مطلع صاف ہے واشنگٹن
9.9°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی 🔄
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کا سوال

حکومت نے طالبان کمانڈروں‌سمیت درجن سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بہت جلد طالبان کمیٹی اور طالبان شوری کی ملاقات متوقع ہے ۔ حکومت نے طالبان سے بھی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ آپ کے مطابق کیا حکومت ، طالبان مذاکرات میں کسی پیشرفت کی توقع ہے ؟ طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت نے پیشرفت کر دی اب طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔
حکومت طالبان مذاکرات درست سمت جا رہے ہیں، مذاکرات سے ہی ملک میں امن قائم ہو گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا نہیں‌کریں‌گے ، حکومت کو آخر میں آپریشن کر کے دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
نتائج

حالیہ تبصرے

22-04-2014 14:48:57

buhat he achi or sub best site hai donia mein kahan kia hu rha hai sub update i like it thanx and ALLAH BLESS you

  مضمون دیکھئیے
قیصر حسین 22-04-2014 12:45:04

میں اردو پوائنٹ کی سائیٹ کا تقریباْ روزانہ وزٹ کرتا ہوں۔ مجھے یہ سائٹ بھت اچھی لگی ہے۔ میں اس سائٹ کا باقائدہ لکھاری بننا چاہتا ہوں اس سلسلے میں +پکی مدد کی ضرورت ..

  مضمون دیکھئیے
فایسال 22-04-2014 12:30:19

زابارداست

  مضمون دیکھئیے
میاں فیصل 22-04-2014 11:59:35

یہ بہت زیادتی ہے، کہ اپنی جان بچا لی، اور دوسوں کو ڈوبا دیا۔

  مضمون دیکھئیے
محمد طارق 22-04-2014 10:14:04

یہ بہت ہی اچھا نیوز چینل ہے۔اللہ پاک اس کو ترقی دے آمین۔

  مضمون دیکھئیے
مبشر حسين 22-04-2014 03:41:56

im pakistani im proud في السعودية menu te tawadi a servic boht changi lagdi a te saudi vich hr khabar mildi a boht good

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-08-06)

پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو کور کمیٹی سے فارغ کر دیا، ایوان صدر میں داخلے پر پابندی عائد ، ایوان صدر کے ترجمان کی عابدی کیخلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کسی دوسرے اقدام کی تردید ،سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا،ریکارڈ طلب

پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بعدسینیٹر فیصل رضا عابدی کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا اور ایوان صدر میں انکے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ،ادھر ایوان صدر کے ترجمان نے فیصل رضاعابدی کیخلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کسی بھی دوسرے اقدام کی تردید کردی۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق عدلیہ کے خلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پر سینیٹر فیصل رضا عابدی کو پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی سے نکال دیا گیااور انکے ایوان صدرمیں داخلے پر پابندی بھی لگادی گئی ہے۔اس سے قبل پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جبکہ سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کی ویڈیو طلب کی تھی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -کھیل -

امریکی ریاست میسوری میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجدکوآگ لگادی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:48:14

ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ہم نے آزاد عدلیہ اور میڈیا کی طرح پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہے ، اس کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں ، حکومت نیک نیتی سے شفاف انتخابات کرانا چاہتی ہے، میڈیا طاقتور ،الیکشن کمیشن آزاد ہے،دھاندلی نہیں ہوسکتی ہمارے پاس انتخابات کے بغیر کوئی راستہ نہیں، جمہوریت اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کاذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے اعزاز میں دئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:48:14

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات سے انکار ،ایم کیو ایم کی بار بار کی درخواست پر عمران خان نے جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی کو ملاقات کرنے کاکہہ دیا:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:48:14

میری نااہلی کا ذمہ دار کون ہے تاریخ بتائے گی؟، جو درست سمجھا کیا ضمیر مطمئن ہے،میری قربانی کافی ہونی چاہیے، دوسرے وزیراعظم کو نکالنا ملک توڑنے کے مترادف ہوگا ،صدر کو استثنیٰ حاصل ہے کوئی اور صدر بھی ہوتا تو بھی خط نہ لکھتا ،میرے خلاف سازش میں وہ شریک ہیں جن کو میرے جانے سے فائدہ ہوا، س آئین میں لکھا ہوا ہے کہ اٹھارہ کروڑ کے منتخب نمائندے کو ہٹا دیا جائے،فیصلہ عوام کرے گی ،مجھے نکالنے کا فیصلہ چیف جسٹس نے کیا اسٹیبلشمنٹ نے نہیں ،سسٹم بچانے کے لیے پیچھے ہٹا ،تصاد م ہوا تو کچھ نہیں بچے گا، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاانٹرویو:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:47:01

لاہور ہائی کورٹ نے ملک ریاض سمیت9 افراد کیخلاف اراضی کی غیر قانونی منتقلی کا کیس نیب کو منتقل کر نے کی رٹ پر نیب اور اینٹی کرپشن حکام سے جواب طلب کر لیا،سماعت 18 اگست کے لیے ملتوی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:47:01

ناجائز اثاثہ جات ،اتفاق فاؤنڈری اور حدیبیہ پیپرمل ریفرنسز کی سماعت ، احتساب عدالت نے شریف برادران سمیت6 ملزمان کو طلبی کے دوبارہ نوٹس جاری کردیئے ، سماعت15 ستمبر تک ملتوی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:47:01

