بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،13 جمادی الاول 1436ھ،5مارچ2015ء

آج کا سوال

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

عامر اعوان 02-03-2015 15:09:53

جناب مان لیا کہ یہ خبر سچ ہے۔ لیکن ویسٹ انڈیز ک ساتھ کیا ھوا۔ چلیں شکر ہے انڈیا سے ہار کا جواز تہ ہے نا۔ اس ٹیم نے ہار تہ ویسے بھی جانا تھا۔ اس ک بدلے اگر یہ کام ..

  مضمون دیکھئیے
قاسم اقبال 02-03-2015 15:01:34

قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے سے جیت کر ناقدین کا منہ بند کردیا ہے۔ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتے ہیں، لہذا ہارنے کی صورت میں میچ فکسنگ اور بوگس الزامات نہیں دینی چاہئیں۔ ..

  مضمون دیکھئیے
وجدان 02-03-2015 10:28:16

ڈاکٹر صاحب کی سمجھ اس قوم کو لیٹ ہی آنی ہے تب تک پانی سر سے گذر گای ہو گا ۔۔۔ بیوقوف لوگ جب ان کے جبے اور ٹوپی کی بحث سے نکلیں گے تو سمجھیں گے اللہ ہدائیت دے سب ..

  مضمون دیکھئیے
یسرار اھماد 01-03-2015 22:25:17

کیتنے افسہہس کی باات ھے

  مضمون دیکھئیے
انس رضا 01-03-2015 20:28:07

اِس ٹیم کےلئے تو جان بھی کم ہے شرط یہ ہے کہ آپ اپنی پوری محنت لگن اور جذبہ جنون کے ساتھ گرؤنڈ میں اُتریں آئی لو یو پاکستان ٹیم

  مضمون دیکھئیے
محمد ظفر 01-03-2015 19:46:32

جہاں فحاشی ہو گی اس طرح تو ہو گا

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2015-03-05)

سینیٹ انتخابات :48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع ، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے ، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں ، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں ۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب کریں گے۔ قومی اسمبلی کے ارکان اسلام آباد سے ایک جنرل اور خاتون کی نشست کیلئے دو سینیٹرز منتخب کریں گے ، اکثریت کے لحاظ سے مسلم لیگ ن دونوں نشستیں جیت سکتی ہے ۔ پنجاب سے سینیٹ کیلئے 11 نشستیں ہیں ، تحریک انصاف کے استعفوں کے باعث 338 ارکان ووٹ ڈالیں گے ۔ سات جنرل کیلئے 49 خواتین اور ٹیکنو کریٹ کیلئے 185 ووٹ درکار ہیں ۔ مسلم لیگ ن اکثریت کی وجہ سے ساری نشتیں جیت سکتی ہے ۔ سندھ اسمبلی سے بھی سینٹ کیلئے گیارہ نشتیں ہیں ۔ تحریک انصاف کے چار ارکان کے استعفوں کی وجہ سے 163 ووٹر ہیں ، 4 سینٹرز بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں ، یہاں جنرل سیٹ کیلئے 24 ووٹ خواتین اور ٹیکنو کریٹ کیلئے 82 ووٹ چاہیئیں ۔ کے پی کے میں صورتحال سب سے زیادہ دلچسپ ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -متفرق -

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:22:06

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے ملک میں صنعتی انقلاب لائیں گے،اقتصادی راہداری منصوبے میں تمام صوبوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائیگا؛ممنون حسین :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:20:37

سینٹ کا موجودہ الیکشن مکمل طور پر متنازعہ اور ناقابل قبول ہے ، بابر اعوان :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:20:37

خیبر پختونخوا سینٹ الیکشن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو اراکین بیلٹ پیپر باہر لے جاتے ہوئے پکڑے گئے کنٹینر پر کھڑے ہوکر شفاف انتخابات کا مطالبہ کرنے والا عمران اسی طرح نیا پاکستان اور خیبر پختونخوا بنائے گا ، سینیٹر زاہد خان :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:20:37

لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف ہفتہ وار یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:20:33

سانحہ پشاور کی بناء پر پنجاب بھر کے ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کی بناء پر پانچویں اور آٹھویں کلا س کے طا لبہ اورطلباء کو کامیاب قراردینے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:20:33

سینٹ انتخابات سے جمہوری عمل مزید مضبوط ہوگیا ، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:20:33

آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کا سینٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:18:09

ذکی الرحمن لکھوی نینظربندی کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:16:09

