بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کا سوال

طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کا اسلام آباد میں انقلاب مارچ دھرنا ختم کر دیا ہے جبکہ عمران خان نے دھرنا قائم رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا طاہر القادری نے دھرنے کے مقاصد حاصل کر لئے ہیں؟؟ کیا عمران خان اپنے دھرنے کے ذریعے نواز شریف کا استعفی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طاہر القادری کا انقلاب اب ایک تحریک بن چکا ہے۔ دھرنے کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تحریک انصاف کا دھرنا ملک میں نئی تبدیلی لا رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف کا استعفی لینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
حکومتی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ عوامی تحریک کے بعد عمران خان بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

نوید 24-10-2014 00:04:05

لانت ھے ایسے انسان پے جو دو سری لڑکیوں کی طرف بھی دیکھے۔۔۔۔؟ میری اتنی راَے ھے

  مضمون دیکھئیے
محمد سرفراز 23-10-2014 18:53:08

بھت اجھا کام ھے

  مضمون دیکھئیے
ّحمد طاہر ڈار 23-10-2014 17:16:31

کہا جاتا ہے کے پولیس تھانہ کے ایس ایچ او کی مرضی کے بنا علاقے میں چڑیا بھی پر نہئں مار سکتی تو کراچی جہاں روزانہ بھتہ خوری ،اغوا، ڈکیتی معمول ہے اور پولیس کئی ..

  مضمون دیکھئیے
عرفان بشیر 23-10-2014 16:27:04

کوئی بھی نہیں۔

  مضمون دیکھئیے
کاشف خاصخیلی 23-10-2014 15:58:53

بلکل تھیک کھا

  مضمون دیکھئیے
عاطف سانگی 23-10-2014 15:23:19

اجھی بات ہے

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-06-11)

ارسلان افتخار کیس، سپریم کورٹ کی ملک ریاض کا بیان (کل) ہر حال میں جمع کرانے کی ہدایت ، بحریہ ٹاوٴن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی احمد ریاض (کل) طلب، چیئرمین ایف بی آر نے ملک ریاض کے انکم ٹیکس ریٹرن عدالت میں پیش کردیئے ، ڈاکٹرارسلان افتخار کابیان انکے وکیل نے پڑھ کرسنایاگیا، ملک ریاض کا کہنا ہے کہ اسکے پاس میری ماں اور بہنوں کی تصاویر اور ویڈیو ہے ،کسی کو گھر والوں کی عزت اچھالنے کی اجازت نہیں دے سکتا ،ڈاکٹرارسلان افتخار، سب کی بہنیں ، بچیاں ہیں جس کا جتنا ظرف ہوتا ہے اسی طرح عمل کرتا ہے ، جسٹس جواد ایس خواجہ

سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض کا بیان (کل)منگل کو ہر حال میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی جبکہ بحریہ ٹاوٴن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی احمد ریاض کوتیسری بارنوٹس جاری کرتے ہوئے (کل) پیرکوطلب کر لیا گیا ، چیئرمین ایف بی آر نے ملک ریاض کے انکم ٹیکس ریٹرن عدالت میں پیش کئے، عدالت میں بغیراجازت بولنے پر ججز نے ارسلان افتخار کو جھاڑ پلادی۔ پیرکوجسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے خصوصی بنچ نے ڈاکٹر ارسلان افتخار ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ارسلان افتخار کے وکیل سردار اسحاق نے موکل کا بیان پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے کہاکہ 2011 میں 45لاکھ روپے کی رقم اپنے کزن محمد عامر رانا کے ذریعے زید رحمان کے بینک میں جمع کرائی، زید رحمان لندن میں فلیٹ وغیرہ کا بندوبست کرتا تھا انہوں نے بتایا کہ-11 2010 میں بھی ذاتی اخراجات پر گیا، لندن میں ایک فلیٹ لیا، تفصیلات میرے پاس موجود ہیں، دیانتداری ثابت کرنے کیلئے بتاتا ہوں 2009 میں بھی اپنے اخراجات پرلندن گیا ۔ایک موقع پر جسٹس جواد نے ریمارکس دیئے کہ میڈیا کا نازک کردار ہے، انہیں خود محسوس کرنا چاہئے، اگر میرے بارے میں کوئی بات ہوتو میں ہچکچاہٹ کا شکار نہ ہوں ارسلان افتخار نے عدالت میں بتایا کہ ملک ریاض، ان کی بیٹی اور داماد سے میرا کوئی تعلق نہیں۔جسٹس جواد نے مزید کہا کہ اخبار والے قابل احترام ہیں، 13 سال سے جج ہوں، جتنے فیصلے دیئے کوئی ایک بھی ٹھیک شائع نہیں ہوا، ہم اخبارات کے تحت نہیں جارہے
شہبازشریف سپر ڈاکو اور نقب زن ہیں ، میں یہ بات جلد ثابت کروں گا، مشیر داخلہ
سپریم کورٹ کے 7 ججز میرے ساتھ ہیں،جب چاہوں بینچ تڑواسکتاہوں،اعتزاز احسن
میرا مذاق اڑانے والے آج انقلاب کے نعرے لگارہے ہیں، الطاف حسین
ملک ریاض وطن واپس پہنچ گئے، کل سپریم کورٹ میں بیان ریکارڈ کروائیں گے
ملک بدترین بحرانوں سے گزر رہا ہے حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ،نواز شریف
حکمران عدلیہ کیخلاف سازشیں کرنا بند کردیں،چوہدری نثار
(ن)لیگ کی شاہراہ دستور پر حکومت مخالف ریلی، ایوان صدر کےسامنے دھرنا
نیٹو سپلائی پرمفاہمت نہ ہوسکی، امریکہ کا مذاکراتی ٹیم واپس بلانے کااعلان
سندھ کاخسارے کا بجٹ پیش،امن و امان کیلئے 131فیصد اضافہ تجویز
پاک بھارت سیکرٹری سطح مذاکرات، پہلا دور ختم
میموکمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ، کیس کی سماعت کیلئے 9رکنی لارجربنچ
این آئی سی ایل کیس، چوہدری شجاعت اور دیگر کو نوٹسز جاری
بلوچستان کا1.79کھرب روپے کا بجٹ پیش
سپریم کورٹ، ارسلان کی ملک ریاض کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست اعتراض‌لگا کر واپس
بلوچستان کیس، آرمی چیف کو بلا کر پوچھ لیتے ہیں، چیف جسٹس افتخار چوہدری
سپریم کورٹ‘ پاور پراجیکٹس کی تعمیر میں تاخیر،بابراعوان اور مسعود چشتی کو نوٹس جاری
ملک ریاض کو لانے کیلئے ان کا ذاتی طیارہ کراچی سے دبئی پہنچ گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -

لکی مروت میں کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 23:30:40

سینٹ اجلاس میں (ن) لیگ کابائیکاٹ،وزراء غیرحاضر، ایک تہائی خالی نشستیں خالی رہیں،قائدایوان وزراء کولانے کے لئے زیادہ دیرایوان سے غائب ،حکومتی و اتحادی6سینیٹرزنے بجٹ بحث میں حصہ لیا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 23:30:40

راجہ ظفرالحق اور چوہدری نثارکی قیادت میں (ن) لیگ کے ارکان پارلیمنٹ اورکارکنوں کا ایوان صدرکاگھیراؤ،مرکزی دروازے پردھرنا ، شرکاء مرکزی گیٹ پرچڑھ گئے،صدرزرداری،وزیراعظم گیلانی کیخلاف شدیدنعرے بازی ، ایوان صدر اوروزیراعظم ہاؤس کوجانے والے راستوں پرتعینات پولیس اہلکار مظاہرین کو روکنے میں ناکام ، حکمران اس وقت سے ڈریں جب نواز شریف کی کال پر لاکھوں کارکنان اسلام آباد میں ہونگے ،چوہدری نثاراورراجہ ظفرالحق کاخطاب:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 23:30:40

