ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:51:45 مستونگ ، دشت میں نامعلوم افراد نے نیٹو سپلائی کے 3آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی ،موقع سے فرار :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:51:25 افغان فوج میں شمولیت اختیار کرنیوالے چترالی نوجوانوں کیخلاف تحقیقات شروع،بیشتر نوجوان افغان فوجیوں کیساتھ مددگار کے طورپر کام کرتے ہیں یا فوجیوں کیلئے پانی لانے اور برتن دھونے کا کام کرتے ہیں ،آئندہ چند روز تک تمام کوائف جمع کر لینگے ، ضلعی رابطہ افسر رحمت اللہ وزیر :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:51:25 عالمی دباوٴ کے باوجودایران سے بجلی کی فراہمی کیلئے معاہدہ کیا ، ہر سال ملک میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے ، تمام وسائل لگا کر بھی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کی جاسکتی، حکومت پنجاب وفاق کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے ،صوبے میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ، ملک کے سب سے بڑے صوبے کے چیف ایگزیکٹیو ڈنڈا بردار جلوس کی قیادت کریں گے تو اور کیا باقی رہ جاتا ہے،عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کی وفاقی وزیر پانی و بجلی احمد مختار کے ہمراہ پریس کانفرنس :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:20:20 سینیٹ کااجلاس، (ن) لیگ کا بلوچستان کے مسئلے پر حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کااظہار، شواہد ماضی میں بھی دکھائے جاتے رہے ہیں ،حکومت ایکشن پلان اور ٹائم فریم دے ،جو نقشے بنائے گئے ہیں ان پر قابو پانے کیلئے اقدامات نہیں کریں گے تو نقصانات اٹھانا پڑیں گے،،بلوچستان کے مسئلہ پر حکومت کے ساتھ ہیں،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اسحاق ڈار کا وزیر داخلہ کی بریفنگ کے بعد نکتہ اعتراض پراظہارخیال :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:20:20 سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے منافی ہے ،عدلیہ کو مقننہ کے کاموں میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، پارلیمنٹ بالادست ہے، توہین عدالت قانون 2003 کو بحال کرنے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس نہیں،اٹارنی جنرل عرفان قادرکاتوہین عدالت قانون کیخلاف سپریم کور ٹ کے فیصلے پرردعمل :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:20:20 چوہدری شجاعت نے اراکین قومی اسمبلی کو بھیجے گئے شوکاز نوٹسز کا جواب ملنے پر معاملہ لائرز پینل کو بھجوا دیا :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:19:43 قائمہ کمیٹی برائے کیڈ نے تین انگلش میڈیم سکولوں میں ہم جنس پرستوں کے حقوق پر مباحثوں کانوٹس لے لیا، وزارت کیڈ کو معاملہ کی مکمل تحقیقات کرنے ، الزام ثابت ہونے پر تینوں سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر نے کی ہدایت، چیئر مین کمیٹی کی تینوں سکولوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کیلئے وزارت قانون سے رائے لینے کی ہدایت ، کمیٹی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تینوں تعلیمی اداروں کو فوری نوٹس جاری کیا جائے گا ، سیکرٹری وزارت کیڈ کی یقین دہانی :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:19:43 عمران خان کا کرپشن کے الزامات پر میاں نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج ،11 سوالوں کے جواب مانگ لئے، نواز شریف ملازموں کے بجائے خود میرے سوالوں کاجواب دیں ،چوہدری نثار اور خواجہ آصف سیاستدان نہیں نواز شریف کے ملازم ہیں ان کے لزامات کا جواب شوکت خانم ہسپتال کے ذمہ دار دے رہے ہیں، ڈیوڈ بیکر نے نواز شریف پر 417 ملین ڈالرز کی کرپشن کا الزام لگایا ،(ن) لیگ کے رہنما نے ان پر برطانوی عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کیوں نہیں کیا؟وقت آگیا ہے کہ نواز شریف لوگوں کوسچ بتائیں، وہ پہلے اپنا احتساب کریں پھر زرداری سے لوٹی گئی دولت واپس مانگیں ،کبھی نہیں کہا کہ فرشتہ ہوں، کبھی بیوی کو دھوکا نہیں دیا،نواز شریف اور چوہدری نثار بتائیں انہوں نے بیویوں سے دھوکا نہیں کیا، شہباز شریف بتائیں اس نے اپنی بیوی سے بے وفائی نہیں کی ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاپریس کانفرنس سے خطاب :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:19:43 حکومتی اتحاد سپریم کورٹ کے توہین عدالت قانون کیخلاف فیصلے پر برہم ، (ن)لیگ مطمئن :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:18:21 کسی امتیازی قانون کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، توہین عدالت کا نیا قانون عدالت عدلیہ کی آزادی پر حملے کے مترادف تھا ، پارلیمنٹ کے امتیازی قانون کو رد کر کے عدلیہ نے نئی مثال قائم کی ہے ، سپریم کورٹ کے