آرمی چیف جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال :
وقت اشاعت: 25/05/2013 22:05:56 عمران خان 28مئی کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہو سکیں گے، شاہ محمود قریشی نے تصدیق کر دی :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:43:07 تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کیلئے مخدوم جاوید ہاشمی ، سپیکر کیلئے شہریار آفریدی اور ڈپٹی سپیکر کیلئے منزہ حسن کو امیدوار نامزد کر دیا،عمران خان پارلیمانی لیڈر ہونگے ، ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی میں چیف ویب ،غلام سرور خان بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں تحریک انصاف کی نمائندگی کرینگے،تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریگی،دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کا پرامن احتجاج جاری رہے گا،حکومت کے اچھے اقدام کی سپورٹ کرینگے،پارٹی اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی کی میڈیا بریفنگ :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:43:07 کراچی میں سی آئی ڈی پولیس کی کامیاب کارروائی ، مبینہ دہشت گرد ،قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بر آمد ہوا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:42:19 الیکشن کمیشن کا مسلم لیگ(ن) کے امیدوار حلقہ این اے 233 لیاقت جتوئی کی درخواست پر دھاندلی کی شکایات کا 29 مئی کو جائزہ لینے کا فیصلہ :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:42:19 ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر سفر کر نے والے 52 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:41:40 نگران حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس28 مئی کو نہیں بلائے گی ، یکم جون کو اجلاس بلائے جانے کا امکان :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:41:40 پیر صاحب پگاڑا کی محمد نواز شریف کو مسلم لیگی دھڑوں کو متحد کر نے کی تجویز ، ہر ممکن کر دار ادا کر نے کی پیشکش ،مسلم (ف) کے صدر نے شہباز شریف کی 4 جون کو وزیر اعظم کی تقرری حلف برداری میں شرکت کی دعوت قبول کر لی :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:41:40 چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی ارکان کی پیپلزپارٹی سے علیحدہ ہونے کی درخواست :
وقت اشاعت: 25/05/2013 21:11:52 دہشتگردی کے خاتمے کیلئے (ن) لیگ کی حکومت سے تعاون کریں گے،اے این پی،اے این پی اپنے مستقبل سے پریشان نہیں آنے والے انتخابات میں بہتر نتائج دکھائیں گے۔میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:43 عمران خان کی قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت، ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہے،تحریک انصاف :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:35 عام انتخابات میں (ن) لیگ کے شکست کھانے والے مرکزی رہنماؤں کو مشیر کے عہدے دئیے جائینگے :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:35 قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنیکا فیصلہ، رینجرز اور ایف سی کی خدمات لی جا سکتی ہیں،پولیس :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:35 قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کیلئے کامیاب ہونیوالے اراکین اسمبلی اسلام آباد پہنچنا شروع :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:04 گجرات،حادثے کا شکار ہونیوالی وین کے ڈرائیور عرفان احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:04 موجودہ حالات میں عوام کے مسائل بجلی اور امن ہے، سینٹر رحمان ملک ، پیپلزپارٹی کی بہترین پالیسی کی وجہ سے جمہوریت آگے بڑھی،عوام نے ماضی کی طرح بہتر مینڈیٹ دیاہے،میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:32:04 جیکب آباد میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، ایک بچہ جاں بحق،متعدد بچے مبتلا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:31:36 آفتاب سلطان کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کے بعد خان بیگ کو آئی جی کا عارضی چارج دیدیا گیا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:31:36 ہنگو میں گرینڈ جرگہ نے شدید لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی جمع نہ کرانے کا فیصلہ ، بجلی کے بل جمع کرانے والے کو 2لاکھ جرمانہ ادا