سینیٹ کے اجلاس میں بجٹ پربحث ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھکاریوں کی ایک نئی نسل تیار کی جارہی ہے، سینیٹر سعیدالحسن مندوخیل ، بجٹ میں غریب کو یکسرنظرانداز ، جاگیردار،سرمایہ دار،بیوروکریٹ کاخصوصی خیال رکھاگیا کرنل(ر)طاہرمشہدی ، پٹرولیم مصنوعات پر مزید ٹیکس لگا نا عوام سے زیادتی ہوگی ، سی این جی سیکٹر کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، سینیٹر الیاس بلور ، پاکستان میں امیر وغریب فرق بڑھتا مڈل کلاس ختم ہو رہی ہے ، ابترمعاشی صورتحال کے باعث کرپشن ہو رہی ہے،سعیدہ اقبال، یقین دلایا جائے کہ ریاست بلوچوں کے حقوق کا اتنا ہی خیال رکھتی ہے جتنا دیگر صوبوں کی عوام کا رکھتی ہے ، سینیٹر نسیمہ احسان:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:34:52

لاہور، سروسز ہسپتال میں آ تشزدگی سے جھلسنے والا ایک اور بچہ چل بسا ، جاں بحق بچوں کی تعداد 10ہوگئی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:34:52

بھارت کی جانب سے پاکستانی سیکورٹی فورسزپرسیزفائر کی خلاف ورزی کاالزام،پاکستانی سیکورٹی فورسز نے پونچھ سیکٹر پرپاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہوگیا،بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کادعویٰ:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:34:52

بھارت پاکستان کو500میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا ، ٹرانسمیشن لائنیں بچھائی جارہی ہیں، ہمارے پاس بجلی اورپڑوسیوں کو اس کی ضرورت ہے ، انہوں نے ہم سے بجلی مانگی ہم نے کہا یقینا ،ہم نے کہا ہمیں ٹرانسمیشن لائنیں بچھاناپڑیں گی آپ کوعالمی قیمت اداکرناہو گی ،بھارتی سیکرٹری آبی وسائل دہرووجے سنگھ کی سری نگرمیں پن بجلی کنونشن کے موقع پرگفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:34:21

پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیٹو سپلائی کے معاملے پر کوئی مفاہمت نہ ہوسکی ، امریکی حکومت کاپاکستان سے مذاکراتی ٹیم واپس بلانے کا اعلان، ٹیم کے ارکان جلدواپس آجائیں گے،ترجمان پنیٹاگان ،ٹیم نے پاکستان میں ٹاسک مکمل کیا،ترجمان امریکی سفارتخانہ:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:34:21

ڈیرہ غازی خا ن،عدالت نے5 لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث ملزمان کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، متاثرہ پانچوں لڑکیوں کو دارالامان بھجوا دیا گیا ، مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے ،متاثرہ لڑکیوں کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:34:21

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس ،سی این جی پر ڈیوٹی کم کرنے بارے تجویز کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ، حکومت پٹرول بل بڑھانے اور ایل این جی درآمد کرنے کیلئے سی این جی کی قیمت میں اضافہ کر رہی ہے ، سینیٹر الیاس بلور ، کمیٹی نے بجٹ کے حوالے سے اے این پی کی تمام تجاویز کو تسلیم کرتے ہوئے سفارشات کا حصہ بنانے کی منظوری د ے دی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:32:42

چوہدری نثارکی قیادت میں (ن)لیگ کی شاہراہ دستور پر حکومت مخالف ریلی،پولیس نے لیگی اراکین اسمبلی او ر کارکنوں کی ایوان صدر میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی ، شرکاء او رپولیس میں ہاتھا پائی ، متعدد لیگی کارکن ایوان صدر کے گیٹ پر چڑھنے کی کوشش ، ناکامی پر اراکین پارلیمنٹ اور لیگی کارکنو ں کا ایوان صدر کے سامنے دھرنا، گو زرداری گو کے نعرے:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:32:42

عدلیہ کیخلاف سازشوں کا بازار گرم کیا جارہا ہے، حکمران عدلیہ کیخلاف سازشیں کرنا بند کردیں،چوہدری نثار،زرداری اپنے محل سے نکل کرمہنگائی اور مسائل سے پریشان عوام کی حالت دیکھیں،پاکستان کی جنگ گلیوں اور کوچوں میں لڑیں گے ،بجٹ اجلاس میں احتجاج کرنے کا فیصلہ میں نے کیا،کئی آرمی چیف میرے مشورے سے بنے ،نوازشریف دور میں مشرف کی بطور آرمی چیف تعیناتی درست فیصلہ تھا،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارکاانٹرویو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:32:20

