بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،28ذوالحج 1435ھ،24 اکتوبر2014ء

آج کا سوال

طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کا اسلام آباد میں انقلاب مارچ دھرنا ختم کر دیا ہے جبکہ عمران خان نے دھرنا قائم رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا طاہر القادری نے دھرنے کے مقاصد حاصل کر لئے ہیں؟؟ کیا عمران خان اپنے دھرنے کے ذریعے نواز شریف کا استعفی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طاہر القادری کا انقلاب اب ایک تحریک بن چکا ہے۔ دھرنے کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تحریک انصاف کا دھرنا ملک میں نئی تبدیلی لا رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف کا استعفی لینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
حکومتی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ عوامی تحریک کے بعد عمران خان بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

نوید 24-10-2014 00:04:05

لانت ھے ایسے انسان پے جو دو سری لڑکیوں کی طرف بھی دیکھے۔۔۔۔؟ میری اتنی راَے ھے

  مضمون دیکھئیے
محمد سرفراز 23-10-2014 18:53:08

بھت اجھا کام ھے

  مضمون دیکھئیے
ّحمد طاہر ڈار 23-10-2014 17:16:31

کہا جاتا ہے کے پولیس تھانہ کے ایس ایچ او کی مرضی کے بنا علاقے میں چڑیا بھی پر نہئں مار سکتی تو کراچی جہاں روزانہ بھتہ خوری ،اغوا، ڈکیتی معمول ہے اور پولیس کئی ..

  مضمون دیکھئیے
عرفان بشیر 23-10-2014 16:27:04

کوئی بھی نہیں۔

  مضمون دیکھئیے
کاشف خاصخیلی 23-10-2014 15:58:53

بلکل تھیک کھا

  مضمون دیکھئیے
عاطف سانگی 23-10-2014 15:23:19

اجھی بات ہے

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2014-10-24)

انتخابات 2013ء کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

2013 ء کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔  جسٹس ریٹائرڈ محمود اختر شاہد صدیقی اور سابق وفاقی وزیر میاں زاہد سرفراز کی جانب سے 2013ء کے انتخابات کیخلاف الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔ درخواست گزاروں کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ عام انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔ جسٹس ریٹائرڈ محمود اختر شاہد صدیقی نے موقف اختیار کیا تھا کہ 2013ء کے انتخابات مقناطیسی سیاہی کی بنیاد پر ہوئے تھے لیکن یہ ثابت ہو گیا ہے کہ مقناطیسی سیاہی انتہائی غیر معیاری تھی اور اس کے استعمال سے دھاندلی کی گئی۔ دھاندلی کے نتیجے میں ہونے والے الیکشن کس طرح آئینی اور قانونی ہو سکتے ہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ محمود اختر صدیقی نے الیکشن کمیشن اور انتظامات کرانے والی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کرنے کی بھی استدعا کی تھی۔ میاں زاہد سرفراز کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 2013ء کے انتخابات میں منظم دھاندلی کی گئی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -

محرم الحرام میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ فراہمی یقینی بنائی جائے، وزارت پانی وبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 20:22:04

فیصل آباد،وزیرپنجاب شہباز شریف نے تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کا نوٹس لے لیا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 20:22:04

محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے جائیں،سید ندیم حیدر نقوی ایڈووکیٹ:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 20:22:04

سول ایو ی ایشن تمام ترقیاتی منصوبے اپنے فنڈ سے بنا تا ہے ،ائیر مارشل (ر) محمد یوسف:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 20:18:45

گجرات،پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت کیلئے جانیوالے 3دوست تیزرفتاربس کی زد میں آکرموقعہ پرجاں بحق1زخمی:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 20:18:45

حکومت عبدا القادر ملا اور پرو فیسر غلام اعظم کو شہید پاکستان کا خطاب دے، سراج الحق :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:59:56

جے یو آئی (ف) کا مو لا نا فضل الرحمن پر خود کش حملے کے خلاف ملک بھر میں یو م احتجاج ، مختلف شہرو ں میں احتجاجی مظاہرے :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:59:56

پاکستانیو ! 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچو، عوام سے عطیات کی اپیل، نواز شریف کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا: عمران خان:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:44:34

انقلاب کے ذریعے مظلوم پرور نظام لائیں گے ۔ڈاکٹر طاہر القادری ، لعنت ہے ایسے قانون اور جمہوریت پر جس میں FIR درج کرانے کیلئے لانگ مارچ کرنا پڑے، مستقبل کے سیاستدانوں کی تربیت کیلئے قومی سطح کا ادارہ بنائیں گے، ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:31:43

