بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کا سوال

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

سید احمد پیران 02-09-2014 02:08:22

جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے میں عمران خان کے کنٹینر کے بلکل ساتھ ہوتا ہوں اور ابھی اپنا سامان لینے گھر آیا ہوں اور ابتک خان اپنے کنٹینر میں ہی ہے. جھوٹے منافق ..

  مضمون دیکھئیے
انوار الحق 02-09-2014 00:18:25

مارشالا لگنا چاہئے

  مضمون دیکھئیے
عادل 01-09-2014 23:01:11

اب جب تمہاری حقیقت ظاہر ہو گئی ہے تو دروغ گوئی کا بہانہ نہ بنا و

  مضمون دیکھئیے
رانا شمشیر علی خاں 01-09-2014 22:08:14

نواز شریف صاحب کسی صورت استعفیِ نہ دیں

  مضمون دیکھئیے
رانا حسِیب 01-09-2014 22:02:02

میں اس ایجنڈے کا ذکر پھلے ھی کر چکا ھوں،،، جس کا خدشھ ھاشمی نے کیا ۔۔۔۔

  مضمون دیکھئیے
رانا حسِیب 01-09-2014 21:44:46

ان محترمھ کا ظمیر آج اچانک کیسے جاگ کیا ۔ ؟ حیرت کی بات ھے

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-05-20)

پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے پرامیدہوں، جان ایلن،نہیں جانتا بحالی میں کتنا وقت لگے گا ، نیٹو سربراہ اجلاس میں سپلائی بحالی کے حوالے کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو مایوسی نہیں ہو گی، پاکستان سے معاہدے کی کوئی جلدی نہیں ،ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن کاانٹرویو

افغانستان میں تعینات بین الاقوامی سیکورٹی اسسٹنس فورس(ایساف) کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی کی بحالی کی امیدظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی میں کتنا وقت لگے گا ،اگر نیٹو کے سربراہ اجلاس میں سپلائی بحالی کے حوالے کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو اس سے کوئی مایوسی نہیں ہو گی۔اتوارکوامریکی خبررساں ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ شکاگو میں جاری اجلاس کے اختتام تک نیٹو سپلائی بحال نہ ہونے کے امکان پر افسوس نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ وہ وہ پر امید ہیں کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی بحال کر دی جائے گی لیکن اس بارے میں کوئی حتمی وقت نہیں دیا جاسکتا۔ امریکی جنرل سے پوچھے گئے ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے ہمیں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی کوئی جلدی نہیں ہے
ترک وزیر اعظم تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،
نواز شریف کے سندھ کے دوروں کا پیپلز پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ،وزیراعلی قائم علی شاہ
شارٹ فال میں کمی کے باوجودملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری
ملک میں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں اصل مسئلہ سستی بجلی کا ہے، وزیرخزانہ
وزیراعظم کیخلاف الیکشن کمیشن کوریفرنس بھجوانے کیلئے صرف5 دن باقی
صدزرداری شکاگو کانفرنس میں فنڈ کے ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کریں گے، ترجمان
نوازشریف کھل کر بتائیں کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کیخلاف ہیں، وزیرمذہبی اُمور
کراچی ،مختلف علاقوں میں فائرنگ اورپرتشدد واقعات ،4 افراد جاں بحق
پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر کی سروس عارضی طور پر بند
صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائیگا، نیٹو سیکرٹری جنرل
لگتا ہے حکمرانوں نے365ملین ڈالر میں اپنے آپ کو بیچ دیا ہے،عمران خان
راولپنڈی، پولیس مقابلہ، ایس آئی سمیت 2اہلکار شہید، دو زخمی، 4ڈاکو بھی مارے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -

شارٹ فال میں کمی کے باوجودملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری، شہروں میں 8سے 10،دیہاتوں میں 10سے 12گھنٹے بجلی غائب ،گرمی کی شدت میں اضافے وطویل لوڈشیڈنگ پرعوام تلملااٹھے،مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے،واپڈوحکومت کیخلاف نعرے بازی ،ٹیکسلامیں نوازشریف کے جلسے کے بعدسے لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھایاگیا،مقامی لوگوں کادعویٰ:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 21:52:27

نواز شریف کے سندھ کے دوروں کا پیپلز پا رٹی کو کو ئی فرق نہیں پڑے گا ،سید قائم علی شاہ، (ن) لیگ میں وہ لوگ شامل ہو رہے ہیں جو ہمارے ساتھ کبھی تھے ہی نہیں ، الٹا بڑے بڑے لوگ پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ،بلدیاتی انتخا با ت کرانے بارے عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنے بارے سوچ رہے ہیں ، اس با رے میں ابھی سپریم کو رٹ کا فیصلہ آنا با قی ہے ، الیکشن کمیشن اور عدالتوں کو تیا ریاں کرنا ہو نگی ، ابھی تو یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ انتخابات کون سی انتخابی فہرستوں پر کرائے جا ئیں،سندھ کے وزیر اعلیٰ سیدقائم علی شاہ کی سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 21:52:27