ملک بدترین بحرانوں سے گزر رہا ہے حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ،نواز شریف، عدلیہ کو کمزور کرنے کی سازش کرنیوالے ملک اور اداروں کے دشمن ہیں، حکمرانوں کا ایجنڈا صرف اپنا اقتدار بچانا ہے ملک اور اداروں کی انہیں کوئی فکر نہیں، جس ملک کے ادارے کمزور ہو جائیں اس کا قائم رکھنا مشکل ہوجاتا ہے، نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) اوور سیز کے سیکرٹری جنرل شیخ قیصر محمود سے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:32:20

ارسلان افتخار کیس، سپریم کورٹ کی ملک ریاض کا بیان (کل) ہر حال میں جمع کرانے کی ہدایت ، بحریہ ٹاوٴن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی احمد ریاض (کل) طلب، چیئرمین ایف بی آر نے ملک ریاض کے انکم ٹیکس ریٹرن عدالت میں پیش کردیئے ، ڈاکٹرارسلان افتخار کابیان انکے وکیل نے پڑھ کرسنایاگیا، ملک ریاض کا کہنا ہے کہ اسکے پاس میری ماں اور بہنوں کی تصاویر اور ویڈیو ہے ،کسی کو گھر والوں کی عزت اچھالنے کی اجازت نہیں دے سکتا ،ڈاکٹرارسلان افتخار، سب کی بہنیں ، بچیاں ہیں جس کا جتنا ظرف ہوتا ہے اسی طرح عمل کرتا ہے ، جسٹس جواد ایس خواجہ:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:32:20

ملک ریاض کا طیارہ کراچی لینڈ کرگیا،ایندھن لینے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:31:23

میرا مذاق اڑانے والے آج انقلاب کے نعرے لگارہے ہیں،الطاف حسین:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:31:23

سپریم کورٹ کے 7 ججز میرے ساتھ ہیں،جب چاہوں بینچ تڑواسکتاہوں،اعتزاز احسن:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:31:23

شہبازشریف سپر ڈاکو اور نقب زن ہیں ، میں یہ بات جلد ثابت کروں گا ،شہباز شریف نے مجھے پہلے دن سے ہدف بنایا ہوا ہے ،رحمن ملک، ان کی وجہ سے مجھے کسی ایف آئی آر کے بغیر جیل بھی کاٹنی پڑی تھی ، میں نے کبھی شہباز شریف کا نام نہیں لیا اگر وہ خود اپنے آپ کو ”وہ “سمجھ رہے ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں ، پوری دنیا کے علم میں ہے کہ درخت کی ایک ٹہنی سے دوسری پر چھلانگ لگا نے والا کون ہوتا ہے ضرورت پڑھنے پر وہ شہباز شریف کو خودڈگڈگی بھیجیں گے ،وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک کی دبئی سے کراچی آمدکے کے بعد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:06:07

نیٹو کنٹینرز کیس ،سپریم کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا دائرہ کار بڑھانے ، ذمہ دار وں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم، آئندہ سماعت پررپورٹ طلب ، کرپشن کیخلاف جہاد جاری رہے گا،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریمارکس:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:06:07

این آئی سی ایل سکینڈل ،سپریم کورٹ نے چوہدری شجاعت اور رحمن ملک سمیت د یگرکونوٹس جاری کردیئے، این آئی سی ایل سکینڈل کی بیرون ملک بھجوائی جانے والی رقم کی واپسی کے حوالے سے رپورٹ طلب ، امین فہیم کا احترام کرتے ہیں مگر کیس میرٹ پر سنیں گے ،ہم نے تو مثال قائم کر دی اب اورکیا کریں؟ ،چیف جسٹس:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:06:07

سروسز ہسپتال آگ، ایک اور بچہ زندگی کی بازی ہار گیا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:05:45

جنوبی وزیرستان ، وانا میں فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں3 افراد زخمی، سرچ آپریشن کے دوران رستم بازار کی ایک مارکیٹ ، مقامی طالبان کا دفتر مسمار ، مختلف مقاما ت سے اسلحہ وگولہ برآمد:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 22:05:45

