چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نے بہت سے خدشات ختم کر دیئے ، ہمارے کیخلاف صاف شفاف الیکشن نہ کرانے کی آوازیں اب دب گئی ،بہت سے لو گ الیکشن کی جلدی میں ہیں مگر انتخا با ت مقررہ وقت پر ہی ہو نگے،وفا قی وزیر مذہبی سید خورشید احمد شاہ کی میڈیاسے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:23:11 کراچی کو عدم استحکام کرنا ملک کو غیر مستحکم کرنے کے مترادف ہے، کراچی میں بھتہ خوروں، لینڈ مافیا ، ٹارگٹ کلرز کی کوئی گنجائش نہیں، ان جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے بھرپور اور سخت کاروائی کریں گے، کراچی ملک کا معاشی حب ہے، عوام کی جان ومال کے تحفظ سے غافل نہیں، قانون شکن عناصر کی کارروائیوں سے ملک کے معاشی حب کو کمزور نہیں ہونے دینگے، قانون نافذ کرنے والے ادارے ان عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کار لائیں اور بھرپور ایکشن لیں، حکومت سندھ کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے کیلئے تمام اقدامات کرے،صدر آصف علی زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:23:11 سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:23:11 صحافیوں پر ملک ریاض سے مالی فوائد لینے کے الزام ، تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:22:28 نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ملک ریاض کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:22:28 پاکستان اورافغانستان کا نفع اور نقصان ایک ہے ،اشرف /کرزئی :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:22:28 قبل ازوقت الیکشن موجود ہ حالات کا تقاضاہے ،عدلیہ اور حکومت ایک دوسر ے پر وار کرنے کی کو شش کررہی ہیں ،اداروں کا طرز عمل جمہوریت کے لیے خطرے کے مترادف ہے،جمعیت علما ء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میڈیاسے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:19:32 این آئی سی ایل اراضی اسکینڈل ،سپریم کورٹ نے سرکاری رقم کی جلد وصولی کی ہدایت، داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سابق وفاقی سیکرٹریوں و سابق ڈی جی ایف آئی اے طلب ، عدالت کی برطانیہ میں مفرور محسن وڑائچ کا پاسپورٹ منسوخ کرنیکی وارننگ ، رقوم کی وصولیوں کے عمل میں سست روی پر ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے کی سرزنش ،مونس الٰہی کے حوالے سے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات اور ڈائریکٹر لاہور وقارحیدر کی ایف آئی سے کارکردگی رپورٹ طلب ،سماعت تین ہفتوں کے لیے :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:19:32 سندھ میں گھومنے والوں کو سر چھپانے کیلئے چھت نہیں مل رہی ،آصف زرداری ،ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا ،ہمارے لیے مشکلات ہیں تو آسانیاں دوسروں کے لئے بھی نہیں ،سازشوں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے ، ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے ، آئندہ بھی قانون سازی کرینگے، کوئی مقاصد کیلئے آئین کی تشریح کررہا ہے تو کرتا رہے، عام انتخابات وقت مقررہ پر ہوں گے ، بلاول بھٹو کی سیاسی تربیت ہورہی ہے ، آئندہ کارکنوں کی قیادت بلاول اور بختاور بھٹو کرینگے، آئندہ انتخابات اتحادیوں سے مل کرلڑیں گے ‘صدر آصف زرداری کا سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ و پارٹی عہدیداروں سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/07/2012 22:19:32 منموہن سنگھ کے رواں سال دورہ پاکستان کا امکان نہیں،بھارتی میڈیا :
وقت اشاعت: 19/07/2012 21:17:27 عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی :
وقت اشاعت: 19/07/2012 21:17:27 پشاور موٹر وے انٹرچینج پر دھماکہ،4 افراد زخمی :
وقت اشاعت: 19/07/2012 21:17:27 ستمبر میں پاکستان کا دورہ کروں گا،ایس ایم کرشنا :
