اگر پارٹی نے صدر مملکت کیلئے ا انتخاب کیا تو ذمہ داری نبھانے کیلئے تیار ہوں،پاکستان کو سب سے بڑا مسئلہ معاشی بدحالی کا ہے جس کی بڑی وجہ ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن اور کھربوں روپے کے غیر ملکی قرضہ جات ہیں، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سرتاج عزیز کاانٹرویو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:40:10 لاہور،ڈیفنس میں تحریک انصاف کے کارکن کو عمران خان کی تصویر والی شرٹ پہننا مہنگی پڑ گئی ،(ن) لیگی کارکنوں کا وحشیانہ تشدد، پولیس کی مداخلت سے نوجوان جان بچانے میں کامیاب ہو گا، عمران خان نے عوامی مشکلات کے باعث 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کی ہدایت کر دی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:40:10 (ن) لیگ قوم سے تمام وعدے پورے کریگی تو ملک ایشین ٹائیگر بن جائے گا ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:39:55 صدر زرداری کو عمران خان کی عیادت کیلئے سیکورٹی کلیئرنس نہ مل سکی ، صدر زر داری دس بار ملنے آئیں،ملاقات سے کیا فرق پڑے گا، عمران خان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:39:55 جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کا پارٹی کے وزراء کے ناموں کا اعلان ، سینئر وزیر سراج الحق ہو ں گے جن کو محکمہ خزانہ کا قلمدان سونپا گیا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:39:55 کراچی ، مختلف علاقوں میں فائرنگ سے خاتون سمیت8 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:38:29 تحریک انصاف کا زہرہ حسین شاہد کے قتل کا مقدمہ الطاف حسین کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:38:29 تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں کاالطاف حسین کے پاکستان کیخلاف بیانات ، عمران خان کیخلاف بیان بازی اور کراچی میں پی ٹی آئی کی خاتون عہدیدار کے قتل کیخلاف برطانوی حکومت کے کوئی کاروائی نہ کر نے پر برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین کا برطانوی حکومت سے الطاف حسین کیخلاف کارروائی کا مطالبہ،شدید نعرے بازی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:38:29 پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:38:12 ایم کیو ایم کا ملک بھر میں عمران خان کیخلاف احتجاج کا اعلان ، زہرہ شاہدکے قتل کاالزام الطاف حسین پرعائدکرنے کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان نے بیان دے کرعدم برداشت کا مظاہرہ کیا،الطاف حسین پرعائدالزام کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، این اے250کے مخصوص پولنگ اسٹیشنزپرجھرلوانتخابات کی مذمت کرتے ہیں،این اے 250 میں جعلی انتخابات کروائے گئے ،متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما فاروق ستارکی پریس کانفرنس :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:38:12 پنجاب اسمبلی کا اجلاس 27مئی کو بلائے جانے کا امکان،ذرائع :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:38:12 دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو ختم کروانے کیلئے ڈیفنس میں پراپرٹی ڈیلرز اور سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:37:37 نامزد وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کا صوبے میں پائیدار امن کی خاطر مولانا سمیع الحق کے ساتھ پہلا رابطہ، جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا جلد دورہ کرنے اور علماء کو اپنی حکومت میں اہم مقام دینے کے متعلق عمران خان کا اہم پیغام مولانا سمیع الحق تک پہنچانے کا عندیہ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:37:37 بلاشبہ ووٹ تقدس ، کرشمہ اور طاقت کا نام ہے، دنیا کے زندہ قوموں نے ہمیشہ اپنے ووٹ کی طاقت سے ترقی کی ، پاکستان کے بننے سے اب تک صاف شفاف الیکشن کے ذریعے جمہویت قائم ہوتی تو آج پاکستان خطے کا طاقتور ترین ملک ہوتا، بدقسمتی سے ایسا نہیں ہونے دیا گیا ، 1970 ء کے دہائی میں اگر ووٹ کا احترام کیا جاتا تو پاکستان دولخت نہ ہوتا ،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کااجلاس سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:37:04 کراچی، تحریک انصاف کے پی ایس 113 سے امیدوار معروف اداکار عتیقہ اوڈھو کے شوہر ثمر علی خان کامیاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:37:04 زہرہ شاہد حسین کے قتل کے ذمہ دار الطاف حسین