شکاگومیں صدر اوباماکی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات شیڈول میں شامل نہیں ،وائٹ ہاوٴس:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 21:51:24

نیٹو سپلائی کھولنے پر اختلافات برقرار، صدر زرداری اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات ملتوی، ملاقات صدر زرداری کا طیارہ تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے ملتوی ہوئی،صدارتی ترجمان کا موقف:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 21:51:24

ترک وزیر اعظم تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،ائیر پورٹ پرشاندار استقبا ل،رجب طیب اردگان (کل) پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے ، وزیرعظم گیلانی ترک ہم منصب کے اعزازمیں عشائیہ دینگے،نوازشریف ،مولانافضل الرحمن،عمران خان ،منورحسن سمیت دیگررہنماوٴں کوشرکت کی دعوت:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 21:51:24

حکومتی اداروں کی استعداد کاربہتر بناکر عام آدمی کو ریلیف دینا ہمار امشن ہے،شہباز شریف، حکومتی اداروں کی استعداد کاربہتر بناکر عام آدمی کو ریلیف دینا ہمار امشن ہے، سٹیزن فیڈبیک ماڈل سے بدعنوانی کا خاتمہ ہو گا،پائلٹ پراجیکٹ کو پہلے مرحلے میں محکمہ صحت، پولیس،ریونیو اور ایل ڈی اے میں لاگو کیاجائے گا،وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا سٹیزن فیڈ بیک ماڈل کے ذریعے حْکومتی ڈھانچے کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 20:28:26

وزیراعظم کیخلاف الیکشن کمیشن کوریفرنس بھجوانے کیلئے صرف5 دن باقی،تاحال کوئی پیشرفت نہ ہوئی،سپیکرکے 25مئی تک ریفرنس نہ بھجوانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو ازخودکارروائی کرنیکااختیارمل جائیگا ،اعتزاز احسن اگلے ایک دورروزمیں سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردینگے ، مشاورت کاعمل مکمل ، اپیل کے ساتھ سزاء پرعملدرآمدکیخلاف حکم امتناعی کی درخواست دائرکئے جانے کاامکان:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 20:28:26

پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے پرامیدہوں، جان ایلن،نہیں جانتا بحالی میں کتنا وقت لگے گا ، نیٹو سربراہ اجلاس میں سپلائی بحالی کے حوالے کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو مایوسی نہیں ہو گی، پاکستان سے معاہدے کی کوئی جلدی نہیں ،ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن کاانٹرویو:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 20:28:26

نیٹوکادوروزہ سربراہ اجلاس شکاگومیں شروع ، افغانستان سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی صدرآصف زرداری کررہے ہیں ، صدرکے خطاب میں نیٹوسپلائی کی بحالی کااعلان متوقع، سربراہ اجلاس کے موقع پر شہرمیں شکاگوپرقبضہ کے نام سے جنگ اورسرمایہ دارانہ نظام کیخلاف پرامن احتجاجی مظاہر ے:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 20:27:45

حکومت کے بار بار متنبہ کئے جانے کے باوجود ٹویٹر پر توہین آمیز خاکوں کا مقابلہ نہیں روکا گیا، فاروق اعوان:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 20:27:45

بھارت پاکستان کو 2015ء تک صحراء و ریگستان میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کرچکا ہے،حافظ ظہورالحسن ڈاہر،امریکہ اسرائیل سمیت کئی ممالک پاکستان کی تباہی کے منصوبے میں اس کی مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں، بھارت سات نئے ڈیم بھی شروع کر چکا ہے، پاکستانی حکومت نے اب بھی بھارت کو نہ روکا تو دونو ں ملکوں میں ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے، پاکستانی کرپٹ بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ بھارت کو اس کے ناپاک عزائم کی تکمیل میں پوری مدد دے رہے ہیں، 18کروڑ عوام ملک کیخلاف اس گھناؤنی سازش پر کسی وقت بھی اٹھ کھڑے ہوں گے،سندھ طاس واٹر کونسل پاکستان کے چیئرمین اور ورلڈ واٹر اسمبلی کے چیف کوآرڈینیٹر کی میڈیا بریفنگ:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 19:12:10

ملک میں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں اصل مسئلہ سستی بجلی کا ہے،عبدالحفیظ شیخ:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 18:13:30