وقت اشاعت: 19/07/2012 20:18:47 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ، ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ ،نواز شریف نے موٹروے بنا کر ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا، 400 انجن دئیے جائیں پھر ریلوے کانظام ٹھیک نہ ہوا تو ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں، 2 سال قبل 11.1 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکج سابق سیکرٹری فنانس وقار مسعود نے روکا، چار سال ریلوے کی بدترین کارکردگی کے ذمہ دار بڑی حد تک وقار مسعود ہیں ، وزیرریلوے غلام احمد بلور، ریلوے حکام کا مسافروں سے برتاؤ اچھا نہیں لہٰذا ریلوے میں مہینہ خوش اخلاقی منایا جائے، مولا بخش چانڈیو ، ایک مخصوص طبقہ ریلوے کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتا ہے،چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالغفور حیدری :
وقت اشاعت: 19/07/2012 20:18:47 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کااجلاس، سی ڈی اے بورڈ کی تشکیل کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے 4رکنی ذیلی کمیٹی قائم ، بورڈ پر سیاسی دباؤ کو ختم ، شفافیت یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت کے نمائندے شامل کئے جائیں، اراکین کمیٹی کا مطالبہ ، سی ڈی اے بورڈ کو آئینی و قانونی حیثیت حاصل ہے، سی ڈی اے بورڈ سیاسی دباؤ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا، سول سرونٹ کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کی جائے، وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ 200 ملین گیلن کی فراہمی کا پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا ،چیئرمین سی ڈی اے انجینئر فرخند اقبال :
وقت اشاعت: 19/07/2012 20:18:47 دشمنوں نے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا کرپٹ رہنماوٴں نے پہنچایا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان :
وقت اشاعت: 19/07/2012 19:01:57 قائمہ کمیٹی: ریلوے بحالی کے لیے پینتیس ارب روپے جاری :
وقت اشاعت: 19/07/2012 19:01:57 ملتان: این اے 151 میں ضمنی انتخاب کی پولنگ ختم :
وقت اشاعت: 19/07/2012 19:01:57 عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، صدر زرداری ،ا یوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا،پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، صدر کا کراچی میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/07/2012 18:28:21 بلوچستان میں حا لا ت خراب ضرور ہیں مگر مخلصانہ کوششوں سے قابوپایا جاسکتا ہے ، آزادی محض جذباتی نعرے لگانے سے نہیں ملتی ،آزادی کا نعرہ لگانے والوں نے صوبے میں آباد اقوام سمیت بلوچوں کو اعتمادمیں نہیں لیا ، الیکشن میں خون ریزی کے خد شات درست نہیں، پشتون ہمارے بھائی ہیں ان کے تحفظات کو دور کریں گے،گو رنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کی میڈ یا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/07/2012 18:28:21 پاکستان اور بھارت کا اعتماد سازی کے موجود ہ اقدامات کو مزید مضبوط کرنے پراتفاق، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کے تاجروں کے درمیان رابطوں کو فروغ دیاجائیگا، آر پار کشمیریوں کو آمدورفت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جائیں گے،پاک بھارت خارجہ وزارتوں کے حکام کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات میں اہم فیصلے :
وقت اشاعت: 19/07/2012 18:27:14 جنوبی وزیرستان کے متاثرین کو تمام سہولیات کی فراہمی کے لئے ٹھوس قدامات کئے جارہے ہیں ،فوج قبائلی علاقے میں امن کیلئے ہر دم کو شاں رہے گی، پاک فوج کے آپریشنل کمانڈر میجر جنرل احمد محمود حیات کی میڈیاسے گفتگو :
وقت اشاعت: 19/07/2012 18:27:14 میرے خلاف کیسز کھولنے والے خوش رہیں مگر قوم کی جان چھوڑ دیں، آصف زرداری کا سندھ کارڈ اب ختم ہوگیا ، نوازشر یف ،صوبے میں مسلم لیگ (ن) زور پکڑ رہی ہے ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پیپلز پارٹی نہیں جانتی ،اتحادی اور مفاد پرست ٹولہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہے ،چندہفتوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی باتیں توہورہی ہیں مگریہ گڈی گڈے کاکھیل نہیں، تقریب سے خطاب :
وقت اشاعت: 19/07/2012 18:27:14 جو قانون ایک بار ختم ہو جائے تو وہ دوبارہ لاگو نہیں ہوتا - اٹارنی جنرل عرفان قادر :
وقت اشاعت: 19/07/2012 17:50:41 امریکی ایوان نمائندگان پاکستانی امداد میں پینسٹھ کروڑ ڈالر کٹوتی پر متفق ہو گئے :
وقت اشاعت: 19/07/2012 17:50:41 ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر پابندی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر :
