Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 جولائی 2015 کی تصاویر
کراچی صوبائی وزیر صحت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور اور صوبائی ..
کراچی صوبائی وزیر صحت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور اور صوبائی وزیر صنعت چوہدری محمد شفیق کو امن ٹیک انسٹیٹیوٹ کراچی میں ایک ماڈل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پیر
6
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پیر
6
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: خیزی آباد کے علاقے میں پانی کے قلعت کے باعث ایک بچہ ریڑھی پر گیلن رکھ کر مقامی ٹیوب ویل سے پانی بھر کر لے جا رہا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پشاور میں منعقدہ اعلیٰ سطعی اجلاس میں بجلی کے لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر اپنے موقف پیش کررہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر فواد اسحاق ووہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام علامہ مقصود ڈومکی اور بی این پی کے رہنما آغا حسن بلوچ و دیگر فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مظالم سے نجات کے لیے خصوصی دعا کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: سی سی پی او عبدالرزاق چیمہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اہلسنت والجماعت کے رہنماغازی غلام مصطفی ، مولانا عبدالرحمان ماویہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی ٹی او راولپنڈی شعیب خرم جانباز حکومت پنجاب کی طرف سے راولپنڈی ٹریفک پولیس کو ملنے والے ڈرون کیمرے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان راجباہ پر بنائی گئی خطرناک پل سے گزر رہا ہے۔
نارووال: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نارووال میں طارق انیس کے استقبالیہ کے موقع پر کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
نارووال: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نارووال میں طارق انیس کے استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور سے ساہیوال کول پاور پراجیکٹس کے حوالے سے چین میں ہیوانینگ شین ڈونگ پاور جنریشن گروپ کے صدر کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشیوں کے مال روڈ احتجاج کے موقع پر ایک موٹر سائیکل سوار شہری راستہ نہ ملنے پر مظاہرین سے الجھ رہا ہے۔
لاہور: قصور کے رہائشی مال روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سی روڈ کرسچن کالونی میں خستہ حال مکانات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سی روڈ کرسچن کالونی میں خستہ حال مکانات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جائنٹ روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین آئی آفس کے سامنے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشی مال روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی تیز بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی تیز بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہی ہے۔
قصور: ڈی سی او عدنان ارشد اولکھ کا چوتھی بیجنگ ورلڈ کنگفو چمپئن شپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک سے بونیر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
چڑہوتی: صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جلسہ میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
سیالکوٹ: ورکنگ باؤنڈری چاروا سیکٹر کے نواحی دیہات کے رہائشی بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ بارے تفصیلات بتا تے ہوئے۔
سیالکوٹ: ورکنگ باؤنڈری چاروا سیکٹر کے نواحی دیہات کے رہائشی بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ بارے تفصیلات بتا رہے ہیں۔
حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ رمضان بازار کا دورہ کر رہی ہیں۔
کراچی صوبائی وزیر صحت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور اور صوبائی وزیر صنعت چوہدری محمد شفیق کو امن ٹیک انسٹیٹیوٹ کراچی میں آٹو موبائل مشینری کے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس مکہ مکرمہ پہنچنے پر سعودی فرمانرواشاہ سلمان کا استقبال کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے کارکن صحن کے طواف کرنے والوں کے رش کے باوجود صفائی کا کام تیزی سے نمٹا رہے ہیں۔
اسلام آباد: جی سکس کے مکین گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پائپ لائن کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک عمر رسیدہ خاتون کچہری روڈ پر عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر افطاری کے قبل ٹریفک جام کا ایک منظر۔
روالپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو عدالت پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
روالپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی عدالت پیشی سے قبل بکتر بند گاڑی میں بیٹھی ہے۔