ہیں،چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن لوگوں کی آواز سنیں، خوف و ہراس پھیلا کر کراچی پر کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تحریک انصاف کے کارکن ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں،زہرہ شاہدکی قربانی کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیں گے،میں دوبارہ الیکشن کروانے کی بات نہیں کرتا،اس نظام کوچلناچاہیے،بدقسمتی سے میں احتجاج کرنے والوں میں شامل نہیں،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ویڈیو پیغام :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:36:22 ساری پارٹیاں دھرنے پر بیٹھی ہیں اور الیکشن کمیشن خود کو شفاف الیکشن کی مبارکباد یں دیے جارہا ہے،اشرافیہ کے مفادات کو تحفظ دینے والے نظام کے تحت 50الیکشن بھی رائی برابر تبدیلی نہ لا سکیں گے،موجودہ الیکشن میں جیتنے والے 90فیصد کا تعلق سیاسی خاندانوں سے ہے ،تبدیلی غریب عوام کی ضرورت ہے جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کی نہیں،پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمگیر ورکرز کنونشن سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:36:22 مستقبل پیپلز پارٹی کا ہے ،پیپلز پارٹی کے کارکن اور جیالے پارٹی کا اثاثہ ہیں ،آئندہ کارکنوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ نے تحفظات کے باوجود مخالفین کو ملنے والے مینڈیٹ کا احترام کیا ہے، نتائج کو ملک کے وسیع تر قومی مفاد میں تسلیم کیا ہے، جعلی مینڈیٹ سے ریاست پر تو حکومت کی جا سکتی ہے مگر عوام کے دلوں پر نہیں ، جو سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی میں اب کوئی بھٹو نہیں رہا تو وہ جان لیں کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ بینظیر بھٹو کی تصویر ہیں اور انکی قیادت میں ہر جیالا پیپلزپارٹی کا قائد ذوالفقار علی بھٹو ہے،پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کی میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:36:22 کراچی ، این اے 250وصوبائی اسمبلی کے حلقوں پی ایس 112اور پی ایس113 میں پولنگ کا عمل مکمل :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:35:43 فنڈز کی عدم دستیابی سے پاور پلانٹس کو تیل کی فراہمی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں،وقتی طور پر بجلی کے پیداواری یونٹس کے لیے 19 ہزار میٹرک ٹن اضافی تیل کا بندوبست کیا ،نگران وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل سہیل وجاہت صدیقی کی خصوصی گفتگو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:35:43 آرمی چیف کے ساتھ خوشگوار اور مثبت ملاقات رہی ، نواز شریف کو دہشت گردی ، ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور سیکورٹی معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی ،بلوچستان میں شفاف اور عوامی امنگوں کے مطابق حکومت تشکیل دیں گے، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی اتحادی ہیں، سردار ثناء اللہ زہری مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر ہیں، قائد ایوان کا فیصلہ نواز شریف کریں گے ، بلوچستان میں اتحادی پارٹیوں کی مشاورت سے عوام دوست حکومت میدان میں اتاریں گے ، ماضی میں ہونے والی نقصانات، کرپشن اور ترقیاتی کاموں کے نہ ہونے ازالہ کیا جائے گا ، لوڈشیڈنگ اور کرپشن کا خاتمہ کرنے کے ساتھ 60 رکنی کابینہ نہیں ہو گی، 30 کروڑ روپے ایم پیز کو نہیں دیں گے،کابینہ بالکل چھوٹی ہوگی،شفاف انداز میں کام کرے گی ،سکول ، ہسپتال ، صحت ، روزگار ، زراعت اور صنعت کے مسائل حل کئے جائیں گے، امن وامان کی صورتحال پر خصوصی توجہ دی جائے گی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی بلوچ رہنماوٴں کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:35:43 بجلی بحران شدید، شارٹ فال 6700 میگا واٹ ، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 23:11:52 زہرہ شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے :
وقت اشاعت: 19/05/2013 22:16:52 ایم کیو ایم کا ملک بھر میں عمران خان کیخلاف احتجاج کا اعلان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 22:16:52 پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس :
وقت اشاعت: 19/05/2013 22:16:52 کراچی :فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیورقتل،2بوری بند لاشیں برآمد :
