بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کا سوال

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

شکیل احمد 22-10-2014 08:36:40

روزنامہ اردوپواینٹ ایک ایسااخبار ہے جس سے خاص طور پر طالب علموں کو بہت فایدہ پہنچتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میراپسندیدہ اخبار ہے۔

  مضمون دیکھئیے
نعمان خان 21-10-2014 22:16:05

خبریں تو ھم دیکھلیتے ھیں لیکن یہ اشتھارکی وجہ نسے ھم خیریں نھِی دیکھ سکھتے، جو کے ننگھے اشتھار ھوتے ھیں مھربانی کرکے ئہ نہ دکھاے۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
ٔسھنو ا ز 21-10-2014 21:43:48

پوڈ رئا

  مضمون دیکھئیے
مھمد ھسین 21-10-2014 20:44:47

یھ سکیم سرف پنجاب میِ ھی ھے ھزارہ میِ بھی ھونی چاھیے

  مضمون دیکھئیے
ھارون 21-10-2014 18:48:28

اسل مین تو سئچ پر پبندی لگی ھے۔

  مضمون دیکھئیے
ریحا ن سرور 21-10-2014 16:34:03

میرا خیا ل ھے۔ أردو پواٰنٹ اچھی طرح اپنا کام کر رھی ھے۔ ریحا ن سرور جٹ بلا ل سرور جٹ عثما ن سرور جٹ

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-04-09)

دوسری قومی توانائی کانفرنس ،پنجاب کا یکساں بجلی بندش کا مطالبہ مان لیا گیا ،ہفتے کے سوا کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے ، سرکاری اداروں میں پانچ روز کام ،موسم سرما اور گرما میں دفاتر کے اوقات میں تبدیلی ، سائن، ہورڈنگز بورڈز کو بجلی کی فراہمی روکنے کے فیصلے ،صوبائی حکومتیں اپنی جماعتوں اور تمام سٹیک ہورلڈرز کو اعتماد میں لیکر وفاقی حکومت کو آگاہ کریں گی ، کانفرنس میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے قانون سازی ،بجلی کی بچت کیلئے ملک بھر میں انرجی سیورز تقسیم کرنے اور غریب عوام کیلئے بجلی کے 50یونٹس کی رعایت بڑھا کر 100یونٹس کر نے کا بھی فیصلہ کیا گیا ،کانفرنس کے اختتام پر وزیر اعظم گیلانی کی کوثر مسعود،شہباز شریف ، قائم علی شاہ، امیر حیدر ہوتی ،نوید قمر ، منظور وٹو اور خواجہ آصف کے ہمراہ پریس کانفرنس

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں توانائی بحران کے حل کیلئے ہونیوالی دوسری قومی توانائی کانفرنس میں پنجاب کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکساں بجلی کی بندش کی جائیگی جبکہ گزشتہ انرجی کانفرنس میں ہونیوالے فیصلوں کی طرز پر ایک مرتبہ پھر ہفتے کے سوا کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے ، سرکاری اداروں میں پانچ روز کام ،موسم سرما اور گرما میں دفاتر کے اوقات میں تبدیلی ، سائن، ہورڈنگز بورڈز کو بجلی کی فراہمی روکنے کے فیصلے کئے گئے جسکے لئے صوبائی حکومتیں اپنی جماعتوں اور تمام سٹیک ہورلڈرز کو اعتماد میں لیکر آئندہ چار سے پانچ روز میں وفاقی حکومت کو آگاہ کریں گی ، کانفرنس میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے قانون سازی ،بجلی کی بچت کیلئے ملک بھر میں انرجی سیورز تقسیم کرنے اور غریب عوام کیلئے بجلی کے 50یونٹس کی رعایت بڑھا کر 100یونٹس کر نے کے بھی فیصلے کئے گئے ۔ان اعلانات سے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنی زیر صدارت ہونیوالی دوسری قومی توانائی کانفرنس کے اختتام پر ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس میں آگاہ کیا ۔ پریس کانفرنس میں گورنر خیبر پختوانخواہ بیرسٹر مسعود کوثر، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ امیر حیدر ہوتی، وفاقی وزراء سید نوید قمر، عبد الحفیظ شیخ ، میاں منظور احمد وٹو ، خواجہ آصف اور دیگر بھی موجود تھے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -

پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے،پنجاب کے صنعتکار وں اور تاجروں کا توانائی کانفرنس میں اظہار خیال:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 23:00:20

توانائی کے بحران نے قومی معیشت کو تباہ کر ڈالا ہے،کارخانے ، بنک دکانیں، دفاتر اور دیگر کاروباری مراکز بجلی کی کمی کی بناء پر بحران کا شکار ہیں،شہبازشریف، گردشی قرضے کا معاملہ ابھی تک حل طلب ہے، گیس اور بجلی کے سہ ماہی شیڈول کا اعلان کیا جائے،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر پابندی لگائی جائے،دوسری قومی توانائی کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 23:00:06

پاکستان کا خلیل چشتی کی ضمانت پر رہائی کے فیصلے کا خیرمقدم ، بھارت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو پاکستان سراہتا ہے،ترجمان دفترخارجہ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 23:00:06

