Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 جون 2015 کی تصاویر
فیصل آباد: برما میں مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف پاکستان ..
فیصل آباد: برما میں مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کے اراکین کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
منگل
9
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پاکستان
برما
منگل
9
جون
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: جناح روڈ پر ایک بچہ سائیکل پر گھر کے لیے پانی اور برف لے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر محمد یونس کاکڑ و دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے عمران پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جہانگیر آباد کی رہائشی خاتون روشی زیب اپنے والد کی جانب سے مظالم کے حوالے میڈیا سے گفتگو کر رہی ہے۔
پشاور: آل ایمپلائزایسائز اینڈ ٹیکسیشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: برما میں مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف انجمن تاجران کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حافظ آباد: وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ میاں دا کوٹ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہی ہیں۔
پشاور: اہلیان لندی کوتل خیبر ایجنسی کے زیر اہتمام پولیٹیکل انتظامیہ کے خلاف گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں غریب لوگوں کو دئیے جانیوالا رمضان فوڈ پیکچ۔
پشاور: ماں اور بچے کے ہفتہ افتتاحی تقریب کے موقع پر مقرر دیگر مقررین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: پیرامیڈیکس خیبر میڈیکل کالج کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز کاروباری شعبے کے لیے چیلنجز اور کامیابی کے مواقع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے باعث جام ٹریفک کا ایک منظر۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج میں شریک نابینہ خواتین درختوں کی چھاؤں میں بیٹھی ہیں۔
لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اور گلوکار جواد احمد وزیر اعلیٰ روزگار سکیم میں دو ہفتے کا ڈرائیونگ کورس مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ ڈسکہ کے بعد مشتعل وزراء کی طرف سے پنجاب اسمبلی کے داخلی دروازے پر جلائے گئے سکیورٹی شیڈ کی مرمت کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریامیں پری سیشن پولیس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا کے زیر اہتمام مال روڈ پر اہتجاج میں شریک ایک شخص گلے میں سبزیاں لٹکائے نعرے لگا رہا ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: کواری روڈ پر ایک شخص دوکان کے باہر گاڑیوں کے ہوڈ فریم بنانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، عبدارحیم زیارتوال ، نواب محمد خان شاہوانی، ریلوے ڈی ایس فیض محمد بگٹی و دیگر زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس کی افتتاح تقریب میں سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس کے افتتاح کے موقع پر ریلوے سٹیشن کی جانب جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: کوئٹہ سے زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس افتتاح کے موقع سیکیورٹی اہلکار کسی بھی نہ خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: کوئٹہ سے زائدان ہفتہ وار مال بردار ٹرین سروس افتتاح کے موقع پر ریلوے سٹیشن پر کھڑی ہے۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (ولی) کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان فوڈ پیکچ تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