بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کا اسلام آباد میں انقلاب مارچ دھرنا ختم کر دیا ہے جبکہ عمران خان نے دھرنا قائم رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا طاہر القادری نے دھرنے کے مقاصد حاصل کر لئے ہیں؟؟ کیا عمران خان اپنے دھرنے کے ذریعے نواز شریف کا استعفی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طاہر القادری کا انقلاب اب ایک تحریک بن چکا ہے۔ دھرنے کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تحریک انصاف کا دھرنا ملک میں نئی تبدیلی لا رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف کا استعفی لینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
حکومتی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ عوامی تحریک کے بعد عمران خان بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

نوید 24-10-2014 00:04:05

لانت ھے ایسے انسان پے جو دو سری لڑکیوں کی طرف بھی دیکھے۔۔۔۔؟ میری اتنی راَے ھے

  مضمون دیکھئیے
محمد سرفراز 23-10-2014 18:53:08

بھت اجھا کام ھے

  مضمون دیکھئیے
ّحمد طاہر ڈار 23-10-2014 17:16:31

کہا جاتا ہے کے پولیس تھانہ کے ایس ایچ او کی مرضی کے بنا علاقے میں چڑیا بھی پر نہئں مار سکتی تو کراچی جہاں روزانہ بھتہ خوری ،اغوا، ڈکیتی معمول ہے اور پولیس کئی ..

  مضمون دیکھئیے
عرفان بشیر 23-10-2014 16:27:04

کوئی بھی نہیں۔

  مضمون دیکھئیے
کاشف خاصخیلی 23-10-2014 15:58:53

بلکل تھیک کھا

  مضمون دیکھئیے
عاطف سانگی 23-10-2014 15:23:19

اجھی بات ہے

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-08-09)

کوئی پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور سیاست کا درس نہ دے ،ہمارے قائدین اور کارکنوں نے اپنے خون کی قربانی دے کر جمہوریت کو دوام بخشا ہے،جمہوریت کیلئے ہماری قیادت نے قید کاٹی ،کوڑے کھائے خون دیا ،حکومت صاف شفاف ، غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہے،انتخابات میں عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے،پیپلز پارٹی کا پیغام محبت ہے سب تک پہنچانا چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی کا ادنیٰ کارکن ہونے پر فخر ہے ،تھرکول منصوبہ سب سے پہلے بے نظیر بھٹو دور میں شروع ہوا ،منصوبے پر 4غیر ملکی کمپنیاں کام کر رہی ہیں، منصوبے پر توقع سے زیادہ کام ہو چکا ہے، منصوبہ کی تکمیل سے لوگ باہر سے مزدوری کیلئے پاکستان آئیں گے، منصوبہ کیلئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا تھرکول سائٹ کے دورہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کوئی پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور سیاست کا درس نہ دے ،ہمارے قائدین اور کارکنوں نے اپنے خون کی قربانی دے کر جمہوریت کو دوام بخشا ہے،جمہوریت میں ہماری قیادت کا پاک خون ، ہماری جدوجہد ،ہماری قیدیں ، ہمارے کوڑے شامل ہیں، ہم نے گھر بار اجاڑکر جمہوریت کیلئے کام کیا ہے،حکومت صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہیں، صاف شفاف انتخابات کسی کو پسند ہوں نہ ہوں پیپلز پارٹی کو بہت پسند ہیں،عوام جو بھی فیصلے کرے گی قبول کریں گے،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے کارکنوں میں برداشت اور جو اپنے کارکنوں کو ان کا حق دیتی ہے ،ہر دور میں پیپلز پارٹی کے راستے میں دیواریں کھڑی کی گئیں ،پیپلز پارٹی کا پیغام محبت ہے جسے سب تک پہنچانا چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی کا ادنیٰ کارکن ہونے پر فخر ہے ، آپ کی طرح میں بھی جلسوں کیلئے دریا ں بچھاتا اور ٹینٹ لگاتا رہا ہوں،تھرکول ذخائر کا سب سے پہلے ادراک بے نظیر بھٹو کو ہوا، صوبائی حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں سے مل کر کام شروع کر دیا ہے، ایک برطانوی اور 3 چینی کمپنیاں پروجیکٹ پر کام کر رہی ہیں،تھرکول منصوبے پر توقع سے زیادہ کام ہو چکا ہے،تھرکول منصوبہ مکمل ہو گیا تو بیرون ملک سے بھی لوگ پاکستان مزدوری کے لئے آئیں گے۔ وہ جمعرات کو یہاں تھرکول سائٹ کے دورہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -فن و فنکار -کھیل -

