Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 17 جنوری 2015 کی تصاویر
سکھر، امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس ..
سکھر، امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
17
جنوری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مولانا فضل الرحمن
جمعیت
ہفتہ
17
جنوری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، شہر میں پیٹرول کی قلت کے باعث شہری ایک پمپ پر پیٹرول کے حصول کیلئے عملے سے تکرار کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں پیٹرول کی شدید قلت کے باعث شہری پیٹرول کے حصول کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
اسلامآباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک 39ویں وفاقی جوڈیشل اکیڈمی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ممنون حسین ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، اکبر آباد میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ہونے والی تباہی کا ایک منظر۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پارٹی میں شامل ہونے والے ق لیگ کے رہنماؤں ریاض فتیانہ، سعید ورک کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور،گزشتہ شب گھنٹہ گھر بازار میں تجاوزات آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے تاجروں کی نماز جنازہ جی ٹی روڈ پر ادا کی جا رہی ہے۔
بنوں، سیکورٹی اہلکار ایک نجی سکول میں داخل ہونے والے بچوں کو ہدایات دے رہا ہے۔
راولپنڈی، مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس صادق آباد میں گزشتہ رات ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
پشاور، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کر رہے ہیں۔