Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 اپریل 2014 کی تصاویر
سبی ، بم دھماکے کا نشانہ بننے والے مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس ..
سبی ، بم دھماکے کا نشانہ بننے والے مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی بوگی۔
منگل
8
اپریل
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
8
اپریل
2014
کی مزید تصاویر
صوابی، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی 132 کے وی گرڈسٹیشن کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کوئٹہ، صدر مملکت ممنون حسین کو گورنر ہائوس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
حویلی لکھا، نواحی گائوں میں ایک کسان گندم کی کٹائی میں مصروف ہے۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر چیمبر آف کامرس میں تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور ، ہائیکورٹ کے وکیل پر فائرنگ کے بعد وکلا کی ہڑتال کے بعد عدالتیںسنسان پڑی ہیں۔
لاہور، پنجاب ٹیچر یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میںپنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی ، پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ، بختاور بھٹو زرداری اور شیریں رحمان سٹریٹ چائلڈورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
سبی، سیکورٹی اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سبی، پولیس اہلکار مسافر ٹرین کی بوگی میںدھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک ریڑھا بان ایئر کولر لوڈ کئے جا رہاہے، گرمی کا موسم آتے ہی اس کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور: ایک مسافر خاتون سر پر سامان اٹھائے بس میں سوار ہونے کیلئے آ رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ینگ لائرز فورم کے صدر حسین جاوید ملک کی قیادت میں عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر پاکستان ممنون حسین کی آمد کے موقع پر زرغون روڈ پر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