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو نے پر ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد اعتکاف بیٹھ گئے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 23:40:37

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ پی سی او کے تحت حلف لیا ،نواز شریف کے میثاق جمہوریت پر عمل ہوتا تو افتخار چوہدری چیف جسٹس نہ ہوتے،وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ خط لکھیں ،خط لکھنا سیکرٹری قانون کا کام ہے،لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا خدارا انصاف دیں،آئینی معاملات کیلئے علیحدہ آئینی عدالت ہونی چاہیے ، گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 23:40:37

پیپلزپارٹی نے کبھی عدلیہ پر حملے یاالزام تراشی نہیں کی ، چیف جسٹس کیخلاف فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ، وضاحت طلب کر لی ہے ، جواب آنے پر فیصل رضا عابدی کیخلا ف کاروائی کی جائے گی ، سینیٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 23:40:04

ایگزیکٹو اور عدلیہ کے تعلقات کو خراب کرنے کیلئے منظم لابی سرگرم ہے، پٹیشن مافیا کی مدد کرنے سمیت ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے دیگر ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں ، عدلیہ اور انتظامیہ کے تعلقات میں ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے درمیانہ راستہ نکالنا ہو گا ، طالبان اور عمران خان کے مابین انڈرسٹینڈنگ کے باعث انہیں قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں بعد میں تردید کر دی جاتی ہے ، نوازشریف کی کرپشن سے متعلق عمران خان کے گیارہ سوالات کا جواب دینے کی بجائے (ن) لیگ مجھ پر الزام تراشیاں نہ کرے ، فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس سے متعلق جو زبان استعمال کی اس کی مذمت کرتے ہیں ، بھارتی ہائی کمیشن نے ہندو خاندانوں کو ویزے جاری کر کے پاکستان کیخلاف سازش کی ، کھوج لگائیں گے ،وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 22:27:23

واہگہ کے راستے بھارت جانے والے 5 ہندو خاندانوں کی نقل مکانی کرنے کی تردید ،صرف ایک ماہ کے لیے بھارت جا رہے ہیں،پاکستان میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں ، وطن نہیں چھوڑیں گے جلد واپس آئیں گے،ہندوخاندانوں کاموقف:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 22:27:23

بھارت کا پاکستان پرایک بار کنٹرول لائن فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کاالزام ، پاکستانی فورسز نے کرشناگھاٹی سیکٹرمیں ہماری چوکیوں پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کی،بھارتی فوج افسر:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 22:27:23

ٹیکس چوری سیکنڈل ، موبائل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار وں کی نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی، سیکنڈل کے حوالے سے اپنا موقف پیش کیا،تحریری جواب داخل کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 22:25:05

پیپلزپارٹی کے کئی سرکردہ لوگ عیدکے بعد (ن)لیگ میں شامل ہوجائیں گے ، سندھ کے عوام شعور اور حکومت کی تبدیلی چاہتے ہیں ،حکمرانوں نے پانچ سالوں میں عوام کومشکلات کے سواء کچھ نہ دیا، نوازشریف کی مسلم لیگ(ن)سعودی عرب کی کورکمیٹی کے ارکان سے گفتگو:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 22:25:05

پنجاب حکومت کا بجلی تقسیم کا مستقل فارمولا پیش کرنے پر غور:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 22:25:05

رحمان ملک نے ہندوؤں کو بھارت جانے سے روک دیا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 21:34:35

دیر بالا، چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار شہید، 9 حملہ آور ہلاک:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 21:34:35

کے ای ایس سی کے ٹیرف میں 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 21:34:35

نواز شریف کے بچوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، چودھری نثار:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 21:33:19

وزیراعلیٰ سندھ نے 60ہندو خاندانوں کی بھارت نقل مکانی کا نوٹس لے لیا ،صوبائی وزیر مکیش چاولہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، 3دن میں رپورٹ طلب:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 19:44:42

طالبان کی عمران خان کو قتل کی دھمکی کی تردید ، اپنے موقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی امریکی خبر رساں ادارے کی مذمت عمران سے کوئی ہمدردی نہیں اور نہ ہی ہمیں ا نکی ہمدردی کی ضرورت ہے، وہ لبرل ہونے کے دعویٰ دار ہیں ،ہماری نظر میں لبرل کافر ہیں، انتخابی عمل سیکولر نظام کا حصہ ہے اسلامی جماعتوں سمیت جو بھی انتخابات میں حصہ لے گا ان کو نشانہ بنایا جائے گا،ترجمان طالبان احسان اللہ احسان کا عمران خان کو دھمکی بارے شائع رپورٹس کی وضاحت:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 19:44:42