پاس صرف اللہ کی عدالت ہے،وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ پرانے قانون کے مطابق ہوگا ،پارلیمنٹرینز عام آدمی کیلئے قانون سازی کو اپنے فرائض میں شامل نہیں سمجھتے ، کرپشن چھپانے کیلئے دو دن میں قانون بنالیتے ہیںٓ آئینی و قانونی ماہرین سعید الزماں صدیقی ،اکرام چوہدری، اشرف گجر ودیگرکاسپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:18:21 بلوچستان کے حالات کو خراب کرنے کیلئے علیحدگی پسندوں کو باہرسے امداد مل رہی ہے ،14 آزادی پسند تنظیمیں صوبے میں بدامنی پھیلا رہی ہیں ،46 ٹریننگ کیمپس پاکستان میں ، 24 افغانستان میں ہیں ،گزشتہ 14 اگست کو بلوچستان کی آزادی کا اعلان کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا گیا سکیورٹی اداروں نے ناپاک منصوبے کو خاک میں ملا دیا ،افغان صدر کے حکم پربراہمدغ بگٹی کو مختلف نا موں سے دو افغانی پاسپورٹ وہاں کی وزارت دفاع نے 500 کلاشنکوفیں اور 25 سنائپر بندوقیں علیحدگی پسندوں کو دیں ، بلوچستان کے مسئلہ کے فوری حل اور ناراض بلوچوں کو منانے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے کی غرض سے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو سرجوڑ کر بیٹھنا ہوگا ،براہمداغ بگٹی اور حربیار مری سمیت فراری کیمپوں میں رہنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کرتا ہوں ،براہمداخ کو بیرون ملک سے لانے کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کو تیار ہوں ،صوبے میں جرائم اور لاپتہ افراد کی تعداد دیگر صوبوں سے انتہائی کم ہے جسے بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے ،بلوچستان میں آئندہ فوجی آپریشن کے بجائے پارلیمنٹ کی سفارشات کی روشنی میں اقدامات کرنے ہونگے،وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان کے مسئلہ پر بحث :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:18:21 لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی،قمر زمان کائرہ :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:17:44 ایفیڈرین کیس: سیکرٹری داخلہ کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:17:44 سوئی میں گیس ذخائر 2022ء تک ختم ہوجائیں گے ،مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین :
وقت اشاعت: 03/08/2012 23:17:44 پنجاب حکومت شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکے ،دوست کھوسہ :
وقت اشاعت: 03/08/2012 21:55:34 توہین عدالت قانون کالعدم قرار، صدر نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا :
وقت اشاعت: 03/08/2012 21:55:34 عمران خان نے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج کردیا :
وقت اشاعت: 03/08/2012 21:55:34 امریکی کانگریس نے پاکستان کیلئے 280ملین ڈالرامدادجاری کردی،امداد رقم منگلاڈیم توسیع منصوبے اورکرم تنگی ڈیم کے منصوبوں پرخرچ ہوگی،امریکی سفارتخانہ کابیان :
وقت اشاعت: 03/08/2012 20:27:08 کراچی، شہر کے مختلف علاقوں سے تشدد زدہ 4 لاشیں ملیں :
وقت اشاعت: 03/08/2012 20:27:08 مختلف مذہبی جماعتوں کی اپیل پربرما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف یوم احتجاج ، مذمتی قراردادیں منظور، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ،ریلیاں اور جلسے،برما کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ،اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل و دیگر حقوق انسانی کے علمبردار عالمی اداروں کی بے حسی پرسخت تنقید :
وقت اشاعت: 03/08/2012 20:27:08 آئندہ الیکشن شفاف اورغیر جانبدارہوں گے ، پیپلز پارٹی ہی کامیابی حاصل کرے گی، لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کومشکلات ضرور ہیں مگرآئندہ چندروز میں بہتری آجائیگی ، بجلی کے بحران پر قابو پالیں گے ، رمضان کے فوری بعد بہاولپور کا دورہ کرونگا،وزیراعظم کی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ، ایم پی اے شاہ رخ ملک اور بدر الدین چوہدری سے گفتگو :
وقت اشاعت: 03/08/2012 18:56:01 وزیر اعظم پرویز اشرف سے چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات ،مفاہمت کی پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق :
وقت اشاعت: 03/08/2012 18:56:01 کالعدم تنظیم سے روابط،بریگیڈئیرعلی ودیگرفوجی افسران کے خلاف فیلڈجنرل کورٹ مارشل کارروائی مکمل، بریگیڈیئر علی کو5سال ، میجر سہیل اکبرکو3 ،میجرجوادبصیرکو2 ،میجرعنایت عزیزاورمیجرافتخارکوایک سال ،چھ ماہ قیدبامشقت کی سزا ،مجرمان سزا کیخلاف آرمی کورٹ میں اپیل کرسکتے ہیں،آئی ایس پی آر :
وقت اشاعت: 03/08/2012 18:56:01 لاپتہ قیدی کی ہلاکت،لاہور ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہان کو نوٹس جاری کر دیئے :
وقت اشاعت: 03/08/2012 18:54:20 سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف آئین ہے ،اٹارنی جنرل :