شریف برادران صوبائیت کا پرچار کرکے وفاق کو نقصان پہنچارہے ہیں ، انتخابات وقت پر ہوں گے ، منتخب جمہوری حکومت اداروں کو مضبوط اور یکجا دیکھنا چاہتی ہے ، سیاستدان یکجہتی کی فضا برقرار رکھیں ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول انتظامیہ کے درمیان باہمی رابطوں کی کمی کا ملک دشمن عناصر فائدہ حاصل کررہے ہیں ،مشیرداخلہ رحمن ملک قومی امن رابطہ کونسل پاکستان کے وفدسے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:55:44

کوہستان میں لڑکیوں کوہمارے سامنے قتل نہیں کیا گیا قرآن پر حلف دینے کو تیار ہیں ،ہمارے نام معاملے میں غلط طورپرشامل کئے گئے ، لڑکیاں زندہ ہیں یا نہیں کچھ پتہ نہیں، شادی کی تقریب میں تالیاں بجانے والی لڑکیوں کے مبینہ قتل کے گواہان شبیرسالار ،قدم خان اورضبط خان کی گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:35:54

بلوچستان بدامنی کیس ، سپریم کورٹ کاآئی جی ایف سی بلوچستان کی پریس کانفرنس پر شدید برہمی کا اظہار، پریس کانفرنس کا متن اور ویڈیو طلب ، آئی جی ایف سی کی پریس کانفرنس عدالتی حکم کی نافرمانی ، باوردی جنرل کو پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی، آرمی چیف کو بلائیں گے تو سب معاملات ٹھیک ہو جائیں گے ، ایف سی کیخلاف ایک نہیں کئی شکایتیں ہیں، ہر دوسرا کیس ایف سی کے گلے پڑا ہوا ہے، جو افراد صوبے میں موجود فرنٹیئر کور کے خلاف شہادتیں دیتے ہیں چند روز بعد ان کی لاشیں ملتی ہیں،فرنٹیئر کور اور خفیہ ایجنسیوں لوگوں کا ٹرائل کریں انہیں قتل نہ کریں ، ایف سی حکومت کے ماتحت ادارہ ہے اسے واپس بلانا یا نہ بلانا حکومت کا کام ہے، صوبے کے حالات بہتر ہونے کی بجائے خراب تر ہوتے جارہے ہیں ، آر ٹیکل 190 کے تحت حکم جاری کر سکتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس ،عدالت کا صوبے میں حالات کی بہتری بارے حکومتی کارکردگی پرعدم اطمینان کااظہار ، سماعت 19 جون تک ملتوی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:35:54

آئندہ انتخابات میں دیگر پارٹیوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے بات چیت جاری ہے، فیصلہ مشاورت سے کریں گے ، خیبر پختونخواہ میں پارٹی کو منظم و متحرک بنانے کیلئے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سطح پر کنونشن منعقد کیے جائیں، ہزارہ کے عوام کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ پر قائم ہیں، چودھری شجاعت حسین کامسلم لیگ(ق)خیبر پختونخواہ کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:35:54

میموکمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ،چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کیلئے 9رکنی لارجربنچ قائم کردیا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:03:26

پاک بھارت سیکرٹری سطح مذاکرات، پہلا دور ختم:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:03:26

شاہراہ دستور پر ن لیگ کی ریلی،ایوان صدر جانے کی کوشش:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:03:26

سندھ کاخسارے کا بجٹ پیش،امن و امان کیلئے 131فیصد اضافہ تجویز:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:02:50

پشاور: کھلونا بم کا دھماکا، خاتون جاں بحق، 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:02:50

ملک ریاض کو لانے کیلئے ان کا ذاتی طیارہ کراچی سے دبئی پہنچ گیا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 20:02:50

ایفیڈرین کیس ، علی موسیٰ گیلانی کی تیسری باراے این ایف کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی،تین گھنٹے تک پوچھ گچھ،وزیراعظم کے صاحبزادے پیشی کیلئے بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی پر آئے،دوران تفتیش کئی سوالات کے جواب نہ دے سکے:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 18:41:36

