Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 ستمبر 2014 کی تصاویر
لاہور، مسلسل بارش کے بعد تھانہ مغلپورہ کی عمارت پانی میں ..
لاہور، مسلسل بارش کے بعد تھانہ مغلپورہ کی عمارت پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
جمعہ
5
ستمبر
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعہ
5
ستمبر
2014
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سیالکوٹ میں شدید بارشوں سے متاثرہ علاقے کے دورہ کے دران پانی میں کھڑے شہریوں سے ان کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، شدید بارشوں سے متاثر ہونے والی گلشن راوی کی مرکزی شاہراہ بیٹھ جانے کے باعث عام ٹریفک کیلئے بند ہے۔
لاہور، ایک شخص بارشوں کے بعد کھڑے ہونے والے پانی میں اپنی موٹر سائیکل کو دھکا لگا کر کھینچ رہا ہے۔
لاہور، شدید بارش سے جمع ہونے والے پانی میں نوجوان تیراکی کر رہا ہے۔
لاہور، بچے بارش کے پانی میں بند ہونے والے رکشے کو باہر نکالنے کیلئے دھکا لگا رہے ہیں۔
مظفر آباد، مسلم ہینڈز اور المصطفی کے کارکنان بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو بوائز کالج میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شدید بارش میں طالبات چھتریاں تانے سکول جا رہی ہیں۔
راولپنڈی، کرسچین کالونی میں شدید بارش کے باعث مکان گرنے کے بعد ایک شخص پانی سے سامان نکال رہا ہے۔
راولپنڈی، کرسچین کالونی میں شدید بارش کے بعد مکان پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