Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 مئی 2015 کی تصاویر
لاہور: یوم تکبیر کے موقع پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی ..
لاہور: یوم تکبیر کے موقع پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور طارق مسیح گل، شوکت لال، ڈاکٹر افتخار، ڈاکٹرافتخار، پاسٹر خالد گل، ماریہ سلیم، منور بھٹی و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
جمعرات
28
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
28
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: ٹریفک وارڈنز مال روڈ پر قائم کیے گئے سہولیاتی مرکز میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: سانحہ ڈسکہ کے خلاف وکلاء کے ایوان عدل کے باہر احتجاج کے باعث لوئرمال ٹریفک کے لیے بند ہے۔
لاہور: سانحہ ڈسکہ کے خلاف وکلاء ایوان عدل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موٹرسائیکل سوار دوپہر کے وقت شدید گرمی میں لُو سے بچنے کے لیے چہرے کو رومال سے ڈھانپے جا رہا ہے۔
لاہور: حرمت رسول لائرز موومنٹ کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وکلاء شانحہ ڈسکہ کے خلاف جی پی او چوک میں قائم احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: فرایا کی جانب سے سابق چیئرمین میاں شفقت علی کے اعزاز میں تقریب کے بعد چیئرمین پیاف عرفان احمدشیخ، تنویر احمد صوفی، محمد علی میاں و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چڑیا گھر میں گرمی کا ستایا شیر درختوں کی چھاؤں میں بیٹھا آرام کر رہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے ڈائریکٹر پاک ترک سکول ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں واٹر پلانٹ سے مریض اور سائلین ٹھنڈا پانی پی رہے ہیں۔
ژوب: بارش کے بعد بازار کی سڑکے نالے کا منظر پیش کر رہی ہیں، جس سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
حضرو: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رائے حید ایڈووکیٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سنٹرکا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید سے پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید ندیر بڑالوی ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: توڑی سے بھرا ٹرک شہر کی مین شاہراہ سے گزر رہا ہے جو اندھیرے کے باعث حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: چھٹی کے بعد وین کا انتظار کرنے والے بچے کھیل میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد بچے ٹرانسپورٹ کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ٹرانسپورٹ کے انتظار میں فٹ پاتھ پر بیٹھے بچے ٹھنڈا پانی پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے برف کے گولے کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈینگے کے خاتمے کے لیے شہر بھر میں سپرے کرنے کے لیے اہلکار اپنے دفتر سے نکل رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈینگے کے خاتمے کے لیے شہر بھر میں سپرے کرنے کے لیے اہلکار اپنے دفتر سے نکل رہے ہیں۔
راولپنڈی: شدید گرمی کے باعث خواتین دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تھامے رواں دواں ہیں۔