سینٹ انتخابات کیلئے جاری صدارتی آرڈیننس کیخلاف کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فریقین کو تحریری جواب داخل کرانے کا حکم :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:16:09

لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، الیکشن ٹربیونل کاتحریری حکم جاری ، ووٹوں کی تصدیق نادرا سے ہونا ضروری ہے، الیکشن ٹربیونل کا جواب:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:05:29

پشاور : فاٹا الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ ، فاٹا کی 4 نشستوں پر پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:58:25

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول قبول کر لیا، الیکشن کمیشن کو ترمیم شدہ شیڈول ساڑھے 4 بجے تک چیمبر میں جمع کروانے کی ہدایات:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:53:48

اپنی زندگی کا انوکھا الیکشن دیکھ رہا ہوں، سینیٹ انتخابات کو حکومت کی ناکامی کہوں یا نہیں سمجھ نہیں آ رہا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:45:08

لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا‘ماتحت عدالتوں کے 40سے زائد ججوں کی ترقی پر غورکیا جائیگا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:40:47

پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جذبات سے فیصلے کرنے کی بجائے زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر فیصلے کئے ‘ ثمینہ خالد گھرکی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:34:32

کراچی : شکر ادا کرتا ہوں کہ ہارس ٹریڈنگ کا حصہ نہیں بنا، 6 اراکین بک چکے ہیں، ایم کیو ایم کے سابق رکن نبیل گبول:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:32:38

وزیر اعلیٰ شہباز شریف 8ماہ 23روز بعد پنجاب اسمبلی آئے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:32:23

کراچی : سٹی کورٹ میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:29:18

پیپلزپارٹی کا حکومت پر بے ضابطگی کے الزامات ،نعرے بازی اور شور شرابہ ،پولنگ کا عمل چند لمحوں کیلئے رک گیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:29:14

کراچی ‘ سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا ‘ دو ڈاکو ہلاک :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:26:39

الیکشن ہماری بتائی ہوئی تاریخوں پر ہی کروائے جائیں گے، لگتا ہے آپ الیکشن کروانا ہی نہیں چاہتے، پیسہ دیں ٹھکا ٹھک بیلٹ پیپرز چھپ جائیں گے، الیکشن ہو یا کرکٹ ہم بھارت کا مقابلہ نہیں کر سکتے،سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت میں ججز کے بیانات:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:25:16

ضلع عمرکوٹ میں کالجوں، اسکولز اور نجی اسکولوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے طالب علموں اور انتظامیہ کی ایس او پی کے تحت علامتی مشق :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:22:03

سید خورشید شاہ کا چیف الیکشن کمشنر کو فون ،صدارتی آرڈیننس پر نوٹس لینے کا مطالبہ رات کے اندھیر ے میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنا غیر قانونی ہے، اپوزیشن لیڈر :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:22:03

وزیراعظم میاں نواز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا ئیگی ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:18:03

ڈیرہ غازی خان ،اشتعال انگیزتقاریر کرنے پر 7 سالہ بچے کیخلاف مقدمہ درج،عدالت میں پیش :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:15:24

اعتزاز احسن نے فاٹا کے سینیٹ انتخابات کیلئے صدارتی آرڈیننس کوغیرقانونی قراردے دیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:15:24

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ تھانہ کوہسار میں 78سے زائد موٹرسائیکل بند ، متعدد کو کاغذات نامکمل کے نام پر مبینہ مک مکا کر کے چھوڑ دیا گیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:15:24

گلگت بلتستان کونسل کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:12:28

اسلام آباد پولیس کے آئی جی ،اے آئی جی اور ایس ایس پیزکے تمام معاملات آپریٹر ز کے حوالے متعلقہ اعلیٰ حکام بے خبروزارت داخلہ نے موصول ہونے والی درخواست پر جواب طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:12:28

دبئی : عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کیس کی سماعت:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:12:08

تھانہ کورال کی حدود میں راجگان برادرز پر دہشت گردی کا مقدمہ وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد پولیس کی ناقص کارکردگی پر آنکھیں بدل لیں ،آئی جی ،اے آئی جی سمیت متعدد افسران کی تبدیلی کے امکانات :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:10:33

کے پی کے میں سینٹ انتخابات کے دوران کھلم کھلا ہارس ٹریڈنگ کی گئی،سینیٹر زاہد خان :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:10:33

احسن اقبال قومی اسمبلی کا کارڈ گھر بھول گئے،ووٹ کاسٹ کئے بغیر واپس گھر چلے گئے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:10:33