ڈیرہ غازی خان ،فورٹ منرو میں پانچ لڑکیوں سے مبینہ زیادتی، ملوث ملزمان کو عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 18:41:36

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار مشتاق پیپلز پارٹی میں شامل:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 17:11:32

وزیراعلیٰ پنجاب پہلے دن سے مجھے ہدف بنا رہے ہیں،شہبازشریف کی وجہ سے سوا سال جیل کاٹی ،رحمن ملک، ڈگڈگی کون بجائے گا اور کون ناچے گا؟ یہ وقت بتائے گا ،پنجاب کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،لاہور کے ہسپتال میں 10 بچوں کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن تک نہیں بنایا گیا، کراچی میں قیام امن کیلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی دوستی کا فائدہ پورے ملک کے عوام کو ہو ا ،مشیر داخلہ رحمن ملک کی دوبئی سے وطن واپسی کے بعدکراچی ایئر پورٹ پر میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 17:11:32

این آئی سی ایل کیس:چوہدری شجاعت اور دیگر کو نوٹسز جاری:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 17:11:32

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں لڑکیوں کو میرے سامنے قتل نہیں کیا گیا،میرانام غلط طور پر معاملے میں شامل کیا گیا ہے، لڑکیاں زندہ ہیں یا نہیں مجھے کچھ پتہ نہیں، کوہستان میں شادی کی تقریب میں تالیاں بجانے والی لڑکیوں کے مبینہ قتل کے گواہ سفیر سالار کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 17:11:06

سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کی ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلئے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 16:03:55

صدر کو چیف جسٹس کے حوالے سے ریفرنس بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں ،وزیراعظم، معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے، ارسلان افتخار کا معاملہ عدالت میں ہے، کوئی بات نہیں کروں گا ، اکیلا کوئی ان چیلنجز کا سامنا نہیں کر سکتا، مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، 825 نوبل انعامات میں سے مسلمانوں کو صرف 9 انعام ملے ہیں آدھے مسلمانوں کو بنیادی انسانی ضرورت کی اشیا مہیا نہیں، آئندہ نسلوں کے مستقبل کو محفوط بنانے کیلئے سائنس پر توجہ دینی ہو گی،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا وائس چانسلرز فورم سے خطاب:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 16:03:55

بلوچستان کا1.79کھرب روپے کا بجٹ پیش:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 16:03:55

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 15:24:38

وزیراعلیٰ پنجاب کی علامہ اقبال روڈ منصوبے میں تاخیر پر شہریوں سے معذرت‘ منصوبے کی عدم تکمیل پر شدیدبرہمی کا اظہار:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:13:53

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کی صدارت میں ہو گا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:13:53

ملک کے وسطی اورجنوبی علاقے ایک بار پھر گرمی کی لپیٹ میں آ گئے،فیصل آباد میں آندھی سے درجہ حرارت کم ، لاہور میں رم جھم سے موسم خوشگوار ،سندھ اور بلوچستان میں گرمی بڑھنے لگی،شورکوٹ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،ٹانک میں تیز آندھی کے بعدبونداباندی سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:13:53

مسلم لیگ (ن) کی عدم تیاریوں سے بجلی بحران اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی جلسہ کی تاریخ میں چوتھی مرتبہ تبدیلی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:13:17

ملک ریاض اورعلی ریاض کیخلاف قتل سمیت اراضی قبضہ کے 11مقدمات کی سماعت کل ہوگی ،مقدمات کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بنچ کرے گا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:13:17

نوشہرہ ،گیاری سیکٹر میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد حلیم آبائی گاوٴں میں سپردخاک:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:13:17

بلوچستان میں 2 سال قبل علیحدگی کی بات کرنے والے قومی دھارے میں شامل ہونے کی بات کر رہے ہیں‘صوبوں نے وسائل عوام پر خرچ کرنے کی بجائے برے طریقے سے لوٹے ہیں‘ وفاقی حکومت اپنی پالیسیاں بلوچوں پر ٹھونسنے کی بجائے مرضی کے فیصلے کا اختیار دے ‘فوجی قیادت میں تنقید کی برداشت نہیں ‘پہلے لوگوں کو جیلوں میں بند کیا جاتا تھا مگر اب نیا دور ہے جس میں دھمکیاں ہیں اور لوگوں کی لاشیں ملتی ہیں‘ مجھے دی جانے والی دھمکیاں ایک منصوبے کا حصہ ہیں ،حقوقِ انسانی کی علمبردار معروف قانون دان عاصمہ جہانگیرکابرطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:12:18

