UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


بلوچستان میں فرقہ واریت کی آڑ میں غیر ریاستی عناصر اور غیرملکی امداد سے کام کرنے والے گروپ بھی سرگرم ہیں، وزیراعظم ، بلوچستان کا مسئلہ دراصل صوبے کے چند علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال ہے ، ان چھوٹے مقامات پر بے چینی کوبڑے پیمانے پر گڑ بڑ سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی لیکن اگر اس سے فوری طور پر نہ نمٹا گیا تو اس کے دوسرے علاقوں پربھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں خطاب:
وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ دراصل صوبے کے چند علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال ہے ، ان چھوٹے مقامات پر بے چینی کوبڑے پیمانے پر گڑ بڑ سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی لیکن اگر اس سے فوری طور پر نہ نمٹا گیا تو اس کے دوسرے علاقوں پربھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں اس اہم قومی ورکشاپ میں دانشوروں اورسکالرز سے خطاب کررہے تھے ۔ مسئلہ بلوچستان کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سٹیک ہولڈرز قوم کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھیں یہ صرف بلوچستان نہیں بلکہ درحقیقت پورے پاکستان کے عوام کا مستقبل ہے جو اس وقت داوٴ پر لگا ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بلوچستان کے حوالے سے غیرملکی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے سے متاثر نہیں ہونا چاہئے جو بلوچستان کی صورتحال کوبڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے ۔ بلوچستان کے عوام بھی اتنے ہی پرامن اور محب وطن ہیں جیسے کہ دوسرے صوبوں کے لوگ ہیں۔ بلوچستان کامسئلہ ہماری ریاست کا اندرونی معاملہ ہے اوراسے پاکستان کے عوام نے ہی حل کرنا ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بلوچستان میں فرقہ واریت کے نام پر ہلاکتوں کے مسئلے کوجغرافیائی اور سٹرٹیجک تناظرمیں دیکھنا چاہئے ۔۔۔ مزید

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں اے این پی کے کارکن سمیت دوافرادجاں بحق ، اقوام متحدہ کا اہلکار ڈرائیورسمیت زخمی ، ڈاکٹر فوسٹن کی گاڑی پرسہراب گوٹھ کے قریب فائرنگ کی ،عالمی ادارے کی ٹیم اطلاع دیئے بغیر افغان بستی گئی تھی،پولیس حکام:
کراچی میں فائرنگ کے دومختلف واقعات میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن سمیت دوافرادجاں بحق جبکہ اقوام متحدہ کا اہلکار ڈاکٹر فوسٹن ڈرائیورسمیت زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو لانڈھی کی شیر پاکالونی نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اے این پی سندھ کونسل کے رکن اورپختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری فضل امین کو جاں بحق کردیا ۔عوامی نیشنل پارٹی نے فضل امین کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔۔ انہوں نے حکومت سے ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ منگھوپیر نیو ناظم آباد میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ ادھر ڈی ایس پی سہراب گوٹھ افتخار لودھی کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب اقوام متحدہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے گھانا سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹرفوسٹن اور اس کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق یہ افراد اقوام متحدہ کے تحت پولیو مہم کے سلسلے میں سپر ہائی وے پر واقع گوٹھ گئے تھے۔۔۔ مزید
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ملکی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کہوٹہ اور گلگت میں دو ٹریفک حادثات ، 22مسافر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی آسٹریلین سیریز، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، کامران اکمل کی واپسی
ارسلان افتخار کیس ، اٹارنی جنرل ، ملک ریاض اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری قانون صرف پیپلزپارٹی کی گردن پر چھری نہ رکھے ، گورنر پنجاب اسمبلی میں موجود کسی سیاسی پارٹی سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


جمرود، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نیٹو سپلائی کھولے جانے کیخلاف دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔


جمرود، جماعت اسلامی کے کارکن نیٹو سپلائی کھولے جانے کیخلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


جمرود، نیٹو سپلائی کھولے جانے کیخلاف جماعت اسلامی کا لانگ مارچ پشاور سے جمرود جا رہا ہے۔


لاہور، قومی اسمبلی میں‌توہین عدالت کا نیا قانون پیش کئے جانے کیخلاف احتجاج کے دوران ایوان عدل میں وکلا کے چیمبرز ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی، کہوٹہ میں‌ بس کھائی میں‌گرنے سے زخمی ہونیوالی ایک معمر خاتون کو مقامی ہسپتال میں‌طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔


اسلام آباد، مشیر داخلہ رحمان ملک سوات، بنوں اور لاہور میں سیکورٹی اہلکاروں کی حالیہ ہلاکتوں پر سیکورٹی بارے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.