UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


سپریم کورٹ نے ملک ریاض کے ڈاکٹر ارسلان افتخار کو کروڑوں روپے دینے کے شواہد طلب کرلئے، ٹی وی چینل کے متعلقہ پروگراموں کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت، چیف جسٹس کے بیٹے کے کیس کی سماعت کرنے بارے اٹارنی جنرل کااعتراض مسترد،ڈاکٹر ارسلان ملزم ہوا تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ، فیصلہ قرآنی احکامات کے مطابق ہوگا ،چیف جسٹس کے ریمارکس:
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کے صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار کو بحریہ ٹاو ن کے مالک ملک ریاض کی طرف سے کروڑوں روپے کی رقوم اور فوائد دیئے جانے کے الزامات سے متعلق شواہدپرمبنی موادطلب کرلیا ، ٹی وی چینل کے متعلقہ پروگراموں کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت، چیف جسٹس افتخارمحمدچودھری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ قرآنی احکامات کے مطابق ہوگا ۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ضابطہ اخلاق کے مطابق چیف جسٹس کو اس مقدمے کی سماعت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس میں ان کا بیٹا فریق ہے تاہم چیف جسٹس نے ان کااعتراض مسترد کرتے ہوئے کہاکہ یہ سیاسی معاملہ نہیں ڈاکٹر ارسلان ملزم ہوا تو اس کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ہمیں ضابطہ اخلاق کا علم ہے۔ انہوں نے حدیث کے حوالے دے کر بتایا کہ یہ معاملہ ذاتی نہیں ادارے کی عزت کا ہے۔ اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس سے کہاکہ آپ جذباتی ہو رہے ہیں میں کہہ رہا ہوں کہ آپ بنچ سے الگ ہو جائیں اورکیس کسی اور بنچ کے حوالے کریں۔ایک موقع پر جسٹس خلجی عارف نے کہاکہ ہم تو اس کے پیروکار ہیں جس نے کہاتھاکہ حضرت فاطمہ کو بھی سزا دے سکتے ہیں ۔جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاکہ ہمیں جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔ مزید

سپریم کورٹ نے سپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائرتمام درخواستوں کو سماعت کیلئے منظورکرلیا، سپیکر قومی اسمبلی ، اٹارنی جنرل اوروفاق سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری ، سماعت 14 جون تک ملتوی:
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں سات رکنی لارجربنچ کے فیصلے پر سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرز کی رولنگ کے خلاف دائرتمام درخواستوں کو سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی، اٹارنی جنرل، وفاق، اسٹیبلشمنٹ اور کابینہ ڈویژن کے سیکرٹریوں سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ،سماعت 14 جون تک ملتوی کردی گئی۔بدھ کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بنچ نے سپیکر کی رولنگ کیخلاف متعدد درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزار سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اظہر صدیق کے وکیل اے کے ڈوگر نے اپنے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعلی عدلیہ کے فیصلے کی حکم عدولی کی یہ معاملہ عوامی نوعیت کا ہے وزیراعظم توہین عدالت کے مقدمے میں نااہل ہوچکے ہیں سات رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ وزیراعظم نے جان بوجھ کر عدالتوں کا مذاق اڑایا عدالت نے بھی یہ قرار دیا ہے کہ وزیراعظم دانستہ طور پر عدالت کی حکم عدولی کررہے ہیں فیصلے کی مطابق وزیراعظم کے اقدام سے ظاہر ہوچکا ہے کہ وہ عدالتی احکامات کا مذاق اڑا رہے ہیں چونکہ وزیراعظم کو نہ صرف سزا ہوئی بلکہ انہوں نے سزا بھگت بھی لی ہے عدالتی حکم سے انحراف آئین کی پامالی کے مترادف ہے۔ جسٹس خلجی عارف حسین نے کہا کہ اپیل نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وزیراعظم نے عدالت کا فیصلہ قبول کرلیا ہے۔ چیف جسٹس نے جوڈیشل بورڈ کے ڈپٹی رجسٹرار خالد سے استفسار کیا کہ کیا سپریم کورٹ کی کسی برانچ یا ماتحت عدالت میں کوئی اپیل دائر کی گئی ہے جس پر انہوں نے بتایا کہ ابھی تک کوئی اپیل دائر نہیں کی گئی ۔۔۔ مزید
نائن الیون حملوں کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، امریکی وزیردفاع پاکستان کے پاس ڈرون گرانے کے صلاحیت موجود ہے ، ڈاکٹرعبدالقدیر ارسلان کیس، چیف جسٹس نے کیس کے فیصلے تک بیٹے کوگھر سے نکال دیا
سانحہ سلالہ کے بعد نیٹو سپلائی بندکرنے کا فیصلہ جنرل کیانی نے کیا تھا،امریکی اخبار آنیوالے دنوں میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت لائیں گے، چوہدری نثار قومی اسمبلی اجلاس، ڈپٹی سپیکر،خورشید شاہ نے (ن) لیگ کا ہنگامہ آرائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
حکومت چیف جسٹس کے صاحبزادے کیخلاف کوئی سازش نہیں کررہی،وزیر اطلاعات شریف برادران کیخلاف کرپشن کا بڑا کیس فائل کروں گا،رحمان ملک میں نے ایسا کوئی نہیں کیا جس پر شر مندگی ہو،ارسلان افتخار
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


اسلام آباد، ملک بھر میں سی این جی سٹیشنز کی ہڑتال کے باعث ایک سی این جی سیٹشن کے باہر گاڑیوں‌کی لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔


اسلام آباد، شدید گرمی کے بعد بارش میں ایک نوجوان سائیکل چلا رہا ہے۔


لاہور،سی این جی سٹیشنز مالکان اور ورکرز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے‌صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار سپریم کورٹ‌میں‌پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، مشیر داخلہ رحمان ملک سپریم کورٹ میں کیس کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


بیجنگ، صدر آصف زرداری افغان ہم منصب حامد کرزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


بیجنگ، چینی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چین کوئیفا صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے‌صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار سپریم کورٹ‌میں‌پیشی کے بعد واپس لوٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد، کوہستان میں وڈیو سکینڈل میں ڈانس کرنے والے لڑکے کو سپریم کورٹ‌میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک شخص گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نہا رہا ہے۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.