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج لاہورنے وزیراعظم کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی،عبدالقادر گیلانی سے متاثرہ شہری کا فیصلہ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:12:18

سپریم کورٹ‘ پاور پراجیکٹس کی تعمیر میں تاخیر،بابراعوان اور مسعود چشتی کو نوٹس جاری،خزانہ اور پانی و بجلی کی سیکریٹریز سے مشترکہ بیان طلب، سماعت 20جون تک ملتوی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 14:12:18

ملک ریاض بم جیسے شہادتیں لے کر آج رات پہنچیں گے ، زاہد بخاری:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 13:26:55

بلوچستان کیس، آرمی چیف کو بلا کر پوچھ لیتے ہیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 13:26:55

سندھ اور بلوچستان کا بجٹ آج پیش ہوگا:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:38:40

سیاچن پر پاک بھارت مذاکرات جاری:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:38:40

ابویحییٰ اللبی زندہ ہیں، جلد نئی ویڈیو جاری کی جا رہی ہے،القاعدہ کا پیغام:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:14:31

مکہ مکر مہ،خطاطی کاعالمی مقابلہ، محمداشرف ہیرا کی چوتھی پوزیشن:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:14:31

ڈیرہ غازی خان ، خواتین سے زیادتی کے مبینہ اہلکاروں کا الزامات ماننے سے انکار ، خواتین کو نہ تھانے لے کر گئے ،نہ ہی زیادتی کی ہے، الزامات غلط ہیں، سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ہونا چاہئے،نامزد ملزمان کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:14:31

کراچی،پولیس مقابلے کے بعد 3 ملزمان گرفتار ،آسلحہ اور مال مسروقہ برآمد:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:13:29

کراچی ، شہر قائد میں موت کا کھیل جاری ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 4افراد ہلاک ، متعدد زخمی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 14ہوگئی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:13:29

مستونگ ، مسافر بس میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی،زخمیوں کو کوئٹہ اور نوشکی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد زخمیوں میں شامل ، متعددزخمیوں کی حالت تشویشناک، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 12:13:29

مستونگ، نوشکی جانیو الی بس کے قریب دھماکا،6افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 11:22:42

خیبر ایجنسی ،ریمورٹ کنٹرول دھماکے میں 2افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 11:20:36

شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت5.6ریکارڈ کی گئی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 11:20:36

میمو تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 11:19:21

ارسلان کی ملک ریاض کیخلاف ایف آئی ار کے اندراج کی درخواست:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 11:19:21

ارسلان افتخار ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی:

وقت اشاعت: 11/06/2012 - 11:19:21


حیدر آباد، متحدہ قومی موومنٹ کی خواتین کارکن قائد تحریک الطاف حسین کا خطاب سن رہی ہیں۔


اسلام‌آباد، حکومت کیخلاف احتجاج ریلی کے دوران مسلم لیگ ن کے کارکن ایوان صدر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، مسلم لیگ کے رہنما حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران ایوان صدر کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد، پولیس اہلکار مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی کے دوران خواجہ آصف کو ایوان صدر جانے سے روک رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان شاہراہ دستورپر مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور، سانحہ گیاری میں شہید ہونیوالے کیپٹن حلیم اللہ جان کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


کراچی، صدر آصف زرداری منی چینجرز کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی، سیکرٹری دفاع نرگس سیٹھی بھارتی ہم منصب ششی کانت شرما سے مصافحہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ، مستونگ بم دھماکہ میں زخمی ہونیوالا ایک شخص مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔


کوئٹہ، شہریوں کی ایک بڑی تعداد بم دھماکے کا نشانہ بننے والی بس کے قریب جمع ہیں۔


راولپنڈی، بھارتی دفاعی سیکرٹری ششی کانت شرما وزیر داخلہ سید نوید قمر سے ملاقات کر رہے ہیں۔