UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


سیاچن بھارت اور پاکستان دونوں کیلئے مشکل محاذ ہے ،مسئلے کا حل چاہتے ہیں، جنرل اشفاق پرویز کیانی ، پاکستان سیاچن میں بھارت کے جواب میں اپنی افواج لے کر آیا ،گلیشئر سے فوجوں کا انخلاء ماحولیاتی بہتری کیلئے بھی ضروری ہے ، پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری رہے گا،پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا بیان:
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ سیاچن بھارت اور پاکستان دونوں کیلئے مشکل محاذ ہے ،مسئلے کا حل چاہتے ہیں، پاکستان سیاچن میں بھارت کے جواب میں اپنی افواج لے کر آیابھارت کیساتھ اچھے ہمسائیوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں ، دونوں ملکوں کے وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے چاہئیں ، گلیشئر سے فوجوں کا انخلاء ماحولیاتی بہتری کیلئے بھی ضروری ہے ، پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری رہے گامیڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بدھ کو گیاری سیکٹر کا دورہ کیا اس موقع پران کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ ہم سیاچن میں کیوں بیٹھے ہیں؟ پاکستان سیاچن میں بھارت کے جواب میں اپنی افواج لے کر آیا جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہاکہ ہم بھارت کیساتھ سیاچن سمیت تمام تنازعات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ، سیاچن کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کو مل بیٹھ کر حل کرنا چاہیے ، ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کیساتھ اچھے ہمسائیوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ دونوں ملکوں کے وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے چاہئیں ۔۔۔۔ مزید

سپریم کورٹ نے نومسلم خواتین کواپنی مرضی کی جگہ جانے کی اجازت دیدی ،پولیس کو حفاظت یقینی بنانے کا حکم ،خواتین کے ساتھ کسی کو زبردستی نہیں کرنے دیں گے ،خواتین کو کچھ ہوا تو ذمہ دار پولیس ہوگی:
سپریم کورٹ نے نومسلم خواتین فریال ، حلیمہ اور حفصہ کواپنی مرضی کی جگہ جانے کی اجازت دیتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ان کی مکمل حفاظت کرے جبکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ کسی کو زبردستی نہیں کرنے دیں گے ،خواتین کو کچھ ہوا تو ذمہ دار پولیس ہوگی۔بدھ کو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے رنکل کماری کیس کی سماعت کی۔رنکل کماری، ڈاکٹر لتا اور آشا کماری کے نام سے ہندو رہنے اور بعد میں مذہب تبدیل کرنے والی تینوں خواتین عدالت میں موجود تھیں ان خواتین کو عدالتی حکم پر مرضی سے فیصلہ کرنے کے لئے شیلٹر ہوم میں رکھا گیا تھا سماعت کے دور ان سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تینوں خواتین اپنی مرضی سے جہاں جانا چاہیں جا سکتی ہیں اور وہ اس حوالے سے رجسٹرار کے سامنے بیان ریکارڈ کروائیں ۔فیصلہ میں کہا گیا کہ پولیس تینوں خواتین کو تحفظ دے گی۔ عدالت نے سکھراورجیکب آباد کے ڈی آئی جی پولیس کو خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ سماعت کے دور ان چیف جسٹس نے کہا کہ ان خواتین کے ساتھ کسی کو زبردستی نہیں کرنے دیں گے خواتین کو کچھ ہوا تو ذمہ دار پولیس ہوگی۔۔۔۔ مزید
نئے وفاقی وزراء کے محکموں کا اعلان، قمر زمان کائرہ کو وزارت اطلاعات و نشریات گلگت بلتستان کے مسئلہ پر بھرپور احتجاج کریں گے ، نواز شریف سپریم کورٹ کا بابر اعوان کا معافی نامہ قبول کرنے سے انکار
رینٹل پاور کیس، چیئرمین نیب کو کل عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت وفاقی حکومت کسی حوالے سے بھی تعاون نہیں کر رہی، شہباز شریف کراچی امن کو ترس گیا، پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 7 ہلاکتیں
 
آج کا سوال
انتخابات 2013 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نے واضح برتری حاصل کی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف مختلف حلقوں میں نتائج پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں۔آپ کی موجودہ انتخابات کی نتائج پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عوامی فیصلہ کا احترام کرنا چاہئے، عوام نے جسے اکثریت دی ہے اس کی عزت کرنی چاہئے۔
موجودہ انتخابات صاف اور شفاف ہیں دھاندلی کے الزامات عوامی حمایت کی تذلیل ہے۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدر ہوتی ایبٹ آباد کمیشن کےسامنے بیان قلمبند کروا رہے ہیں۔


اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


سکردو، مسلم لیگ ن کےقائد میاں نوازشریف گلگت چلاس واقعات میں جاں بحق ہونیوالے کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


سکردو، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف علما وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.