وقت اشاعت: 19/05/2013 22:11:29 تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے6حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 22:11:29 بنوں : گھر پر دستی بم کا حملہ، 5 سال کا بچہ جاں بحق ، 5 بچے زخمی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 22:11:29 امریکہ کا پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا بیان نو منتخب حکمرانوں کیلئے ایک چیلنج ہے،القاعدہ اور طالبان کے نام پر معصوم قبائلیوں کا قتل عام افواج پاکستان اور حکمرانوں کی بے بسی کا مظہر ہے، حکمرانوں کی اولین ذمہ داری شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے ،امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقوں کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے، ڈرون حملوں سے پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کامذاق اڑایا جارہا ہے ،نومنتخب حکومت نے مشرف اور زرداری کی طرح ظالمانہ پالیسی جاری رکھی تو ان کی مقبولیت جلدنفرت میں بدل جائے گی، امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی وفدسے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 21:41:31 کراچی، زہرہ شاہد حسین کی نمازجنازہ ادا ، شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کی شرکت :
وقت اشاعت: 19/05/2013 21:41:18 نگران وزیراعلیٰ بلوچستان سے شہباز شریف کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال :
وقت اشاعت: 19/05/2013 21:40:53 بلوچستان میں پشتونخوا میپ ، مسلم لیگ (ن) اور نیشنل پارٹی حکومت بنائے گی، ماضی میں ہونے والی کرپشن اور لوٹ مار کے دور کو نہیں دہرایا جائے گا ، کسی ایم پی اے کو 25 کروڑ روپے ملے گی اور نہ کوئی کرپشن ہوگی، سردار اختر مینگل کی وزیراعلیٰ بلوچستان بنائے جانے کی تجویز سامنے نہیں آئی ،بلوچستان کے لئے قائد ایوان کے انتخاب کا حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے ،زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کابینہ میں شامل کرکے گند نہیں بنائیں گے ،نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر حاصل بزنجو کی شہبازشریف کی قیادت میں لیگی وفدسے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 21:40:53 بلو چستان میں مسلم لیگ(ن) ،پشتونخواملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی حکومت تشکیل د یں گی،تینوں جماعتیں مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ نامزد کرینگے، بلو چستان اور کوئٹہ کی حالات خرا ب ہے، بدامنی عروج پر ہے، سڑکیں نہ ہو نے کے برابر ہیں، عوام نے تینوں جماعتوں کو مینڈیٹ دیا ،عوام نے بدامنی غربت اور مہنگائی کا خاتمے کیلئے سابق حکومت میں شامل جماعتوں کا خاتمہ کیا، مسلم لیگ (ن) اتحادیوں کے ساتھ مل کر چیلنجز زکا مقالبہ کرے گی، محمود اچکزئی نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دی، ہمیشہ ڈکٹیٹر شپ کی مخالفت کی،مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر شہباز شریف کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے بات چیت :
وقت اشاعت: 19/05/2013 21:40:53 موروثی سیاست سے تبدیلی نہیں آئے گی،موجودہ نظام کے خلاف نوجوان اٹھے ضرور لیکن تبدیلی ہوااڑگئی،جب ایک کروڑکارکن تیارہوجائیں گے توملک میں بہت بڑاانقلاب آئے گا،پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کی وفدسے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 20:43:34 نئی حکو مت میں طا لبا ن کو اس کا75فیصد حصہ مل چکا ہے، اب نواز شریف اور عمران خان مل کر مسئلے کو حل کریں گے، ایک فرینڈلی میچ کھیل چکے ہیں ،دوسرا وہ صحت یاب ہو نے کے بعد کھیلیں گے، بجلی کی قیمتوں میں پانچ رو پے کا اضا فہ عوام کے لیے ن لیگ کا پہلا تحفہ ہے، نواز شریف اس کا الزام نگران حکو مت پر لگا کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، پا نچ سال کی حکو مت میں بجلی کی قیمتوں میں ساڑھے پانچ یا چھ رو پے کا اضا فہ کیا تھا، پیپلز پا رٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفا قی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی پریس کانفرنس :
وقت اشاعت: 19/05/2013 20:43:34 ثمینہ بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں :
وقت اشاعت: 19/05/2013 20:17:52 کراچی:پی ٹی آئی کی مقتول رہنما زہرہ شاہد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:54:11 کراچی:لیاری میں کشید گی، گزشتہ شام سے اب تک6افراد ہلاک :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:53:08 بلوچستان میں گوڈ گورننس کی اعلیٰ مثال قائم کر نا چاہتے ہیں ،شہباز شریف :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:52:00 الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو 25مئی کی ڈیڈ لائن دیدی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:52:00 کبھی کسی کی ذات کو نشانہ نہیں بنایا: الطاف حسین :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:50:41 تحریک انصاف کا 6 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:50:41 صدر آصف علی زرداری 2روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:50:41 این اے 250، 43 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، تحریک انصاف کے عارف علوی کو برتری :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:26:53 زہرہ حسین کے قتل کے ذمہ دار الطاف حسین ہیں، عمران خان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 19:26:53 الطاف حسین نے نائن زیر وپر تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:55:18 الیکشن میں دھاندلی کی شکایات کا مناسب نوٹس نہیں لیاجا رہا، جب فنگر پرنٹس کی تصدیق کی صلاحیت نہیں تھی تو بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کے نشانات لئے ہی کیوں گئے،پاکستان ایکس سروس میں ایسوسی ایشن(پیسا)کے جنرل سیکرٹری بریگیڈئیر سید مسعود الحسن کابیان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:53:13 ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،انگوٹھے کے نشان کی بنیاد پر تصدیقی عمل کیلئے جدیدسسٹم کیلئے نادرانے الیکشن کمیشن سے50 کروڑ روپے مانگ لیے :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:53:13 بلوچستان سمیت مرکز میں ایسی حکومت قائم کریں گے، لوگوں کو فوری طور پر ریلیف حاصل ہوگا، ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے ،بلوچستان کی ترقی میں صوبائی حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے گا،مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی اراکین سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:53:13 انتخا بات کے نتائج نے قوم کو حیران کر دیا ، رات کو جیتنے والے امیدوار و ں کو صبح ہار نے کی خوشخبر دی گئی، انتخا با ت میں دھاندلی ہوئی جس کا اعتراف خود الیکشن کمیشن نے کیا ، اعتراف کے باوجود چیف الیکشن کمیشن کی انتخا بات کو صاف اور شفاف انتخا بات کہنا سمجھ سے با لا تر ہے، جمعیت علماء اسلام مو جو د سیا سی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے ، مستقبل کی سیا ست موجودہ حالات کی روشنی میں طے کریں گے،جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مو لا نا فضل الرحمن کا مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:40 الیکشن کمیشن نئے ووٹرز کی رجسٹریشن پر عائد پابندی ختم کردی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:14 تحریک انصاف پورے ملک انتخابات کو چیلنج نہیں کرے گی، جن 25حلقوں میں دھاندلی کی شکایات ہیں ان پر الیکشن کمیشن کو ایکشن لینا چاہیے ، خیبرپختونخوا میں ہماری اتحادی جماعتوں کی اپنی ترجیحات ہیں ، زہرہ شاہد کے قتل کی شفاف تحقیقات کرکے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا انٹرویو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:14 پی کے 65 سے آزاد امیدوار نوابزادہ سمیع اللہ علیزئی کی عمران خان سے ملاقات،پارٹی نہ چھو ڑنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا کر تحریک انصاف میں شامل ، صوبائی کابینہ کا حصہ نہیں بنایا جائیگا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:14 الیکشن کمیشن نے کراچی میں ووٹرز کی پولنگ اسٹیشن نہ ملنے سے متعلق شکایات مسترد کردیں،پولنگ اسٹیشن نمبر139 اور 178 ان پولنگ اسٹیشنوں میں شامل نہیں جہاں ری پولنگ ہونا ہے،این اے 250 کے 43 اور پی ایس 112 اورپی ایس 113 پردوبارہ پولنگ شام پانچ بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی،ترجمان الیکشن کمیشن :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:51:46 ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:50:33 فرینڈلی اپوزیشن نہیں بنیں گے،خارجہ پالیسی پر تجاویز دینگے،شاہ محمود قریشی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:50:15 ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:49:43 ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد ، الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:49:43 ملتان میں گیسٹرو اور خسرے کی وبا بے قابو،سینکڑوں بچے متاثر :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:05:00 این اے250،ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن نہ ملنے سے متعلق شکایات بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:45:02 تحریک انصاف کی سینئرنائب صدر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں،قاتلوں کو جلدازجلدگرفتار کیا جائے ،ایسے حالات میں زہرہ شاہد حسین کا قتل معنی خیز ہے، زہرہ شاہدکے قتل کے پیچھے کن لوگوں کاہاتھ ہے یہ بہت اہم ہے،تحریک انصاف کے سربراہ نے روایتی سیاسی ناپختگی کا مظاہرہ کیا ، ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے،عمران خان کے الزام پر ان کے خلاف ہرجانے اور فوجداری کا مقدمات کریں گے،ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکی پریس کانفرنس :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:21:48 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مانچسٹر میں مظاہرے :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:21:14 دہشت گردی سے نجات کیلئے طالبان سے مذاکرات وقت کی ضرورت ہے ، سو دنوں میں پتہ چل جائے گا کہ حکمران اور حکومت کتنے پانی میں ہیں، اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ کرقوم کے جذبات کی ترجمانی کا حق ادا کروں گا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاانٹرویو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:21:14 لوئر دیر ، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:20:41 کراچی، تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہیں کیاجاسکا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:20:41 حیدرآباد ،مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ،3گاڑیوں کو جلا دیا گیا،تحریک انصاف کے رہنما عثمان کینڈی کے گھر باہر ہوائی فائرنگ ،گاڑی تباہ کردی گئی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:20:41 لاہور :تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:14:20 پشاور: دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی کے امیدوار شاہ فرمان کامیاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:48:56 ملک بھر میں شدید گرمی،آج کچھ علاقوں میں آندھی،بارش کا امکان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:48:56 کراچی:این اے 250 کے 43پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ جاری :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:31:42 پاکستان میں ڈرون حملے:برطانیہ نے سروے کیلئے فنڈز فراہم کیے،رپورٹ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:31:42 حیدرآباد : نامعلوم افردکی ہوائی فائرنگ،3گاڑیاں جلا دی گئیں :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:14:28 آزاد رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سمیع اللہ علیزئی کی عمران سے ملاقات، قرآن پر حلف کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شامل :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:13:37 پشاور : لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:46 پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:46 تحریک انصاف کی رہنمازہرہ شاہد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:07 کراچی:43پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروع،5بجے تک جاری رہے گی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:07 دولت پور،تیزر فتار بس نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل ڈالا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:07 رہنما کے قتل،دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا اسلام آباد،لاہور میں احتجاج،دھرنا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:53:32 کراچی، حلقہ 250 کے پولنگ سٹیشن 139نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد،ووٹنگ بلا تعطل جاری ہے،الیکشن کمیشن :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:53:32 بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا،16سے 20گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:53:32

آج کا اخبار -
|