Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 فروری 2015 کی تصاویر
لاہور، مینار پاکستان کے قریب بنائے گئے پارک کا خوبصورت منظر۔
لاہور، مینار پاکستان کے قریب بنائے گئے پارک کا خوبصورت منظر۔
جمعرات
19
فروری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعرات
19
فروری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق سینیٹر چوہدری شجاعت سے تحریک صوبہ ہزارہ کے چئیرمین بابا حیدر زمان ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے مابین ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں، وزیراعلی شہباز شریف اور ڈنمارک کے سفیر جسپر مولر سورنسن بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیراعلی بلوچستان عبدالمالک، گورنر بلوچستان و دیگر بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ میں مشقیں دیکھ رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوںبارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس یونٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس یونٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف بلوچستان پولیس کی سپیشل فورس یونٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف طلال بگٹی سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف سے سپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینئر صوبائی رہنما حاجی لشکری رئیسانی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا، کور کمانڈر پشاور سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلامآباد، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے فرانسیسی سفیر مارٹن ڈورانسے ملاقات کر رہی ہیں۔
فیصل آباد، طلبا اور مسلح افراد میں تصادم کے بعد پولیس اہلکار پتھراؤ کا نشانہ بننے والے ہوٹل کے سامنے کھڑے ہیں۔