Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 جولائی 2015 کی تصاویر
چترال: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم سیلاب متاثرین ..
چترال: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم سیلاب متاثرین کو طبی امداد فراہم کر رہی ہے۔
جمعرات
23
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سیلاب
جمعرات
23
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: جماعة الدعوة فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مہاجرین مقبوضہ کشمیر میں عید پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: مون سون کی بارشوں، ایم سی ڈی پی کی ناقص سیوریج لائن سے دو میل سیداں لنگ روڈ اور مکانات لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ ہو رہے ہیں۔
مظفر آباد: مون سون کی بارشوں، ایم سی ڈی پی کی ناقص سیوریج لائن سے دو میل سیداں لنگ روڈ اور مکانات لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ ہو رہے ہیں۔
وانا: گڑیکوٹ بازار میں پی ٹی آئی ورکرز کنونش سے چیف آرگنائزر وانا عجب گل وزیر و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی دارلحکومت میں مسوسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
پشاور: چار سدہ روڈ پر ریسکیو اہلکار سیلاب سے متاثرہ افراد کو کشی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال کے سامنے پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث شہری خطر ناک انداز سے سڑک عبور کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
چترال: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ گھروں کا ملبہ ہٹا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی کی گورننگ باڈی کے 128اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری ایک فٹ پاتھ پر سجے تربوز کے سٹال سے تربوز خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: ضلع کونسل چوک میں تھانہ ملت ٹاؤن کے خلاف اہل علاقہ کے مکین فیملی خواتین اور بچے احتجاج کر رہے ہیں۔
سکردو: ”میں بھی بھوکا ہوں“ سیلاب سے متاثرہ ایک کمسن بچہ امدادی رضاکاروں سے کھانا مانگ رہا ہے۔
فیصل آباد: حبس اور گرمی کے ستائے شہری موسلا دھار بارش میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک دکاندار تیز بارش کے باعث اپنی دکان کے باہر لگائے گئے سٹال کو سمیٹ رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک واڈن سڑک عبور کرنے میں خواتین کی مدد کر رہا ہے۔
لیہ: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار کاربوٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کو محفوظ منتقل پر منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں تعینات غیر ملکی افواج کے سربراہ جنرل جان کیمبل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: پینوراما شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے بعد تاجر اپنا کاروبار مال روڈ پر جمع ہیں۔
لاہور: پینوراما شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے بعد تاجر اپنا کاروبار مال روڈ پر جمع ہیں۔
لاہور: دو شخص موٹر سائیکل کے پیچھے ہتھ ریڑھی باندھے اس پر ڈرم رکھے جا رہے ہیں۔