مانسہرہ: طالبہ زیادتی کیس میں مرکزی ملزمان کو 14،14 سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:09:28

سینٹ انتخابات، ہارس ٹریڈنگ کے الزامات،کے پی اسمبلی کے باہراپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ، وزیراعلیٰ پرویزخٹک ووٹ کاسٹ کئے بغیر ہی چلے گئے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:07:14

حکومت پنجاب آڈٹ رپورٹ محکمہ ریلویز میں اربوں روپے مالیت کی مالی بے ضابطگیوں اور خورد برد کا انکشاف‘ رپورٹ میں حکام کو تحقیقات کا حکم دیدیا گیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:07:14

الیکشن کمیشن نے نبیل گبول کا استعفی منظور کر لیا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:01:21

لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا‘ماتحت عدالتوں کے 40سے زائد ججوں کی ترقی پر غورکیا جائیگا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:54:09

پاکستانی جیلوں میں 352 بھارتی قیدی اوربھارتی جیلوں 385 پاکستانی قید ہیں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا لوک سبھا کو تحریری جواب :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:54:09

پشاور : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا عمل تاحال شروع نہیں ہو سکا، گورنر ہاوس کے باہر وزیر اعظم کا پتلا نذر آتش:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:53:54

وفاقی حکومت کے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جسٹس(ر) جاوید اقبال انکوائری کمیشن نے فروری 2015 ء کی رپورٹ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:51:18

وزیراعلیٰ پنجاب نے انسداد دہشتگردی فورس کیلئے منتخب تعلیم یافتہ لڑکیوں کو تربیت دینے کیلئے قائم ادارے میں لڑکیوں سے ادارے کے سربراہ کی ساتھیوں سمیت غیر اخلاقی سرگرمیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی زیر تربیت لڑکیوں کو ادارے کے سربراہ اور ان کے ساتھی اپنے ساتھ عیاشیوں کیلئے زبردستی مجبور کرتے ہیں :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:51:18

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 5جج ماہ رواں ریٹائر ہوجائیں گے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:51:18

لاہور :پنجاب اسمبلی کے باہر وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:50:30

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا ‘ سینٹ انتخابات ‘ اسمبلیوں میں واپسی سمیت اہم ایشوززیر غور آئینگے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:46:10

موجودہ سینٹ کا آخری ہنگامہ خیز اجلاس کل سے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا‘ اٹارنی جنرل کا افتخار چوہدری کو حاصل مراعات بارے بیان دینے کا امکان‘ حکومت نے گزشتہ اجلاس میں مراعات کا معاملہ ، سینیٹ میں زیر بحث نہ لانے دیا تھا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:46:10

صدارتی آرڈیننس میں بہت سے سقم موجود ہیں ، الیکشن کمیشن نے سر پکڑ لیا۔:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:43:28

تین روز انسداد پولیو مہم ایک بار پھر مقررہ اہداف حاصل نہ کر سکی ‘ نجی ٹی وی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:42:54

خواتین اراکین وکٹری کا نشان بنائے اسمبلی احاطے میں داخل ہوئیں :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:42:52

سینیٹ انتخابات ،صوبائی وزراء کے ساتھ بیورو کریسی بھی متحرک رہی اراکین کے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسمبلی پہنچنے تک ٹیلیفونک رابطے جاری رکھے گئے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:42:52

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے سعودی عرب کا دورہ مختصر کر کے پنجاب اسمبلی پہنچے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:28:06

دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیا تی الیکشن کا شیڈول جاری نہ کرنے پرتما م فریقین کو نوٹس جاری ، دو ہفتوں میں جواب طلب :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:28:06

سینٹ کا اجلاس کل دن 11 بجے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:27:20

حکومت قبائلیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے، اخونزادہ چٹان :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:25:40

کے پی کے میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی جانب سے سینٹ الیکشن میں دھاندلی شرمناک عمل ہے،پیر امین الحسنات :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:25:40

6 ایم این ایز نے فاٹا سے سینٹ انتخابات میں کروڑوں روپے حاصل کئے ، رکن قومی اسمبلی نذیر خان :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:25:40

مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 2 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:21:56

سینٹ انتخابات ، پنجاب کی بیوروکریسی (ن) لیگی ارکان کی حاضری لگاتی رہی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:21:56

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت، الیکشن کمیشن عدالت کا مذاق اڑانا بند کرے، الیکشن کمیشن کے حکام کی عدم حاضری پر عدالت برہم، سماعت میں تیسرا وقفہ:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:20:36

