٹر بوٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا اہلکار گلوز پہنے بغیر بجلی کی تاریں ٹھیک کر ہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری، ایڈیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر ہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک مرحوم کے بیٹے کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ناصر الملک چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک ایڈیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ناصر الملک اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک مرحوم جج کی بیوہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ناصر الملک اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک مرحوم جج کے گھر والوں سے تعزیت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایدیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی کی میت آخری آرام گاہ لیجائی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایدیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایدیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی کی میت پر ان کا بیٹا غم سے نڈھال آخری دیدار کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ممتاز عالم دین سید محی الدین محبوب ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ہالینڈ کے سفیر رینتے پورس ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹریٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے کورس کے شرکاء کا ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ مظفر آباد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں امین پور بازار کے دکانداروں نے پاکستانی پرچم سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں امین پور بازار کے دکانداروں نے پاکستانی پرچم سجا رکھے ہیں۔
لیہ: پاک آرمی کی لیڈی ڈاکٹر سیلاب سے متاثرہ ننھے بچے کا چیک اپ کر رہی ہے۔
مظفر آباد: کوئٹہ: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، چوہدری نثار کے ہمراہ کوئٹہ ایئر پورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کوئٹہ: کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچنے پر وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ایک ننھی بچی پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہے۔