ملک بھر میں مساویانہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ، پانی، کوئلے، ہوا اور سورج سے بجلی کی پیداوار کے کئی نئے منصوبے شروع کئے گئے ہیں ،وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کی گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ سے ملاقات میں بات چیت:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 18:47:08

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری ایجنسی نے گزشتہ 5 برسوں کے دوران جاری ایفی ڈرین کوٹہ کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا، ایفی ڈرین کا تمام ریکارڈ اے این ایف کو دے دیا ہے اب وزارت کے پاس ایفی ڈرین کا سابقہ ریکارڈ موجود نہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری ایجنسی کا کمیٹی میں بیان، کمیٹی کا ایفی ڈرین کوٹہ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی ، اگلے اجلاس میں تفصیلات طلب کرلیں، کمیٹی نے سیکرٹری نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کی اجلاس میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 18:47:08

چودھری پرویزالٰہی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، D-8 اجلاس میں شرکت کی دعوت ،دونوں ملکوں میں صنعتی و تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے بہترین مواقع ہیں، روابط میں اضافہ ہونا چاہئے، نائب وزیراعظم ،بنگلہ دیش میں ”میڈ ان پاکستان“ کی خصوصی مانگ ہے، وہ بھاری صنعت کے شعبے میں بھی پاکستان کے تجربہ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،سہراب حسین:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 18:47:08

سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے سرکاری سکولوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ، دانش سکولوں کا بھی حساب مانگیں گے،کہیں سکول ہیں تواساتذہ کرام نہیں اور جہاں کہیں غلطی یا خوش قسمتی سے اساتذہ کرام ہیں توسکول ہی نہیں ،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 18:03:49

سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے تین ہفتوں کیلئے ملتوی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 18:03:49

قومی اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کا بجلی نہ ہونے کے باوجود صارفین کو ملنے والے بھاری بلوں پر شدید ردعمل کا اظہار، یہ غریب عوام سے زیادتی ہے ، بجلی تو ملتی نہیں بل ہر ماہ ہزاروں روپے کا آ جاتا ہے، حکومت زائد بلنگ کا فوری نوٹس لے ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنے لائن لاسز پورے کرنے کیلئے صارفین کو استعمال سے زائد بل بھیجتی ہیں، سیکرٹری پانی و بجلی کا اعتراف، کمیٹی نے پیسکو کے نجی کمپنیوں سے ٹرانسفارمر خریدنے کی تحقیقات کا حکم دیدیا، واپڈا سے مختلف اداروں میں سرمایہ کاری کی تفصیلات طلب ، وزارت پانی و بجلی وزیر داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری سے خرچ کردہ وزارت کے 8لاکھ 60ہزار وصول کرے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 18:03:49

کوئی پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور سیاست کا درس نہ دے ،ہمارے قائدین اور کارکنوں نے اپنے خون کی قربانی دے کر جمہوریت کو دوام بخشا ہے،جمہوریت کیلئے ہماری قیادت نے قید کاٹی ،کوڑے کھائے خون دیا ،حکومت صاف شفاف ، غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہے،انتخابات میں عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے،پیپلز پارٹی کا پیغام محبت ہے سب تک پہنچانا چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی کا ادنیٰ کارکن ہونے پر فخر ہے ،تھرکول منصوبہ سب سے پہلے بے نظیر بھٹو دور میں شروع ہوا ،منصوبے پر 4غیر ملکی کمپنیاں کام کر رہی ہیں، منصوبے پر توقع سے زیادہ کام ہو چکا ہے، منصوبہ کی تکمیل سے لوگ باہر سے مزدوری کیلئے پاکستان آئیں گے، منصوبہ کیلئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا تھرکول سائٹ کے دورہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 17:41:52

ملتان ،بجلی کے ستائے تاجر ڈنڈے لے کر سڑکوں پر نکل آئے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 17:41:52

عوام کو بجلی نہ ملنا تشویشناک امر ہے ،چیف جسٹس:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 17:41:52

نیپرا کے عدم تعاون سے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری رکی ہے، جاری منصوبوں کی تکمیل سے 2019ء تک 7690 میگاواٹ بجلی قومی سسٹم میں شامل ہو جائے گی، ایم ڈی پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کی کمیٹی کو بریفنگ ، دیامر بھاشا ڈیم سمیت طویل المیعادمنصوبوں پر کام شروع نہ کئے جانے پر قائمہ کمیٹی کا برہمی کا اظہار، ملک میں پن بجلی پیدا کرنے کی استعداد 60 ہزار میگاواٹ بتائی جاتی ہے، قوم کو 18 ہزار میگاواٹ بجلی بھی نہیں دی جارہی ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس ، کمیٹی کا ملک میں بجلی کی ضروریات پوری نہ ہونے پر سخت ردعمل کا اظہار:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 17:05:58

