UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


چور دروازے سے نہیں ،عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئے ہیں،وزیراعظم،کچھ لوگ حکومت کو ہٹانے کیلئے غیر آئینی طریقہ اپنانا چاہتے ہیں، سب لوگ جان لیں کہ اب کوئی غیر آئینی طریقہ نہیں چلے گا بلکہ آئینی طریقہ ہی اپنانا ہو گا،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کالاہور میں ورچیوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب و میڈیا سے بات چیت:
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم چور دروازے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئے ہیں، جب تک عوام کی حمایت حاصل ہے ہم حکومت کرتے رہیں گے، کچھ لوگ حکومت کو ہٹانے کیلئے غیر آئینی طریقہ اپنانا چاہتے ہیں مگر سب لوگ جان لیں کہ اب کوئی غیر آئینی طریقہ نہیں چلے گا بلکہ آئینی طریقہ ہی اپنانا ہو گا، ہم تھری جی لائسنس کیلئے کوشاں ہیں اور اس ٹیکنالوجی کیلئے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، 18 ویں ترمیم کے بعد تعلیم کا محکمہ صوبائی حکومتوں کے پاس ہے مگر وفاقی حکومت بھی تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کرتی رہے گی، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر سمیت ملک کے دیگر حصوں میں 30 آئی ٹی سنٹر کیمپس بنانے اور تعلیمی اداروں میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کیلئے مزید 17 ارب روپے اور تعلیمی اداروں میں نشریات کیلئے ایک گھنٹہ کیلئے سیٹلائٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، وزارت خزانہ کو ہدایت کر دی ہے کہ آئندہ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں۔ وہ ہفتہ کے روز ایکسپو سنٹر لاہور میں ورچیوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔ مزید

ملکی سالمیت کوموجودہ حکمرانوں کے ہاتھوں خطرہ لاحق ہے ، نوازشر یف ، گیلانی وزیراعظم نہیں رہے،مجرم ہونے کے باوجود اپنے عہدے پر براجمان ہیں ، عدالتی فیصلہ منوانے کیلئے لانگ مارچ سے دریغ نہیں کریں گے، پاکستان کابٹھہ بیٹھ رہا ہے ، حکمرانوں سے نجات ضروری ہوچکی ہے ،مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب:
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کو موجودہ حکمرانوں کے ہاتھوں خطرہ ہے، عدالتی فیصلہ منوانے کیلئے لانگ مارچ سے بھی دریغ نہیں کریں گے، موجودہ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنا ضروری ہوچکا ہے کیونکہ یہ پاکستان کا بٹھہ بٹھا رہے ہیں، وہ دن دور نہیں جب حکمرانوں کو شکست فاش ہوگی اور پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا، یوسف رضا گیلانی وزیراعظم نہیں رہے،مجرم ہونے کے باوجود اپنے عہدے پر براجمان ہیں عوام کو حکومت کو ایک اور دھکا دینا ہوگا،قوم کی دولت سوئس بنکوں میں پڑی ہے جسے ہر صورت واپس لائیں گے، عوام میرے ساتھ قدم بڑھائیں، مل کر نیا پاکستان بنائیں گے،حکمرانوں کی غفلت کے باعث بجلی کا بحران شدت اختیار کرچکا ہے۔ وہ ہفتہ کو یہاں حافظ آباد کے میونسپل سٹیڈیم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔ نواز شریف نے جلسہ گاہ میں لگائے گئے یوتھ ونگ کے بینر ہٹوادئیے اور کہا کہ یہ کوئی عمران خان کا یوتھ ونگ نہیں ہے۔۔۔ مزید
صدر زرداری نیٹوکانفرنس میں شرکت کیلئے نہیں سیرسپاٹے کیلئے شکاگو گئے ہیں ،شہبازشر یف کراچی:شہید ملت روڈ پر فائرنگ، مقامی بلڈر جاں بحق، ہلاکتیں 11 ہوگئیں نیٹو سپلائی بحال کی تو لانگ مارچ کرینگے ،منورحسن
ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے ، چیف جسٹس نیٹو سپلائی نہ کھول کر ثابت کیا ڈرون حملے قابل قبول نہیں، رحمان ملک مالی سال 2012-13ء کا وفاقی بجٹ یکم جون کو پیش کیا جائے گا،وفاقی وزیر خزانہ
حکومت آقاؤں کی خوشنودی کیلئے قومی خواہشات کا خون نہ کرے،مولانا فضل الرحمن لاہور،وزیراعظم کے سکیورٹی سٹاف پنجاب پولیس کے افسران کے درمیان ہاتھا پائی کراچی میں امن قائم کرنا رحمان ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں ‘ڈاکٹرعبدالقدیر
 
آج کا سوال
انتخابات 2013 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نے واضح برتری حاصل کی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف مختلف حلقوں میں نتائج پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں۔آپ کی موجودہ انتخابات کی نتائج پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عوامی فیصلہ کا احترام کرنا چاہئے، عوام نے جسے اکثریت دی ہے اس کی عزت کرنی چاہئے۔
موجودہ انتخابات صاف اور شفاف ہیں دھاندلی کے الزامات عوامی حمایت کی تذلیل ہے۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


لاہور، پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر امیتاز صفدر وڑائچ کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے کارکن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حمایت میں ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران تاجر اپنا سامان جلا رہے ہیں۔


لاہور،وزیر داخلہ رحمان ملک امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کر رہے ہیں۔


بٹگرام، امیر جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن اللہ اکبر کانفرنس سے‌خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، چیف جسٹس افتخار چوہدری کا ملتان ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹس بار ایسوسی ایشن کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


حافظ آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور،‌وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ورچوئل یونیورسٹی کے تیسرے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور، دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس کے دوران امیر جماعت اسلامی سید منور حسن امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور،دفاع پاکستان کونسل کے رہنما پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ‌ اقرا یونیورسٹی کے دوسرے کنونشن کے موقع پر طالبات کو ڈگری دے رہے ہیں۔


اسلام آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری لا اینڈ جسٹس کمیشن کے اجلاس کی‌صدارت کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.