Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 19 جون 2015 کی تصاویر
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں ..
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعہ
19
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعہ
19
جون
2015
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: نصر پور کے رہائشی ہاری زمیندار کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
رالپنڈی: چیئرمین امن کمیٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی اسلام آباد خان محمد خان کی قیادت میں بھارتی وزیر اعظم کے نازیبا بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نیو سعید آباد کی رہائشی خاندان انصاف کے لیے پریس کلب پر احتجاج کر رہا ہے۔
حیدر آباد: سول سوسائٹی کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے رہائشی شاہ بھٹائی چوک بجلی کی طویل بندش کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حدر آباد: رمضان المبارک کی آمد پر ایک دوکاندار کھجلا تیار کر رہا ہے۔
حیدر آباد: رمضان المبارک کے پہلے روزی کے افطاری کے لیے لوگ فروٹ خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: رمضان المبارک کے پہلے روزی کے افطاری کے لیے لوگ فروٹ خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: انجمن غلامان اہلبیت جنڈا چیچی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر برما کے مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سحری کے وقت نانبائی نان بنانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سحری کے وقت ایک ہوٹل میں پائے فروخت کیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: جامع مسجد میں مخیر حضرات کی جانب سے سحری کے وقت مستحق افراد سحری کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرتار پورہ میں سحری کی خریداری کے لیے آنیوالے لوگوں کا ہجوم۔
کراچی: امیر جماعتہ الدعوة حافظ سعید احمد سائنس کالج گراؤنڈ میں نماز جمعہ کی امامت کرا رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے شعبہ انٹومالوجی کی سالانہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کو فرانسیسی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے روزشہریوں کا قصاب کی دکانوں پر گوشت لینے کے لیے رش لگا ہوا ہے۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کے موقع پر نمازیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کے موقع پر جامع مسجد کچہری کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
فیصل آباد: شہری کچہری کی جامعہ مسجد میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری کچہری کی جامعہ مسجد میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: رمضان کے پہلے جمعتہ المبارک کے موقع پر شہری جمعہ کی نماز کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار عابد حسین قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کی طرف سے مقامی ہوٹل میں چیئر مین عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر ہونے پر اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے اعزاز میں تقریب اور ظہرانے کے موقع پر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ڈیلی ویجزکے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا صاحب کی جامع مسجد میں رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہری خطبہ سن رہے ہیں۔
لاہور: رمضان المبارک کے پہلے جمعة المبارک کے موقع پر مساجد میں غیر معمولی رش کے باعث نمازی شدید گرمی کے باوجود ڈیوس روڈ صفیں بچھا کر نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: رمضان المبارک کے پہلے جمعة المبارک کی ادائیگی کے موقع پر ڈیوس روڈ پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: گلشن اقبال پارک کی منوعی جھیل میں بطخیں پانی میں تیر رہی ہیں۔