UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


ن لیگ میں ہمت ہے تو استعفے دے ، الیکشن کرادینگے ، وزیراعظم ، نوازشریف اور عمران خان عدلیہ سے یکجہتی کے نعروں سے پہلے آئین پڑھ لیں، زرداری اور گیلانی سے ٹکرانے کا کہنے والے نواز شریف آمروں سے معاہدہ کر کے باہر بھاگ گئے تھے ، یوسف رضا گیلانی کی لاہور پریس کلب کے عہدیداروں سے گفتگو:
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ زرداری اور گیلانی سے ٹکرانے کا کہنے والے نواز شریف آمروں سے معاہدہ کر کے باہر بھاگ گئے تھے ، نوازشریف اور عمران خان عدلیہ سے یکجہتی کے نعروں سے پہلے آئین پڑھ لیں اس میں واضح لکھا ہے کہ فیصلوں پر عملدرآمد کیسے ہونا ہے ، مسلم لیگ ن میں ہمت ہے تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دے ، عمران خان بھی ان کا ساتھ دیں گے تو اسی وقت ضمنی الیکشن کرادیں گے ۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی لاہور میں پریس کلب کے عہدیداروں سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران لوگوں کو بے وقوف مت بنائیں، یہ بتائیں کہ اٹک سے جدہ تک فلائٹ کیسے گئی، شریف برادران ایک ٹکٹ میں 2، 2 مزے لینا چاہتے ہیں، شریف برادران کی حالت چوپڑیاں اور 2، 2 والی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف جدہ میں تھے جب زرداری اور گیلانی آمروں سے ٹکرا رہے تھے ، زرداری اور گیلانی سے ٹکرانے کا کہنے والے نواز شریف آمروں سے معاہدہ کر کے باہر بھاگ گئے تھے ، ہم آئندہ بھی آمروں سے ٹکرائیں گے اور یہ باہر ہوں گے۔۔۔ مزید

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ،پی پی سندھ کا 12مئی کو مسلم لیگ ن کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان:
پیپلزپارٹی نے بھی ن لیگ کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ۔لاکھوں جیالے لاہور کی طرف مارچ کریں گے ، سید خورشید شاہ کی جانب سے بارہ مئی کو جلسے کا اعلان ، قائم علیشاہ کہتے ہیں صدر نومبر میں عام انتخابات کا اعلان کر یں گے ۔نجی ٹی وی پیپلزپارٹی سندھ کونسل کا اجلاس وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں سید خورشید احمد شاہ ،شازیہ مری اور دیگر سندھ کونسل کے ارکان نے شرکت کی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی 12 مئی کو نواز شریف کے خلاف لانگ مارچ اور سندھ پنجاب بارڈر پر جلسہ کرے گی۔ادھروزیر اعلیٰ سندھ سید قا ئم علی شاہ کا کہنا ہے چارسال سے ہمارے خلاف شور شرابا ہو رہا ہے ، ن لیگ ایک سال ا ور انتظار کر ے صدر نومبر میں انتخابات کا اعلا ن کر یں گے۔۔۔ مزید
میاں صاحب شیروں والا فیصلہ کریں اور اسمبلیوں سے باہر نکلیں، عمران خان ن لیگ کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے نواز شریف عدلیہ پر سیاست کرنا چاہتے ہیں،قمر زمان کائرہ
کراچی ، جرائم پیشہ افرادکو دی جانے والی 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم نیٹو کو راستہ نہ دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، وزیر دفاع شریف برادران میں عقل تھی،نہ ہے اور نہ آئے گی، گورنر پنجاب
اپر اورکزئی ، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 شدت پسند ہلاک ، لیاری میں آپریشن نہیں، ٹارگٹڈ ایکشن جاری رہیگا، وزیر داخلہ گیاری سیکٹرمیں امدادی کارروائیوں کو ایک ماہ ہو گیا
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


کراچی، وزیر داخلہ رحمان ملک لیاری کے دورہ کے دوران مقامی افراد سے گفتگو کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.