وقت اشاعت: 03/08/2012 18:54:20 سپریم کورٹ نے توہین عدالت قانون کالعدم قرار دے دیا، قانون آئین سے متصادم ، بدنیتی پر مبنی اور عدالت کے اختیارات کم کرنے کی کوشش ہے،کسی عہدیدار کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا ،سپریم کورٹ کے پاس سزا دینے کا اختیار ہے،مقدمہ ایک جج سے دوسرے جج کو منتقل کرنے کا اختیار عدالت کے پاس ہے ،توہین عدالت کا2003 ء کاقانون نافذالعمل ہے ،21صفحات پرمشتمل مختصرفیصلے کامتن :
وقت اشاعت: 03/08/2012 17:08:45 توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار :
وقت اشاعت: 03/08/2012 16:25:44 لاپتہ قیدی کی ہلاکت، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہان کو نوٹس :
وقت اشاعت: 03/08/2012 16:07:23 وزیر اعلیٰ سندھ کی ووٹر لسٹوں سے سندھ کے ووٹ کم ہونے پر تشویش :
وقت اشاعت: 03/08/2012 16:07:23 آئندہ انتخابات میں پی پی ہی کامیابی حاصل کریگی،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف :
وقت اشاعت: 03/08/2012 16:06:34 لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی، قمر زمان کائرہ :
وقت اشاعت: 03/08/2012 16:06:34 سوئی میں گیس ذخائر 2022ء تک ختم ہوجائیں گے ، مشیر پٹرولیم :
وقت اشاعت: 03/08/2012 16:06:34 کراچی‘لیاری میں مسلح افراد 7مسافر منی بسوں کو چھین کر فرار ، بسوں میں سوار مسافروں کو آگرہ تاج کالونی کے قریب اتار دیا گیا،روٹ آپریٹر جاوید خان :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:31:55 کوئٹہ‘ میکانگی روڈ پر بم دھماکہ،2افراد زخمی ، ایک کی حالت تشویشناک،دو افراد موٹرسائیکل پربم لیکر جارہے تھے کہ اچانک دھماکاہوگیا،پولیس :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:31:55 کوئٹہ ،ڈاکٹر کے اغوا کیخلاف صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں تیسرے روز بھی ہڑتال، ایمرجنسی سروسز معطل اوراو پی ڈیز بند،مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:30:38 مزارقائد کی اندرونی لائٹس تبدیل، جدید ٹیکنالوجی کی حامل نئی لائٹس لگادی گئیں، ماحول میں بہتری کے علاوہ بجلی کے سالانہ اخراجات میں چار لاکھ روپے کی بچت ہوگی :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:30:38 دوست محمد کھوسہ مسلم لیگ (ن) کی بنیادی رکنیت اور ڈیرہ غازی خان کے صدر کے عہدے سے مستعفی ، اپنا استعفیٰ (ن) لیگ پنجاب کے دفتر بھجوا دیا‘ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جلد ذوالفقار کھوسہ سے ملاقات کر کے ان کو منانے کی کوشش کریں گے :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:30:38 شورکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک ، اسلحہ برآمد :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:29:56 عالمی ادار صحت کی کراچی میں عملے پر ہونے والے حملوں کے بعد پولیو مہم بند کرنے کے دعووٴں کی تردید ، شہر کے بعض علاقوں میں پولیو کے قطرے پلانے کا کام عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے،ڈبلیو ایچ او حکام ، پورے شہر میں نہیں ،کچھ علاقوں میں کام متاثر ہوا ہے،سرگرمیاں بند نہیں کی گئی ہیں ‘ ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مریم یونس کی گفتگو :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:29:56 ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی مارک گراسمین اور امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقاتیں، سیکیورٹی امور اور پاک افغان سرحدی صورت حال سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا :
وقت اشاعت: 03/08/2012 14:29:56 شریف فیملی نے کرپشن ریفرنس کے سمن وصول کرلئے :
وقت اشاعت: 03/08/2012 13:12:11 تھرپارکر میں موروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری :
وقت اشاعت: 03/08/2012 13:12:11 دوست محمد کھوسہ ن لیگ کی رکنیت سے مستعفی :
وقت اشاعت: 03/08/2012 13:12:11 شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج جاری :
وقت اشاعت: 03/08/2012 13:00:42 بلوچستان میں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی بحال کردی،اوپی ڈیز بند :
وقت اشاعت: 03/08/2012 13:00:42 توہین عدالت قانون کیس کا فیصلہ محفوظ، ساڑھے 3 بجے سنایا جائیگا :
وقت اشاعت: 03/08/2012 13:00:42 بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے اتوار تک بارشوں کا امکان :
وقت اشاعت: 03/08/2012 11:24:25 دہری شہریت، ن لیگ کے رانا آصف کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت معطل :
وقت اشاعت: 03/08/2012 11:24:25 نئے قانون میں توہین سے متعلق کئی الفاظ موجود نہیں،سپریم کورٹ :
وقت اشاعت: 03/08/2012 11:23:49 کراچی میں صبح سویرے 4 تشدد زدہ لاشیں برآمد، کشیدگی پھیل گئی :
وقت اشاعت: 03/08/2012 11:23:49

آج کا اخبار -
|