سینٹ انتخابات، پی پی پی کی نگہت اورکزئی کا خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی پر دھاندلی کا الزام :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:19:04

سینٹ انتخابات بھی اسمبلی الیکشن کی طرح پورے جذبے سے لڑے جارہے ہیں‘ انتخابی سسٹم میں اگر کوئی خرابی ہے تو اسے دور کرنا بے حد ضروری ہے‘ وزیراعظم نواز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے پوری کوشش کی‘ بعض سیاسی جماعتوں نے اتفاق نہیں کیا ‘ سینٹ میں انتخابات کے بعد 22ویں آئینی ترمیم لائی جائے گی‘ انتخابی اصلاحات کا عمل چلتے رہنا چاہئے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین ‘ پنجاب سے سینٹ کے امیدوار راجہ ظفر الحق کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:19:04

سینٹ انتخابات کی پولنگ کے دوران اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بڑھ چڑھ کر اپنے امیدواروں کو ووٹ ڈالے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:19:04

اسلام آباد : صدارتی حکم کے خلاف فاٹا اراکین کی درخواست کی سماعت، وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:08:16

سینیٹ الیکشن،شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:05:36

سینیٹ الیکشن،شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:04:47

فیصل آباد ،گنے سے بھرا تیزرفتار ٹرک بے قابو ہوکر گھر میں گھس گیا، 3افراد جا ں بحق :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:04:42

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکربلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:04:42

فاٹا سے سینیٹرز کے انتخاب کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:04:42

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:03:48

وزیر اعظم کی ہولی تہوار پر ہندو برادری کومبارکباد ملکی ترقی میں ہندو برادری کا کردار اہم ہے ،وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:02:45

تحصیل جمرو دمیں بجلی گریڈ سٹیشن کی چار سال میں بھی تعمیر نہ ہوسکی خیبر ایجنسی میں یومیہ 23گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:57:37

سانگھڑ:زمیندار کی مبینہ نجی جیل،قید 13 بچوں سمیت 26 ہاری بازیاب :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:57:37

خضدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی ،دو کی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:57:37

چیف الیکشن کمشنر نے راجہ پرویز اچشرف کی درخواست کا نوٹس لے لیا، دھاندلی کے ثبوت مانگ لیے:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:56:44

ٹانک،بارش سے کمرے کی چھت گر نے سے ماں بیٹا جاں بحق :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:55:24

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کاروائی ہوگی ، چیف الیکشن کمشنر :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:52:52

اسلام آباد : فاٹا انتخابات کے لیے صدارتی حکم نامے کے خلاف درخواست ہوئی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:51:22

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے احاطے میں جانے کی اجازت نہ ملنے پر صحافیوں کا شدید احتجاج صحافیوں نے اسمبلی کے باہر ارکان اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا،اندر جانے کی اجازت مل گئی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:49:22

سینیٹ الیکشن،قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں صحافیوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد قومی اسمبلی ہال میں لگے تمام کیمرے بند کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:49:22

سینٹ انتخابی اصلاحات میں وزیر اعظم نے مخلصانہ کوششیں کیں،راجہ ظفر الحق :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:48:31

لاہور : پنجاب اسمبلی میں بھی پولنگ کا عمل روک دیا گیا، راجہ ریاض کی ہنگامہ آرائی:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:45:21

کراچی‘ اہل سنت والجماعت کے رہنماء سمیت 3 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:44:26

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین عبدالقدیر بلوچ کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا بیرون ملک سفر پر پابندی کی کبھی کوئی اطلاع نہیں ملی ، عبدالقدیر بلوچ :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:44:26

پشاور : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کے عمل کو تیسری بار روک دیا گیا ہے، تاہم اپزیشن نے پولنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکومت کے سامنے دو شرائط رکھ دیں۔:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:40:49

پشاور : گلو بٹوں کے ذریعے دھاندلی کی جا رہی ہے، نگہت اورکزئی:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:35:09

پنجاب اسمبلی کا اجلاس تلاوت اور نعت رسول مقبول کے بعد بغیر کسی کارروائی کے کل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:27:55

صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو نے سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:27:55

سینیٹ انتخابات ،پنجاب اسمبلی کے اطراف میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:27:55

وزیر اعلیٰ کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث حمزہ شہبازنے (ن) لیگ کے اراکین کے اعزاز میں ناشتہ دیا :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:27:00

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو اسمبلی میں داخل ہونے ے روکدیا گیا، تلخ کلامی اور دھکم پیل کے بعد زبردستی اندر چلے گئے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:27:00

