Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 جون 2015 کی تصاویر
لاہور: امیر جماعتہ الدعوة حافظ حافظ محمد سعید چوبرجی چوک ..
لاہور: امیر جماعتہ الدعوة حافظ حافظ محمد سعید چوبرجی چوک میں بھارتی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
12
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حافظ محمد سعید
جمعہ
12
جون
2015
کی مزید تصاویر
سرگودھا: روہنگیائی مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف بزم جانثاران ختم نبوت کے کارکنان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر مال علی شان سونی سے عوامی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے مطلوب انقلابی ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عدنان اولکھ ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے سلسلہ میں تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا ہفتہ وار جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کو ایم پی اے شنیلا روتھ وفد کی ساتھ ملاقات کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز اور نائب صدر محمود غزنوی کا چین کے چودہ رکنی وفد کے سربراہ دورجنگ سی اور وفد کے دیگر اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خان پنجاب اسمبلی کے 2015-16ء کے بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: صوابی کے رہائشی ہدایت اللہ جائیداد کے تنازعے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: صدر بازار کے تاجران برما کے مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی ظلم اور زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعتہ الدعوة کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: متحدہ شریعت محاذ کے زیر اہتمام برما میں ہونے والے مظالم کے خلاف چوک یادگار میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: جے یو آئی کے زیر اہتمام برما میں ہونے والیے مظالم کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب کا بجٹ برائے مالی سال 2015-16ء پنجاب اسمبلی میں پیش کر رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پناب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان امریکہ بزنس فارم کا وفد رضوان اللہ خان کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پناب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پریس کونسل آف پاکستان کے چیئر مین ڈاکٹر رانا محمد شمیم ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: زرغون روڈ پر لگائے گئے سٹال سے ایک شہری بچوں کے نہانے کے لیے ٹب خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: کوئلہ پھاٹک پر روڈ کناری ایک سٹال سے ایک گاہک ٹوپیا اور دھوپ والی عینکیں پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) سندھ کے سیکرٹری بابو سرور سیال مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لاریکس کالونی مغلپورہ میں پرائیویٹ سکول کے بچے تاحال گرمیوں کی چھٹیاں نہ ہونے پر پیپر دینے کے بعد شدید دھوپ میں واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر افراد کو بٹھائے مال روڈ سے گزررہا ہے۔
لاہور: تحریک عوامی حقوق پاکستان کے زیر اہتمام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک عوامی حقوق پاکستان کے زیر اہتمام فیصل چوک میں احتجاج کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گرمی کا ستایا ایک کوا باغ جناح کے گراؤنڈ میں کھڑے پانی میں بیٹھا ہے۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کی کراچی آمد کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ استقبال کر رہے ہیں۔