UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


جمہوریت کیلئے پارلیمنٹ اور عدلیہ ایک دوسرے کو تسلیم کریں، الطاف حسین، ہزاروں چوکیوں سے گزر کر اسلحہ کراچی پہنچتا ہے تو کیا یہ ایم کیو ایم کا قصور ہے ، خفیہ طور پر دہشت گردوں کی سپورٹ کی جا رہی ہے ، آج بھی کہتا ہوں کہ دہشت گردوں کی مدد بند کی جائے، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے سالانہ پروگرام سے خطاب:
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ ایک دوسرے کو تسلیم کریں، اس میں جمہوریت کی بقاء ہے ، پاکستان کی سیاست میں وراثت کا دور دورہ ہے ، ہزاروں چوکیوں سے گزر کر اسلحہ کراچی پہنچتا ہے تو کیا یہ ایم کیو ایم کا قصور ہے ، خفیہ طور پر دہشت گردوں کی سپورٹ کی جا رہی ہے ، آج بھی کہتا ہوں کہ دہشت گردوں کی مدد بند کی جائے ۔ کراچی کے لال قلعہ گراوٴنڈ میں خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے سالانہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر پر ایٹمی اثاثے دینے کا الزام لگایا گیا، اگر ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کی گئی تو انہوں نے اکیلے تو نہیں کی ہوگی ،سزا صرف ڈاکٹر قدیر کو ملی، وہ کیا اپنے جہاز میں ٹیکنالوجی لے گئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں اسلحہ بنتا ہے ان فیکٹریوں کو برباد کردو، چیک پوسٹوں پر قانون نافذ کرنے والے بیٹھے ہیں وہ کیا کرتے ہیں، ہزاروں چوکیوں سے گزر کر اسلحہ کراچی پہنچتا ہے تو یہ ایم کیو ایم کا قصور ہے ، آج بھی کہتا ہوں کہ دہشتگردوں کی مدد بند کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کہہ رہی ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ میں کھچاوٴ ہے ، پارلیمنٹ اور عدلیہ دونوں کے حامیوں کے دلائل درست ہیں، پارلیمنٹ عدلیہ ایک دوسرے کو تسلیم کریں، اس میں جمہوریت کی بقا ہے ۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سیاسی ومذہبی رہنما ملک کی سلامتی کیلئے آگے آئیں، سیاستدان، عسکری ادارے ، عدلیہ بھی ملکی بہتری کیلئے کام کریں۔۔۔ مزید

آزادی سمیت پاکستان کے ہرشعبہ کو مقبوضہ بنادیا گیا، مسلح افواج، آئی ایس آئی، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تاجربرادری پاکستان کو مزید ٹوٹنے سے بچانے اور ملک وقوم کو خوشحال بنانے کی عملی جدوجہد کریں ،دہشت گردوں کی مدد بند کردی جائے، تمام صوبوں کومکمل خودمختاری دی جائے، عدلیہ اورپارلیمنٹ کے مابین محاذ آرائی کودوستی میں تبدیل کردیا جائے، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام سے خطاب:
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ آزادی سمیت پاکستان کے ہرشعبہ کو مقبوضہ بنادیا گیا،مسلح افواج، آئی ایس آئی، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تاجربرادری پاکستان کو مزید ٹوٹنے سے بچانے اور ملک وقوم کو خوشحال بنانے کی عملی جدوجہد کریں،دہشت گردوں کی مدد بند کردی جائے، تمام صوبوں کومکمل خودمختاری دی جائے اورعدلیہ اورپارلیمنٹ کے مابین محاذ آرائی کودوستی میں تبدیل کردیا جائے، اسی میں پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی ہے ۔وہ اتوارکو جناح گراوٴنڈ عزیزآباد میں خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کررہے تھے ۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں، سیاسی ومذہبی رہنماوٴں ، سماجی شخصیات، تاجروں، صنعتکاروں، فنکاروں، کھلاڑیوں، دانشوروں ، قلمکاروں، صحافیوں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے عمائدین کے علاوہ ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔ اپنے خطاب میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان واقعتا نازک دور سے گزررہا ہے ، 1971ء میں بھی مجھ جیسے دیوانوں نے ارباب اختیارکو آگاہ کیا تھا کہ پاکستان پر کڑا اوربرا وقت ہے، اگر پاکستان کو بچانا ہے تو عقل وشعور سے کام لینا ہوگامگر اس وقت کی سول وعسکری شخصیات نے حقائق اور ملک کی سرحدوں پر منڈلانے والے خطرات کی نشاندہی پر کوئی توجہ نہیں دی اوربالآخر پاکستان دولخت ہوگیا۔ آج پھرملک اسی قسم کی نازک صورتحال سے دوچار ہے ، پاکستان میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ، غربت وافلاس، مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔۔۔ مزید
ایران میں زلزلہ، ہلاکتیں300سے تجاوز، زلزلوں سے6دیہات تباہ اقلیتوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، مولانا بخش چانڈیو مصر کے صدر نے وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کو برطرف کردیا
پیپلزپارٹی رہنما جمشید دستی کا آئندہ انتخاب حنا ربانی کھر کیخلاف لڑنے کا اعلان چودھری برادران کا صدرزرداری سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت وزیراعظم نے اعلیٰ افسران کے بلوچستان میں تبادلوں بارے نئی پالیسی کی منظوری دیدی
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


لاہور،پولیس اہلکار جشن آزادی کی مناسبت سے موبائل گاڑی پر قومی پرچم لگا رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کی مناسب سے بینرز لگے ہوئے ہیں۔


اسلام آباد، قومی تعمیر نو بیورو کے سابق چئیرمین دانیال عزیز مقامی حکومت بارے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.