بلاول کے جلسے پر سندھ حکومت نے 2ارب خرچ کیے جو غریب عوام کا پیسہ تھا ،ندیم قریشی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:31:43

پیپلز پارٹی کے مزار قائد پر 18اکتوبر کو کامیاب جلسے سے مخالفین کے اوسان خطا ہوگئے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:28:09

پاکستان ،بھارت چین سمیت 21 ممالک کی طرف سے نیا ’ایشیائی بینک،معاہدے پر دستخط کردئیے گئے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:22:03

حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2014-15 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے انیسویں اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی کل 14 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 12ارب 15کروڑ 51 لاکھ 73ہزار روپے کی منظوری دی:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:17:49

این اے 118 کیس، تاریخ مانگنے پر نواز لیگ کے ریاض ملک کو جرمانہ:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:11:21

تحریک انصاف کے گجرات جلسے میں گھٹن سے دو افراد بے ہوش:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:11:21

قائد حزب اختلاب ’واپڈاکا فون آپریٹر‘، زرداری ’بلورانی‘ کی فنی خرابی دور کروائیں: شیخ رشید :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:11:21

کوئٹہ،بلوچستان بار ایسوسی ایشن کا شہرمیں دہشتگردی واقعات کیخلاف عدالتوں کابائیکاٹ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:08:59

کراچی،سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کا مہاجر صوبے کے قیام کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:08:59

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن2013 کو چیلنج کر نے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:02:10

عالمی پولیو دن کے موقعے پر پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیس سامنے آگئے ،تعداد220ہوگئی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:02:10

انسدادِ دہشتگردی عدالت کا امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس میں گرفتار ملزم قاری ہاشم کو بری کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:02:10

گجرات، عمران خان کی گاڑی کی اچانک بریک، کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 19:01:49

طاہر القادری نے پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومت سے دیت کے تاثر کو مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:58:55

ملکی ادارے مجھے پاکستانی سمجھتے ہیں توحملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں ، مولانا فضل الرحمن :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:58:55

رحمن ملک کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کامطالبہ:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:58:55

ایرانی فورسز کی جانب سے ماشکیل کے قریب مارٹر گولے فائر کئے گئے، لوگوں میں سخت خوف وہراس:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:56:30

جنگی جنون بھارتی فوج کے سر پر سوار ہوگیا ہے، چوہدری محمد برجیس طاہر:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:50:10

پنجاب اسمبلی نے لوکل گرنمنٹ ترمیمی بل 2014ء سمیت4بلوں کی منظوری دیدی ، اپوزیشن کی ترامیم کثرت رائے سے مسترد :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:50:10

جمعیت علماء اسلام (س)کامولانافضل الرحمن پر حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:43:56

بلوچستان میں دہشتگردی میں کئی بیرونی ہاتھ ملوث ہیں،ڈاکٹرعبدالمالک :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:43:56

حکومت نے تبدیلی کا چیلنج قبول کیا اب پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا،پرویزخٹک:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:43:56

حکومت پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا یقینی بنائے ،ہیلتھ ٹیموں کو مکمل تحفظ دے‘ عالمی ماہرین :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:36:42

پشاور، محرم الحرام،چیف سیکرٹری ،آئی جی ،سیکرٹری داخلہ اوردیگر اعلی حکام کا حساس علاقوں کادورہ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:28:11

سید ابن حسین نے بطور ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن حلف اٹھا لیا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:28:11

برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر جون ٹک نوٹ کی گورنر سندھ سے ملاقات:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:28:11

عالمی یو م انسداد پولیو کے حوالے سے شمعیں روشن کرنے کی تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:23:48

ریلیف اقدامات میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات اور شفافیت کا جائزہ لینے منظور حسین وسان (آج) تھر پہنچیں گے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:23:48

انصار برنی نے لیبیا میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے کوششیں تیز کردیں:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 18:22:03

پتوکی میں ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،دو ڈاکو ہلاک چارفرار:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:46:57

مولانا فضل الرحمن پر قاتلانہ حملہ ایک بزدلانہ حرکت اور فعل ہے،مولانا سمیع الحق:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:46:57

بحریہ ٹاؤن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی سے ملاقات ، عبدالستار ایدھی کو پانچ کروڑ روپے کا چیک دیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:46:19

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون ، دہشتگرد حملہ کی مذمت،حملے کی تحقیقات اور ملزموں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:46:19

انتخابات 2013ء کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:38:27

سعید شرقپوری نے جاوید ہاشمی کو (ن) لیگ میں شمولیت کی دعوت دےدی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:33:21