نیٹو سپلائی پر ملکی مفادات کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، سید خورشید احمد شاہ،توانائی کا بحران نواز شریف کا پیدا کردہ ہے، تھرکول منصوبہ بند نہ کیا جاتا تو آج ملک توانائی کے شعبہ میں خودکفیل ہوتا، عوام ضمنی انتخابات میں(ن)لیگ کو مسترد کر چکے ہیں،پیپلز پارٹی کے جیالے ہر محاذ پر چور دروازوں سے اقتدار میں آنے والوں کا راستہ روکیں گے ،میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 17:06:56

سپریم کورٹ کے 7 بنچ(کل) سے مقدمات کی سماعت کرینگے،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ (کل) سے کوئٹہ میں بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ افراد سے متعلق مقدمے کی سماعت کرے گا، تین بینچ پرنسپل سیٹ اور تین لاہور میں سماعت کرینگے:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:39:02

لگتا ہے حکمرانوں نے365ملین ڈالر میں اپنے آپ کو بیچ دیا ہے،عمران خان،24فوجیوں کو 90منٹ تک فائرنگ کر کے قتل کیا گیا اس کی معافی بھی نہیں مانگی گئی، نیٹو سپلائی کھولنے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شامل ہو کر پاکستانیوں کو کچھ نہیں ملے گا،تحریک انصاف کے چیئرمین کی لندن میں پاکستانی صحافیوں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:39:02

دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے لانگ مارچ کریں گے،سیدمنور حسن، اداروں کے درمیان تصادم کوگیلانی لیڈ کر رہے ہیں، حکومت کیخلاف اکیلے نواز شریف کی جدوجہد کا فیصلہ حکومت کے حق میں جا رہا ہے،جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کی میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:39:02

تر ک وزیراعظم (کل) پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے،رجب طیب اردگان پاکستانی پارلیمنٹ سے دو بار خطاب کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہونگے ،(ن) لیگ مشترکہ اجلاس میں احتجاج نہیں کریگی،سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:38:28

سانحہ گیاری، گلیشئرتلے دبے فوجی جوانوں اور سویلین کی تلاش کیلئے47ویں روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ،جوانوں کے زیر استعمال چند اشیاء ملنے کے علاوہکوئی پیش رفت نہ ہو سکی،موسم گرم ہونے سے مختلف مقامات پر پانی کا رساؤ جاری ،گلیشیئر کی سطح کمزور ، آپریشن کی حکمت عملی میں محتاط تبدیلی،7 میں سے 5 مقامات پر کھدائی روک دی گئی، ریسکیو ذرائع:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:38:28

وزیراعظم نے نواز شریف ، عمران خان، منور حسن، مولانا فضل الرحمن سمیت سیاسی قائدین کو ترک وزیراعظم کے اعزاز میں (کل) عشائیہ میں شرکت کی دعوت دیدی:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:33:31

پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر کی سروس عارضی طور پر بند:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:32:56

ترک وزیر اعظم طیب اردگان تین روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:32:28

صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائیگا،راسموسین:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 16:32:28

کراچی ،مختلف علاقوں میں فائرنگ اورپرتشدد واقعات ،4 افراد جاں بحق ،سب انسپکٹر سمیت 6 زخمی:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:49:18

راولپنڈی، پولیس مقابلہ، ایس آئی سمیت 2اہلکار شہید، دو زخمی، 4ڈاکو بھی مارے گئے:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:49:18

نوازشریف کھل کر کہیں کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کیخلاف ہیں،سب کو خوش کرو کی پالیسی اب نہیں چلے گی،وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ کی سکھر میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:48:53

اتحادی سپورٹ فنڈ پاکستان کا حق ہے، صدزرداری شکاگو کانفرنس میں فنڈ کے ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کریں گے، سینیٹرفرحت اللہ بابر، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دنیا کے ساتھ ہیں ،انتہا پسندوں کے خلاف جنگ صرف ہتھیاروں سے نہیں جیتی جا سکتی،دلوں کو بھی جیتنا ہوگا ، ایوان صدر کے ترجمان سینیٹرفرحت اللہ بابر کا بیان:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:48:53

چیف جسٹس کوئٹہ پہنچ گئے ، کل لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کریں گے:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:48:32

شکاگو،نیٹو کانفرنس کے موقع پر مظاہرے ،متعدد گرفتار:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:48:32

زرداری ،راسموسین ملاقات آج ہوگی، نیٹو سپلائی بحالی کا اعلان متوقع:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:48:13

25ویں 2روزہ نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع ہو گی، صدر آصف زرداری کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے:

وقت اشاعت: 20/05/2012 - 12:48:13