چیئرمین نادراکی سیاسی جماعتوں سے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کے حصول کیلئے شہریوں کو متحرک کرنے میں تعاون کی اپیل،خصوصاً ایسی خواتین کی نشاندہی کی جائے جنکی رجسٹریشن نہیں ہوئی ،نادرا سیاسی جماعتوں کی مدد سے اپنے موبائل یونٹس کے ذریعے رجسٹریشن کی کارروائی انجام دینے کوتیار ہے،نادرا کے چیئرمین طارق ملک کاسیاسی جماعتوں کے قائدین کوخطوط:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:46:17

کیا چیئرمین صرف تنخواہ لینے کیلئے ہے؟ ، سپریم کورٹ کی فحش اشتہارات و پروگرام دکھانے والے چینلوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پرچیئرمین پیمراکی سرزنش ،مذکورہ چینلوں کیخلاف کارروائی کرنیکاحکم ، 13اگست تک رپورٹ طلب:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:46:17

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازاگیا:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:46:17

ایفی ڈرین کوٹہ کیس ،سپریم کورٹ نے نامزد شخصیات کے نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے پر اے این ایف سے جواب طلب کرلیا:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:45:38

سینیٹ کی 18 ویں ترمیم پر عملدرآمد اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کا جائزہ لینے بارے کمیٹی کااجلاس، کمیٹی نے 18 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی سطح پر سات نئی وزارتوں کی تشکیل کو آئینی خلاف ورزی قرار د یدیا،تمام متنازعہ امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ ،12 ستمبر کو خصوصی اجلاس میں4 صوبوں کے چیف سیکرٹریز طلب:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:45:38

پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو کور کمیٹی سے فارغ کر دیا، ایوان صدر میں داخلے پر پابندی عائد ، ایوان صدر کے ترجمان کی عابدی کیخلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کسی دوسرے اقدام کی تردید ،سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا،ریکارڈ طلب:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 23:45:38

کراچی سے بھتہ خوری کا خاتمہ ترجیحات میں شامل ہے ،رحمان ملک:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 22:40:20

سپریم کورٹ: فیصل رضا عابدی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 22:40:20

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات جاری، 5افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 22:40:20

ہر سرکاری ادارہ آڈٹ کرانے کا پابند ہے ، پی اے سی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 21:28:55

کھوسہ برادران سے مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کی ملاقات:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 21:28:55

یہ طے نہیں ہوسکاپارلیمنٹ سپریم ہے یاعدلیہ،الطاف حسین، کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے بھی بات کی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 21:28:55

فاٹا میں پولیو کے مزید 2 کیسز کا انکشاف:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 17:26:57

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش سے تباہی،حفاظتی بند میں شکاف:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 17:26:57

سات نئی وزارتوں کا قیام غیر آئینی ہے ،رضا ربانی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 17:26:57

سپریم کورٹ: ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:13:53

بی ایل اے بلوچ عوام پر ظلم ڈھارہی ہے ، رحمان ملک:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:13:26

سابقہ حکومتوں میں بجلی کی پیداوار نہیں بڑھائی گئی،پرویز اشرف:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:13:26

لاہورہائیکورٹ:خورشیدشاہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:13:26

لاہور ہائیکورٹ کا چاروں صوبوں میں یکساں لوڈ شیڈنگ کا حکم ،وفاقی حکومت ،وزارت پانی وبجلی اور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں (کل ) اپنے جواب داخل کریں گی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:04:17

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے قائم خصوصی کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس (کل) کوئٹہ میں ہوگا:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:04:17

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بحران پر غور کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس بدھ کو ہوگا:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 16:04:17

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:34:09

گرلز ہاسٹل پر قبضہ، سپریم کورٹ کی نیب کو کرایہ ادا کرنے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:34:09

سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:34:09

وزارت پانی و بجلی کا غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:33:02

نیب ریفرنس بحال ہوگیا توشریف برادران کو طلب کیا جائے گا، جج:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:33:02

گوجرانوالہ اوربلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے،پانی گھروں میں داخل،سبی میں حفاظتی بند میں دس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا،50 مکانات متاثر، مکین محفوظ مقامات پر منتقل:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:16:05

خیبرایجنسی‘باڑہ میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، کمانڈرسمیت5شدت پسند ہلاک:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:15:02

کوئٹہ ،ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ہڑتال جاری، اوپی ڈیز کا بائیکاٹ،ا یمرجنسی سروسز فراہم کی گئیں، وارڈز میں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مریض وارڈز سے جانا شروع:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:15:02

بگٹی قتل کیس میں آفتاب شیرپاؤکی عبوری ضمانت منظور ،پشاورہائی کورٹ نے 30اگست کو بلوچستان کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا،اکبر بگٹی کی ہلاکت فوجی آپریشن کا نتیجہ تھی، ایف آئی آر میں میرا نام نہیں، ابھی تک ہونے والے تحقیقات میں مکمل تعاون کیا ہے، آفتاب شیرپاؤ کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 13:15:02

ملک کے بعض علاقوں میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 11:13:45

کراچی :شہر میں بجلی کی فراہمی4گھنٹے بعد بحال:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 11:13:45

کوئٹہ ،ڈاکٹر کے اغواء کے خلاف اوپی ڈیز کا بائیکاٹ جاری:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 11:13:15

سپریم کورٹ، آج ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت ہوگی:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 11:13:15

شریف برادران کے خلاف ریفرنسز کی سماعت:

وقت اشاعت: 06/08/2012 - 11:13:15