ہندو خاندانوں کی نقل مکانی، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 16:14:54

بھارت کا اگنی ٹو میزائل کا تجربہ:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 16:14:54

ملک بھر میں لاکھوں افراد آج اعتکاف میں بیٹھیں گے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 16:14:54

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس شاکر اللہ جان کا سندھ ہائی کورٹ کا دورہ ، وکلاء اور ججوں سے الوداعی ملاقاتیں:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:25:06

عید الفطر کی 20 سے 22 اگست تک3 روزہ تعطیلات کا اعلان:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:25:06

اے این پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار رد وبدل کے خلاف سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:24:30

وزیراعظم سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ،تھر کول فیلڈ اور پاکستان سٹیل ملز کا دورہ کر نے کے علاوہ کراچی میں سیاسی راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو تھر کول منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی جائیگی، تھر میں جلسہ سے خطاب بھی کریں گے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:24:30

لاہور ، بوسیدہ دو مکانوں کی چھتیں گرنے سے3افراد زخمی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:24:30

راولپنڈی اسلام آباد، ،آزاد کشمیر اورگوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:23:47

پشاور اور چارسدہ میں پولیو کے مزید2 نئے کیسز سامنے آگئے، بچوں میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر جان باز آفریدی نے تصدیق کردی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:23:47

عالمی ثالثی عدالت کشن گنگا ڈیم تنازعہ کی کل سے سماعت کریگی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 15:23:47

کوئٹہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں کا مکان پر چھاپہ، بارود سے بھری گاڑی برآمد،3 ملزمان کو گرفتار، گاڑی سے دھماکہ خیز مواد سے بھرے تین سلنڈر، خودکش جیکٹ، 15 ریموٹ کنٹرول اور دیسی ساختہ بم قبضہ میں لے لئے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:32:56

وزیراعظم کے مشیر برائے مصطفی نواز کھوکھر نے خانگڑھ میں خواتین کو برہنہ کر نے کا نوٹس لے لیا، آئی جی پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:32:13

وزیر اعلیٰ پنجاب خان گڑھ میں برہنہ گھمانے والی دوخواتین کے گھر پہنچ گئے ،ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم، متاثرہ خواتین کو 5لاکھ روپے کا چیک اور نزدیکی ماڈل ولیج جال والا میں ایک گھر کا ملکیتی سرٹیفکیٹ بھی دیا ،ڈی پی او کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم، حوا کی بیٹی کی اس طرح بے توقیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو، وزیراعلیٰ کی زمین پر قبضہ کے خلاف احتجاج کرنے والے بزرگ مرد اور خاتون کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:32:13

توہین عدالت کیس ‘ملک ریاض پر فردجرم عائد، عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد ، ملزم کا صحت جرم سے انکار، اٹارنی جنرل استغاثہ مقرر، ملک ریاض کی پریس کانفرنس کے الفاظ، لہجہ اور تاثرات سے توہین عدالت ہوئی،سپریم کورٹ، عدالت نے ملزم ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبدالباسط کے اعتراضات مسترد کر دیئے ،سماعت 29اگست تک ملتوی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:32:13

وزیر اعلیٰ کا خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:02:15

کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،3دہشت گرد گرفتار:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:02:15

ادائیگیوں کے طریقہ کار پر آئی پی پیز،حکومت سے جواب طلب:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:00:05

بجلی تقسیم کار کمپنیاں فرضی،زائد بلنگ میں ملوث ہیں، پی اے سی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:00:05

یوم علی پر پنجاب کے 5 شہر حساس قرار دے دیے گئے:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 14:00:05

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 12:53:52

لاہور: سونا امریکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 12:53:52

ایفیڈرین کوٹہ کیس: سیکریٹری داخلہ کی وضاحت قبول:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 12:53:18

اکبربگٹی قتل کیس:جام یوسف نے عدالت میں بیان قلم بند کرادیا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 12:53:18

کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 12:53:18

وزیراعلیٰ پنجاب کی مظفرگڑھ میں تشدد کی شکار خواتین سے ملاقات:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 11:23:40

کوئٹہ ،بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی، دہشت گرد گرفتار:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 11:23:40

کراچی،اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 5افراد زخمی،2بسیں نذر آتش:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 11:23:11

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے ملک ریاض پر فرد جرم عائد کردی:

وقت اشاعت: 09/08/2012 - 11:23:11