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا مسعود ہاشمی اور محمود ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:28:49

سانحہ چلاس میں جلائی گئی بسوں کے معاوضوں کیلئے اقدامات کئے جائینگے، سید مہدی شاہ:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:28:49

نواب علی وسان کے وکیل نے این اے 215پر نادرا کی رپورٹ پر اعتراضات الیکشن ٹریبونل میں جمع کرادیئے :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:12:08

کسی بھی سیاسی جماعت کا حکومت میں رہنا یا اپوزیشن کا حصہ بننا جمہوری حق ہے، شرجیل میمن:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:12:08

پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 43افراد ڈینگی کا شکار ، مجموعی تعداد 678ہو گئی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:12:08

میانوالی،گیس سلنڈر پھٹنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:10:59

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس، تحقیقات کا حکم:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:10:59

شہبازشریف کا فیصل آباد میں برطانوی شہریت کے حامل4سالہ بچے کے اغواء کی خبر کانوٹس:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:10:59

نئی نسل کو صحت مند ماحول کی فراہمی مشترکہ ذمہ داری ہے، پولیو کے خلاف جنگ جیتنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں‘ شہبازشریف:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:10:21

راجہ محمد ظفر الحق کا پروفیسر غلام اعظم کی جیل کے اندر وفات پر اظہار افسوس:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:10:21

محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار، اشتعال انگیز تقاریر، لٹریچر ، وال چاکنگ کرنیوالوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم،محمد شہبازشریف:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:10:21

سپریم کورٹ ، 11 مئی 2013 کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:01:54

سندھ اسمبلی اجلاس، سیکرٹریز کی عدم حاضری اسپیکر کا نوٹس دینے کا حکم:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 17:00:21

امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزم قاری ہاشم علی بری :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 16:58:38

طاہر القادری سے ڈیل میں گورنر چوہدری سرور کے اہم کردار کا انکشاف :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 16:43:57

ہماری دعائیں فضل الرحمن کے ساتھ ہیں، مریم نواز کا ٹویٹ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 16:32:56

سندھ پولیس نے 250 سے زائد بھتہ خوروں‘ ٹارگٹ کلرز اور دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کیلئے سندھ حکومت کو سمری ارسال کر دی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 16:25:34

پونے 2 کروڑ سے تیار مزنگ گھنٹہ گھر کا افتتاح کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 16:19:30

وزیر اعلیٰ ، وزیر اعظم ہمارے ملزم ہیں، جلد نظام کا حقیقی جنازہ نکلے گا، طاہر القادری :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 16:05:17

سپیکر کے سامنے انفرادی پیشی ،عمران خان اکثر ارکان کے مستعفیٰ ہونے سے انکار ہونے کے خوف کا شکار :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 15:17:55

عاشورہ پر موبائل سروس بند رکھنے، ڈبل سواری پر پابندی پر غور شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 15:04:50

پاکستانی دوستی بس بھارت سے چار پاکستانی مسافروں کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں لے کر واپس ننکانہ آگئی:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:56:11

رانا جمیل حسن تحریک طالبان کے قبضے میں‘ آٹھ ماہ سے حکومت رہا نہ کروا سکی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:56:11

تحریک انصاف کے گجرات میں جلسے کیلئے پنڈال سج گیا، سیکیورٹی سخت:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:54:21

محرم الحرام کے بعد پنجاب کابینہ میں اضافہ اور ردو بدل متوقع :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:53:09

پاکستان کو جتنا خراب کیا جاسکتا تھا کرلیا گیا‘مزید خراب نہیں کیا جاسکتا،صدر ممنون حسین:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:53:09

دہشت گردی کو حکومتی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا یہ آمریت کے دور میں پھلی پھولی ہے، شرجیل انعام میمن :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:44:01

سپریم کورٹ نے سندھ میں خلاف ضابطہ ترقی اور تقریوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:36:17

جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمن پر کوئٹہ میں خود کش حملے کی مذمت کے لئے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:34:40

وزیراعظم سے راجہ ظفر الحق سے ملاقات ‘ مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:34:40

سینٹ اجلاس ‘ دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بغیر کسی کارروائی کے ملتوی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:33:33

پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں میجر جنرل خان طاہر جاوید خان کی زیر صدارت سیکٹر کمانڈر ز کانفرنس کاانعقاد کیا گیا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:29:20

پشاور ‘ کارگو کمپنی کے ایک گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:28:13

مولانا فضل الرحمن پر خود کش حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:28:13

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو سیکورٹی الرٹ جاری ، درخت ، بجلی کے پول ہٹانے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:28:12