کرنا پڑیگا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:31:15 ” بھٹو شہید بینظیر ورکرز موومنٹ ،، نے صدر آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے معاملات سے الگ ہونے کا مطالبہ کر دیا ،21جون کو بی بی شہید کی سالگرہ کے دن سے پارٹی کی از سر نو بحالی کی تحریک آغاز کرینگے ،ناہید خان کی زیر صدارت اجلاس :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:31:15 مشکل گھڑی میں سب کو ساتھ مل کر چلنا ہوگا،وطن عزیز کو اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے ،،میر ہزار خان کھوسو،ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت کو آئینی اور جمہوری طریقے سے عنقریب اقتدار منتقل کر دیا جائیگا، توانائی کی صورتحال میں بہتری لانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مالی و سائل فراہم کئے،توانائی کی بچت کیلئے وفاقی حکومت کے تمام سرکاری اداراوں میں ایئر کنڈیشنز کے استعما ل پر پابندی عائد کردی ہے،وزیراعظم کا تقریب سے خطاب :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:31:15 جوڈیشل کمیشن نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹس کے نو ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع ، پشاور ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:29:48 بجلی بحران کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:29:48 مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر عبد المالک کو وزیر اعلی بلوچستان نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:29:48 سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی نماز جنازہ ادا اور تدفین :
وقت اشاعت: 25/05/2013 20:00:18 تحریک انصاف نے پارلیمانی عہدوں پر امیدوار نامزد کردیئے :
وقت اشاعت: 25/05/2013 19:59:39 منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا،صدر نے سیلزٹیکس بڑھانے کا آرڈیننس واپس کردیا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 19:43:58 حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا، ایم کیو ایم :
وقت اشاعت: 25/05/2013 19:43:58 جمہوری استحکام کیلئے نواز شریف کو ووٹ دوں گا: جمشید دستی :
وقت اشاعت: 25/05/2013 19:43:58 جمشید دستی کا مسلم لیگ (ن) میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ :
وقت اشاعت: 25/05/2013 17:09:32 ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن 28جون سے اٹلانٹا میں منعقد ہوگا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 16:20:09 حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں نئی نویلی دلہن سمیت 5افرادجاں بحق ، دولہے کی حالت تشویشناک :
وقت اشاعت: 25/05/2013 16:20:09 خضدار میں مسافر کوچ کھائی میں گرگئی،متعدد مسافر زخمی :
وقت اشاعت: 25/05/2013 16:20:09 جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، ججز کی ملازمت میں توسیع کی سفارش :
وقت اشاعت: 25/05/2013 16:09:38 کراچی میں میٹرو بس کا وعدہ جلد پورا کریں گے، شہباز شریف :
وقت اشاعت: 25/05/2013 14:40:13 شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت :
وقت اشاعت: 25/05/2013 14:40:13 لوڈ شیڈنگ پر ہنگومیں جرگہ، بل جمع کرانے والے کو 2 لاکھ جرمانے کا فیصلہ :
وقت اشاعت: 25/05/2013 13:05:50 آئی پی ایل سکینڈل،بی سی سی آئی صدر سری نواسن کی برطرفی کا امکان :
وقت اشاعت: 25/05/2013 13:05:50 جمالی کی نواز شریف سے ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان :
وقت اشاعت: 25/05/2013 13:05:50 بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری، شہر شہر لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے، 20 سے 22گھنٹے کی جبری لوڈ شیڈنگ :
وقت اشاعت: 25/05/2013 12:24:19 این آئی سی ایل کیس: امین فہیم نے بیان ریکارڈ کرادیا :
وقت اشاعت: 25/05/2013 11:30:08 خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری، 1 اور جاں بحق، ہلاکتیں 103 ہوگئیں :
وقت اشاعت: 25/05/2013 11:29:03 بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے گرمی کم ہونے کا امکان :
وقت اشاعت: 25/05/2013 11:28:16 بجلی بحران کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست :
وقت اشاعت: 25/05/2013 11:28:16 گجرات: منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ، ٹیچر اور 19 بچے جاں بحق :
وقت اشاعت: 25/05/2013 11:28:16

آج کا اخبار -
|