Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 فروری 2015 کی تصاویر
کروز میزائل رعد نامعلوم مقام پر کامیابی سے اپنے ہدف کی جانب ..
کروز میزائل رعد نامعلوم مقام پر کامیابی سے اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے۔
پیر
2
فروری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
2
فروری
2015
کی مزید تصاویر
شیخوپورہ، وفاوی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سرحدی گاؤں پسیانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کینٹ ریلوے سٹیشن پر 10 نئی پاور وینز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، مزدور بادشاہی مسجد کے مرکزی دروازے پر تزین و آرائش کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور، شہر میں صبح کے وقت ہونے والی بارش کے دوران جی ٹی روڈ پر ٹریفک رواںدواں ہے۔
کوئٹہ، سبزی فروش زرغون روڈپر گاجریں فروخت کر رہا ہے جن میں تین مختلف رنگوں کی گاجریں نمایاں ہیں۔
حافظ آباد، سکول سے نکالی جانے والی طالبہ والد کے ہمراہ انتظامیہ کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہے۔
راولپنڈی، ورلڈ کپ کی آمد پر شہر میں سٹے بازوں کے اڈے پر چھاپے کے بعد برآمد ہونے والے سیٹلائٹ فون و دیگر سامان ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
اسلامآباد، کرپشن کیخلاف نیب سے ہاتھ ملانے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نیب کے نعرہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کینٹ ریلوے سٹیشن پر پاور وینز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایف آئی اے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان الیکشن کمشن سیکرٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا سے ملاقات کر رہے ہیں، جہانگیر ترین، بابر اعوان بھی ہمراہ ہیں۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان الیکشن کمشن سیکرٹریٹ پہنچنے پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا سے مصافحہ کر رہے ہیں۔