دالبندین ایف سی کی پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر کاروائی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:23:40

ڈگری میں نااہل لیگی سابق ایم پی اے مدثر قیوم ناہرہ پنجاب اسمبلی کے نادہندہ نکلے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:22:04

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی ریٹائر ہوگئے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:22:04

سینیٹر حاجی محمد عدیل کی کوریا کے سفیر روکیونگ چھل سے ملاقات، دو طر فہ تعلقا ت سمیت اہم امور پر تبا دلہ خیا ل :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:13:10

ایوان بالا کا اجلاس دیوالی کے تہوار کے باعث ملتوی کردیاگیا، کارروائی صرف 10 منٹ چلائی گئی، ہندو برادری کی خوشیوں میں شرکت کیلئے وزیراعظم میاں نوازشریف نے اجلاس ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے ،قائد ایوان راجا ظفر الحق :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:13:10

پاکستان اور سویڈن کے با ہمی دوستانہ تعلقات کو اقتصادی تعاون سے مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے، سید نئیر حسین بخاری:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 14:13:10

امریکا کا کوئٹہ بم دھماکوں پر اظہار تشویش:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:29:16

کراچی :شہیدملت روڈ پر سیمنٹ کی بوریوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا،ڈرائیورزخمی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:29:16

کراچی ‘ مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 2 ملزمان کی ہلاکت کے خلاف لواحقین شدید احتجاج ‘سڑک بلاکر دی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:04

سوات، لوئر دیر، بٹ خیلہ مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:04

خیبر ایجنسی ‘سکیورٹی فورسز کی آٹھ دنوں کی کارروائی میں 60 شدت پسند ہلاک ‘ 25 سے زائد زحمی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:01

دہشتگردی کیخلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ہڑتال کی گئی ‘ دکانیں ‘ بازار اور کاروباری ادارے بند رہے :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:01

پاکستان عوامی تحریک نے تنظیم سازی کا آغاز کر دیا ہے ‘عوامی دباؤ انقلاب کا راستہ ہموار کریگا ‘ طاہر القادری :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:01

این اے 215 خیرپورمیں27ہزار ووٹوں پرانگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہو سکی ‘نادرا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:01

وزیر اعظم سے محمود خان اچکزئی سے ملاقا ت ‘ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:01

شکیل آفریدی کیس ‘عدالت نے ایک بار پھر انتظامیہ سے ریکارڈ طلب کرلیا:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:26:01

فیصل آباد:پاکستانی نژ ادبرطانوی بچہ بازیاب نہ کرایاجاسکا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:21:28

کراچی :لیاری میں مبینہ مقابلہ،16افرادکے قتل میں ملوث 2ملزم ہلاک:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:21:28

رانا ثناءاللہ کا پنجاب حکومت میں اہم کردار بحال ہوگیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:21:25

تحریک انصاف کا جلسہ، ظہورالہیٰ کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی دہشتگردی کاخطرہ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:16:26

کورہیڈکواٹرز،تبدیلی کمان،لیفٹیننٹ جنرل نویدنےچارج سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 13:00:14

یزمان‘ پروین مائی پر ظلم وجبر‘ وزیراعلی پنجاب نے ڈی پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 12:49:07

مسلم لیگی کارکنوں کا جنوبی اضلاع سے منتخب اکلوتے مسلم لیگی ایم این اے غالب خان وزیر کو وفاقی وزارت دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 12:49:07

یورپی رہنما کاربن کے اخراج میں کمی پر متفق:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 12:31:38

ایمرجنسی نافذ کر دی، پولیو کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے،وزیر اعظم:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 12:22:41

ایران کی ایک بارپھرپاکستانی سرحدی حدودکی خلاف ورزی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 11:53:45

پنجاب رینجرز کے سیکٹرز کمانڈر کا اہم اجلاس، بھارتی فائرنگ کیخلاف حکمت عملی پر غور:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 11:53:45

کوئٹہ دہشتگردی کیخلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی ہڑتال، ہائی سیکیورٹی :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 11:34:48

گجرات میں سونامی ٹکرانے کو بیقرار،جلسہ گاہ میں تیاریاں مکمل :

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 11:34:04

آج ورلڈ پولیو ڈے،پاکستان مرض پر قابو پانے میں ناکام، رواں سال 220 کیس رجسٹر ہوئے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 11:34:04

آپریشن خیبرون کامیابی سے جاری، 8 دنوں میں 60 دہشتگرد ہلاک، 100 نے ہتھیار ڈال دیئے:

وقت اشاعت: 24/10/2014 - 11:28:23