راولپنڈی: سماجی تنظیم پی ڈی پی انیشٹیوز کے زیر اہتمام یتیم بچوں کے ادارے ”ہمارا گھر“میں عید کے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر زبیر احمد ملک اور پی ڈی پی انیشٹیوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد احسان بچوں کو چوڑیاں دے رہے ہیں۔

راولپنڈی: سماجی تنظیم پی ڈی پی انیشٹیوز کے زیر اہتمام یتیم ..

منگل 14 جولائی 2015

متعلقہ عنوان :

منگل 14 جولائی 2015 کی مزید تصاویر