Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 جون 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی طرف سے رمضان سستا بازار میں خواتین ..
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی طرف سے رمضان سستا بازار میں خواتین آٹا خرید کر لے جا رہی ہیں۔
جمعرات
18
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعرات
18
جون
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سنٹرل پولیس آفس میں فرائض کی ادائیگی کے دوران جانوں کی پرواہ نہ کرنیوالے بہادر افسروں اور اہلکاروں میں کیش انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سنٹرل پولیس آفس میں فرائض کی ادائیگی کے دوران جانوں کی پرواہ نہ کرنیوالے بہادر افسروں اور اہلکاروں کو کیش انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کرنے کی چھٹی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپور ٹس پنجاب عثمان انور باغ جناح میں نیشنل جونئیر ٹینس چمپئن شپ کی کامیاب کھلاڑی کو کپ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی طرف سے سستا رمضان بازار میں شہری ریٹ لسٹ چیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی طرف سے سستا رمضان بازار سے شہری خریداری میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: یوٹیلٹی سٹور پر اشیاء سستی ہونے کی وجہ سے شہری لائنوں میں لگ کر روز مرہ کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: سستا رمضان بازار میں بھی اشیاء کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے بازار سنسان پڑا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی طرف سے رمضان سستا بازارسے بچہ آٹا خریدنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب حکومت کی طرف سے رمضان سستا بازار میں خواتین آٹا خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شکر کولاپی رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور سے برطانیہ کے بین الاقوامی ڈویلپمنٹ کے ادارے کے سربراہ بن فرنچ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری شالا مار ٹاؤن میں سستے رمضان بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: شالا مار ٹاؤن قائم فری میڈیکل کیمپ میں ایک شخص کا چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان گڈ ٹرانسپورٹرز اتحاد ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان مال روڈ پر تربوز فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان رمضان المبارک کے سلسلے میں تسبیح پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص ٹوپیاں فروخت کرنے کے لیے ترتیب سے رکھ رہا ہے، رمضان المبارک کی آمد کے باعث ٹوپیوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے انٹر نیشنل کمیٹی برائے ہلال احمر کے نمائندے مسٹر کارلوس ڈی لیگڈو صوبے میں بحالی معذوران مراکز کے قیام کے سلسلہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل آگ لگنے کے واقعات پر قابو پانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق احمد ایرانی تارکول فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی کرنے پر شاباش دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف راولپنڈی اسلام آباد میں پاکستان میٹرو بس سروس کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: ایم سی ڈی پی حکام کی غفلت ، چہلہ پل خستہ حالی کا شکار ہے، جو کسی وقت بھی حادثے کا شکار بن سکتا ہے۔
اٹک: ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
گلگت: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر سے صوبائی سیکرٹری داخلہ سبطین احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید قانون ساز اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی اسپیکر قانو ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار بجٹ اجلاس کی صدارت کے لیے ایوان آرہی ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نہ اہلی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہری پرچی بنوانے کے لیے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نہ اہلی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہری ڈاکٹر روم کے باہر انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نہ اہلی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث ایک بزرگ خاتون پرچی اور بچہ اٹھائے پریشان حال جا رہی ہے۔
راولپنڈی: دھوپ کی شدت کو کم کرنے کے لیے خواتین چھتری تھامے رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد ایک بزرگ شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لیے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: پٹرول کی بندش کی وجہ سے ایک گاڑی میں پٹرول نہ ہونے کے باعث خواتین گاڑی کو دھکا لگا رہی ہیں۔