راولپنڈی: پیر ودھائی اور خیابان سر سید کو ملانے کے لیے بنائی جانیوالی پلی سے بچے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جس کے ارد گرد کسی قسم کا جنگلہ نہ ہونے کے باعث بچوں کے گرنے کے بہت سے واقعات رونما ہوجانے کے باوجود کسی قسم کا عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا۔

راولپنڈی: پیر ودھائی اور خیابان سر سید کو ملانے کے لیے بنائی ..

پیر 3 اگست 2015

پیر 3 اگست 2015 کی مزید تصاویر