UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


غیر ریاستی عناصر پاکستان اور بھارت کیلئے خطرہ ہیں‘بھارت سے بہتر تعلقات پاکستان کا اہم ہدف ہے،وزیراعظم، امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، دونوں ملکوں کو مل کر مشترکہ دشمنوں سے لڑنا ہو گا، بزنس کانفرنس سے دونوں ممالک میں تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، معاشی ترقی کیلئے خطے میں امن ضروری ہے،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاامن کی آشا کے تحت ہونے والی دو روزہ اقتصادی کانفرنس سے خطاب:
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت سے بہتر تعلقات پاکستان کا اہم ہدف ہے، پاکستان اور بھارت کو غیر ریاستی عناصر سے خطرہ ہے، امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، دونوں ملکوں کو مل کر مشترکہ دشمنوں سے لڑنا ہو گا۔ وہ پیر کو یہاں دو روزہ بزنس کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ کانفرنس میں دونوں ممالک کے ٹاپ بینکرز ،صنعتکار اورسیاسی قائدین شرکت کر رہے ہیں. وزیراعظم نے کہا کہ امن کی آشا میں شرکت میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور اس کا افتتاح کر کے خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بزنس کانفرنس سے دونوں ممالک میں تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔یہ کانفرنس دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کے لئے اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کے لئے خطے میں امن ضروری ہے اورعلاقائی مسائل کے خاتمے سے ترقی میں تیزی حاصل کی جاسکتی ہے۔ بزنس کانفرنس سے دونوں ملکوں کے درمیان امن عمل آگے بڑھے گا۔ انہوں نے کہاکہ غربت، جہالت پاکستان کے لوگوں کا مقدر نہیں ہونی چاہیے ہمارے لوگ غربت جہالت کے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، عوامی تعاون سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی،پاکستان نے معیشت کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔۔۔۔ مزید

یقین ہے ایمن اظواہری پاکستان میں ہے ، ہیلری کلنٹن ،ایمن الظواہری کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے ، امریکا کے پاس شواہد ہیں تو فراہم کرے،حنا ربانی کھر:
وزیرخارجہ حناربانی کھر نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی کے شواہد نہیں ملے ۔ امریکا کے پاس شواہد ہیں تو فراہم کرے ۔ اسلام آباد میں سینیٹر رضاربانی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حناربانی کھر نے پاک امریکا تعلقات کی بحالی سے متعلق بریفنگ دی۔ صحافیوں سے گفتگو میں وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ القاعدہ پاکستان اور امریکا کا مشترکہ دشمن ہے ۔ اس کے خاتمے کیلئے پاک امریکا پارٹنرشپ مضبوط ہونی چاہئے ۔ انہوں نے کہا ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی کے شواہد نہیں ملے ۔ القاعدہ سربراہ کی موجودگی کے شواہد ہیں تو امریکا پاکستان کو فراہم کرے ۔ اس سے پہلے امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو یقین ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن اظواہری پاکستان میں موجود ہے ۔ بھارت کے شہر کولکتہ میں یونیورسٹی طلباء کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کیا جائے گا۔۔۔ مزید
ا لیکشن کمیشن نے قومی،پنجاب اسمبلی کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں پاکستان کا بھارت کیساتھ منفی فہرست ختم کرنے کا فیصلہ کاغذی شیر سونامی کا مقابلہ نہیں کر سکتے ، عمران خان
سپریم کورٹ، بھارتی حکومت کی ڈاکٹرخلیل چشتی کے پاکستان جانے کی مخالفت عدلیہ کو نہ ماننے کی روش تباہی کا باعث بنے گی، نواز شریف منصور اعجاز کے بلیک بیری کا فرانزک تجزیہ آج کیا جائے گا
گیاری سیکٹر، ریسکیو آپریشن 31 ویں روز بھی جاری پاکستان کا بھارت سے سیاچن سے اپنی فوج واپس بلانے کاباضابطہ مطالبہ بابراعوان کی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی
کراچی ،لیاری میں جرائم پیشہ افرادکو گرفتاری پیش کرنے کی مہلت ختم پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


لاہور، بس کے نیچے آ کر جاں بحق ہونیوالے طالبعلم کے مشتعل ساتھیوں کی جانب سے جلائی گئی بس۔


لاہور، محکمہ سوشل ویلفیئر کا عملہ قومی شناختی کارڈ بنوانے کیلئے آئے ہوئے خواجہ سرا کے فنگر پرنٹس لے رہا ہے۔


اسلام آباد، چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی، پولیس اہلکار نیشنل کمیشن آف ہیومن ڈویلپمنٹ کے ملازمین کو منتشر کرنے کیلئے پانی چھوڑ رہے ہیں۔


راولپنڈی، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف مقامی یونیورسٹی میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد، ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چئیرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سینئر صحافیوں اور اینکرز پرسنز کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان بھی ہمراہ ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.