عمران خان کی سیاست کا دوہرا معیار ہے ،خیبر پی کے میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینا اور پنجاب میں بائیکاٹ اسکا ثبوت ہے‘ حمزہ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:27:00

لاہور : وزیر اعلی پنجاب میا ں محمد شہباز شریف بھی ووٹ ڈالنے اسمبلی کے باہر پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:23:01

پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کے پی کے میں دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:19:56

اسلام آباد : سیکرٹری پارلیمانی امور نے فاٹا کے لیے صدارتی حکم سے متعلق اہم اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:14:34

لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے صوبیہ اسمبلی کے سامنے ٹھوکر کھا کر گر گئیں:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:08:53

چیف الیکشن کمشنر نے فاٹا کے 6 میں سے 3 اراکین کو ملاقات کے لیے بلا لیا، ریٹرننگ افسر بھی طلب:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:04:37

کراچی،سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:01:07

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں، کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا ، پی ٹی آئی مکمل بے نقاب ہوچکی ، پنجاب سے تمام گیارہ نشستیں جیتیں گے،پیسوں کی سیاست جس نے کی ، جلد دودھ کا دودھ اور پانی ہو جائے گا مسلم لیگ (ن)کے رہنما حمزہ شہبازشریف کی سینٹ انتخابات کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:01:07

سینٹ انتخابات کے موقع پرپشاور میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ،بھاری نفری تعینات :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:01:07

کراچی،کورنگی میں نامعلوم ملزمان دو افراد کی لاشیں پھینک کر فرار :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:59:40

کراچی، شارٹ سرکٹ کے باعث 4 بسیں جل کر خاکستر :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:59:40

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:56:51

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی تاریخ رقم کی ، الیکشن شیڈول آنے کے بعد قانون تبدیل نہیں ہو سکتا ، الیکشن کمیشن آرڈنینس کا نوٹس لے‘اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی میڈیا سے غیررسمی گفتگو :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:56:51

امریکہ میں پاکستانی شہری دہشتگردی کی سازش میں ملوث ہونے کا مجرم قرار :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:56:51

وزیر اعظم نواز شریف 20 مارچ کو قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات کریں گے :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:52:54

لاہور : پنجاب اسمبلی میں ن لیگی اراکین کے لیے خاص ناشتے کا اہتمام :

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:49:07

چیف الیکشن کمیشن سردار رضا کا فاٹا اراکین سے ملنے سے انکار:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:45:05

کراچی : نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی ووٹ ڈاالنے اسمبلی پہنچ گئیں۔:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:36:11

پشاور : جے یو آئی نے کچھ اراکین اسمبلی پر ووٹ ظاہر کرنے کا الزام عائد کر دیا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:23:38

اسلام آباد : فاٹا اراکین کا انتخابی عمل تبدیل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار ریٹر ننگ آفیسر کو دے دیا گیا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:18:00

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے، وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:12:11

حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کر کے دکھا دی، اپنے مفاد کے لیے آرڈیننس جاری کر دیا: قائد حزب الاختلاف خورشید شاہ:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 11:07:17

اسلام آباد: فاٹا سے متعلق نئے آرڈیننس پر ابہام کھڑا ہو گیا، صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کا سامنا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 10:56:39

اسلام آباد: فاٹا کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 10:51:14

سینیٹ انتخابات :48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع ، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 10:49:24

محمد عرفان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر۔۔۔ محمد عرفان فٹ‌ ہو گئے!!!!:

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 10:44:19


راولپنڈی، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود پہلی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور، نابینا افراد کا وفد وزیراعلی ہاؤس میں حمزہ شہباز اور حکومتی حکام سے ملاقات کر رہا ہے۔


ریاض، وزیراعظم نواز شریف ریاض میں سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کر رہے ہیں۔


ریاض، سعودی عرب پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں، سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز السعود بھی ہمراہ ہیں۔


ریاض، سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز السعود ریاض پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور، الیکشن ٹریبونل میں حلقہ این اے 122 دھاندلی کیس کی سماعت کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔


اسلام آباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈائریکٹر جنرل سکاؤٹس گلگت بلتستان بریگیڈئیر فاروق اعظم ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور،‌تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی ہمراہ ہیں۔


کوئٹہ، بلوچ رہنما سردار اختر مینگل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی ہمراہ ہیں۔


گوجرانوالہ، قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ناصر جمشید کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر تاجروں کا انوکھا احتجاج، قومی کھلاڑی کو واپس بلانے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی۔