الطاف حسین نے نائن زیر وپر تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:55:18 الیکشن میں دھاندلی کی شکایات کا مناسب نوٹس نہیں لیاجا رہا، جب فنگر پرنٹس کی تصدیق کی صلاحیت نہیں تھی تو بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کے نشانات لئے ہی کیوں گئے،پاکستان ایکس سروس میں ایسوسی ایشن(پیسا)کے جنرل سیکرٹری بریگیڈئیر سید مسعود الحسن کابیان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:53:13 ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،انگوٹھے کے نشان کی بنیاد پر تصدیقی عمل کیلئے جدیدسسٹم کیلئے نادرانے الیکشن کمیشن سے50 کروڑ روپے مانگ لیے :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:53:13 بلوچستان سمیت مرکز میں ایسی حکومت قائم کریں گے، لوگوں کو فوری طور پر ریلیف حاصل ہوگا، ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے ،بلوچستان کی ترقی میں صوبائی حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے گا،مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی اراکین سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:53:13 انتخا بات کے نتائج نے قوم کو حیران کر دیا ، رات کو جیتنے والے امیدوار و ں کو صبح ہار نے کی خوشخبر دی گئی، انتخا با ت میں دھاندلی ہوئی جس کا اعتراف خود الیکشن کمیشن نے کیا ، اعتراف کے باوجود چیف الیکشن کمیشن کی انتخا بات کو صاف اور شفاف انتخا بات کہنا سمجھ سے با لا تر ہے، جمعیت علماء اسلام مو جو د سیا سی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے ، مستقبل کی سیا ست موجودہ حالات کی روشنی میں طے کریں گے،جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مو لا نا فضل الرحمن کا مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:40 الیکشن کمیشن نئے ووٹرز کی رجسٹریشن پر عائد پابندی ختم کردی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:14 تحریک انصاف پورے ملک انتخابات کو چیلنج نہیں کرے گی، جن 25حلقوں میں دھاندلی کی شکایات ہیں ان پر الیکشن کمیشن کو ایکشن لینا چاہیے ، خیبرپختونخوا میں ہماری اتحادی جماعتوں کی اپنی ترجیحات ہیں ، زہرہ شاہد کے قتل کی شفاف تحقیقات کرکے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا انٹرویو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:14 پی کے 65 سے آزاد امیدوار نوابزادہ سمیع اللہ علیزئی کی عمران خان سے ملاقات،پارٹی نہ چھو ڑنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا کر تحریک انصاف میں شامل ، صوبائی کابینہ کا حصہ نہیں بنایا جائیگا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:52:14 الیکشن کمیشن نے کراچی میں ووٹرز کی پولنگ اسٹیشن نہ ملنے سے متعلق شکایات مسترد کردیں،پولنگ اسٹیشن نمبر139 اور 178 ان پولنگ اسٹیشنوں میں شامل نہیں جہاں ری پولنگ ہونا ہے،این اے 250 کے 43 اور پی ایس 112 اورپی ایس 113 پردوبارہ پولنگ شام پانچ بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی،ترجمان الیکشن کمیشن :
وقت اشاعت: 19/05/2013 15:51:46 ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:50:33 فرینڈلی اپوزیشن نہیں بنیں گے،خارجہ پالیسی پر تجاویز دینگے،شاہ محمود قریشی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:50:15 ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:49:43 ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد ، الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:49:43 ملتان میں گیسٹرو اور خسرے کی وبا بے قابو،سینکڑوں بچے متاثر :
وقت اشاعت: 19/05/2013 14:05:00 این اے250،ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن نہ ملنے سے متعلق شکایات بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:45:02 تحریک انصاف کی سینئرنائب صدر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں،قاتلوں کو جلدازجلدگرفتار کیا جائے ،ایسے حالات میں زہرہ شاہد حسین کا قتل معنی خیز ہے، زہرہ شاہدکے قتل کے پیچھے کن لوگوں کاہاتھ ہے یہ بہت اہم ہے،تحریک انصاف کے سربراہ نے روایتی سیاسی ناپختگی کا مظاہرہ کیا ، ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے،عمران خان کے الزام پر ان کے خلاف ہرجانے اور فوجداری کا مقدمات کریں گے،ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکی پریس کانفرنس :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:21:48 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مانچسٹر میں مظاہرے :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:21:14 دہشت گردی سے نجات کیلئے طالبان سے مذاکرات وقت کی ضرورت ہے ، سو دنوں میں پتہ چل جائے گا کہ حکمران اور حکومت کتنے پانی میں ہیں، اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ کرقوم کے جذبات کی ترجمانی کا حق ادا کروں گا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاانٹرویو :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:21:14 لوئر دیر ، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:20:41 کراچی، تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہیں کیاجاسکا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:20:41 حیدرآباد ،مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ،3گاڑیوں کو جلا دیا گیا،تحریک انصاف کے رہنما عثمان کینڈی کے گھر باہر ہوائی فائرنگ ،گاڑی تباہ کردی گئی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:20:41 لاہور :تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری :
وقت اشاعت: 19/05/2013 13:14:20 پشاور: دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی کے امیدوار شاہ فرمان کامیاب :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:48:56 ملک بھر میں شدید گرمی،آج کچھ علاقوں میں آندھی،بارش کا امکان :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:48:56 کراچی:این اے 250 کے 43پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ جاری :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:31:42 پاکستان میں ڈرون حملے:برطانیہ نے سروے کیلئے فنڈز فراہم کیے،رپورٹ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:31:42 حیدرآباد : نامعلوم افردکی ہوائی فائرنگ،3گاڑیاں جلا دی گئیں :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:14:28 آزاد رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سمیع اللہ علیزئی کی عمران سے ملاقات، قرآن پر حلف کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شامل :
وقت اشاعت: 19/05/2013 12:13:37 پشاور : لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:46 پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:46 تحریک انصاف کی رہنمازہرہ شاہد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:07 کراچی:43پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروع،5بجے تک جاری رہے گی :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:07 دولت پور،تیزر فتار بس نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل ڈالا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:55:07 رہنما کے قتل،دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا اسلام آباد،لاہور میں احتجاج،دھرنا :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:53:32 کراچی، حلقہ 250 کے پولنگ سٹیشن 139نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد،ووٹنگ بلا تعطل جاری ہے،الیکشن کمیشن :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:53:32 بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا،16سے 20گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ :
وقت اشاعت: 19/05/2013 11:53:32

آج کا اخبار -
|