وقت اشاعت: 19/07/2012 17:00:29 جنوبی پنجاب کے قیام میں تاخیر نہ کریں،فاروق ستار :
وقت اشاعت: 19/07/2012 16:18:33 پاک،افغان برطانوی قیادت کا امن کوششیں تیز کرنے پر اتفاق :
وقت اشاعت: 19/07/2012 16:18:33 شدت پسندی کی وجہ انصاف کی فراہمی نہ ہونا ہے ،چیف جسٹس دوست محمد :
وقت اشاعت: 19/07/2012 16:18:33 ملتان،ضمنی انتخاب کے دوران بعض جگہوں پر گڑبڑ کے واقعات :
وقت اشاعت: 19/07/2012 15:09:17 شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے بند ہونے تک پولیو مہم بائیکاٹ کا اعلان :
وقت اشاعت: 19/07/2012 15:08:48 صدر زرداری سے ملاقات سب کے سامنے ہوگی، نواز شریف :
وقت اشاعت: 19/07/2012 15:08:48 سندھ ہائیکورٹ: ملک ریاض چار ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور :
وقت اشاعت: 19/07/2012 15:08:48 کابل میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے افغان نیشنل فرنٹ کے رہنماؤں کی ملاقات ،افغانستان میں امن واستحکام سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا‘ افغانستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے اچھے تعلقات اورمضبوط روابط چاہتے ، افغان شدت پسندوں کے پاکستانی علاقوں پر حملے افسوسناک ہیں افغانستان اور نیٹو فورسزشدت پسندوں کے حملے روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں،وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی گفتگو :
وقت اشاعت: 19/07/2012 14:19:12 اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے :
وقت اشاعت: 19/07/2012 13:22:37 بجلی کی شارٹ فال میں پھر اضافہ،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری :
وقت اشاعت: 19/07/2012 13:22:37 رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:42:53 ڈیرہ مرادجمالی میں زلز لہ،شدت5.2ریکارڈ کی گئی :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:42:29 پشاور،یونیورسٹی روڈتہکال سے بوری بند2 لاشیں برآمد :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:42:29 سوات، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ‘ 2 بچے جاں بحق ‘ خاتون سمیت 3 افراد زخمی :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:42:29 ڈیرہ غازی خان،بارڈر ملٹری پولیس کی حراست سے قتل ‘ اغواء اور دیگر سنگین مقدمات کا ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار‘ غفلت برتنے پر 2 اہلکار گرفتار :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:41:45 کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، پیش امام اور خاتون سمیت3افراد جاں بحق ، لیاقت آباد میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 6 افراد کو حراست میں لے لیا :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:41:45 شوکت بوسن کے حامی ووٹرز کے نام انتخابی فہرست میں شامل نہیں‘ 40,40 سال سے جو لوگ حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ان کے نام لسٹ سے خارج ہونے سے پیپلز پارٹی کی دھاندلی واضح ہو گئی ہے ، این اے 151 کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار شوکت بوسن کے حامیوں کا الزام :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:41:45 ملتان، این اے 151 کی پولنگ میں الیکشن قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی، ووٹرز کو لانے کیلئے ٹرانسپورٹ کا استعمال‘ پولنگ اسٹیشنوں کے قریب امیدوارو ں کے کیمپ قائم ‘ شوکت حیات بوسن کا ووٹر لسٹوں میں اپنے ووٹرز کے ناموں کے عدم اندراج پر شدید ردعمل کا اظہار :
وقت اشاعت: 19/07/2012 12:41:00 حج کرپشن کیس، اصغر حسین کی معطلی کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش :
وقت اشاعت: 19/07/2012 11:27:14 امریکا:پاکستان کی فوجی امداد میں 65 کروڑ ڈالر کٹوتی کی منظوری :
وقت اشاعت: 19/07/2012 11:27:14 کراچی: فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، شہریوں نے 2 ڈاکو مار ڈالے :
وقت اشاعت: 19/07/2012 11:26:43 وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر افغانستان روانہ :
وقت اشاعت: 19/07/2012 11:26:43 ملتان: این اے 151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری :
وقت اشاعت: 19/07/2012 11:26:43

آج کا اخبار -
|