کرم ایجنسی ، چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں دو شدت پسند ہلاک، خاپ ینگہ میں درجنوں مسلح شدت پسندوں کاچیک پوسٹ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ،فورسزسے جھڑپیں،شدت پسندوں سے جھڑپوں میں چار اہلکار لاپتہ بھی ہوئے تاہم بعد میں وہ خود سکیورٹی فورسز کی ایک دوسرے چیک پوسٹ پر پہنچ گئے،حکام:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 23:00:06

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سیاچن میں گلیشیرکے نیچے دبنے والے افواج پاکستان کے جوانوں کیلئے دعائے خیر کرائی گئی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:59:37

توانائی کے بحران میں مزید شدت کا خدشہ ،قرضوں کی عدم ادائیگی پر بجلی پیداکرنے والی 9 کمپنیاں دیوالیہ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:59:37

خیبرپختونخوا کے عوام پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں ،وزیراعلی خیبرپختونخوا،مشکل اور نامساعد صورتحال کے باوجود وہ توانائی کے قومی بحران میں اپنے حصہ کا بوجھ شیئر کرنے کیلئے تیار ہیں،صوبے میں ہائیڈل ڈویلپمنٹ ایکشن پلان تیارکیا ہے،ایکشن پلان 24 میڈیم سائز ہائیڈل پراجیکٹس پر مشتمل ہو گا اوراس کی استعداد 2100 میگا واٹ ہو گی اور یہ ایکشن پلان 10 سال میں مکمل ہو گا جس پر 330 ارب روپے لاگت آئیگی،انرجی کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:59:37

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر بحث جاری،پارلیمنٹ بیرونی دباؤ کو مسترد کرکے اپنی خود مختاری کے مطابق فیصلے کرے، ملکی مفادات کا مکمل تحفظ کرنیوالی خارجہ پالیسی تشکیل دی جائے ، ارکان پارلیمنٹ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:59:01

مختلف لابیز اپنی حکومت لانے کے لئے انتخابات میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کرتی ہیں،چیف جسٹس،الیکشن عام آدمی کا کھیل نہیں لیکن کراچی میں صورتحال قدرے بہتر ہے،ایم کیو ایم نے عام آدمی کی شرکت کو یقینی بنایا،ریمارکس،وفاق سے تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت نہیں ملی تاہم انتخابی اخراجات محدود کرنے کے معاملے پر اعتراض نہیں،اٹارنی جنرل ۔۔ الیکشن کمیشن کو حکم دیا جائے کہ آئین کے تحت شفاف انتخابات کو یقینی بنائے،درخواست گزار:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:59:01

شریف برادران یونس حبیب کو قانونی نوٹس بھجوا چکے ہیں،انہیں عدالت میں آ کر غلط بیانی کا جواب دینا ہوگا،پرویز رشید:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:59:01

لوڈ شیڈنگ بحران سے عوام میں بے چینی پھیل رہی ہے جسکے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنیکی ضرورت ہے ، نواز شریف ،حکومت نے اپنے اخراجات کم کرنے کی بجائے نوٹ چھاپ چھاپ کر خسارے کو پورا کیا ہے، افضل کھوکھر کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:58:04

شجاعت فارمولا پر عمل کیا جائے تو لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ ہو سکتا ہے، مشاہد حسین سید ،انرجی ٹاسک فورس 60دن میں انر جی پا لیسی بنائی جائے جو توانائی کے حوالے سے انرجی ایمرجنسی کا اعلان کرے ،سیاسی جماعتیں دو معاملات پر پوائنٹ سکورنگ نہ کریں، قومی انرجی کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:58:04

شہباز شریف پریشان دکھائی دے رہے ہیں، کیا کانفرنس کے فیصلوں سے خوش ہیں؟صحافیوں کے سوالات،وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ کے قہقے ،یہ آپ کے لئے مشکلات پیدا کرنا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی ،میں نے شاہد گورنر خیبر پختوانخواہ کا نام نہیں لیا میں انہیں اب خوش آمدید کہتا ہوں ، وزیر اعظم کے پریس کانفرنس کے اختتام پر الفاظ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:58:04

قومی توانائی کانفرنس، سی این جی ایسوسی ایشن نے بولنے کا موقع نہ ملنے پر بائیکاٹ کر دیا ،تجاویز دینے کیلئے بلایا گیا لیکن صر ف حکومت کے خوشامدیوں کوبات کرنے کا موقع دیا گیا ، غیاث پراچہ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:57:25

مسافر ٹرینوں میں کھانا فراہم کرنے والی ڈائیننگ کاریں گزشتہ چار برس سے بغیرٹینڈر چلانے کا انکشاف،ریلوے کو اس مد میں 40کروڑ روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:57:25

اس غلط فہمی میں نہیں کہ سب کچھ ٹھیک کر دونگا، عوام تبدیلی کا فیصلہ کرچکے، عمران خان،نظام کی تبدیلی کے بغیر پاکستان نہیں بچ سکتا، ملک میں ہمارا دیہی نظام نافذ ہوگیا تو ارکان پارلیمنٹ کے ہاتھ سے طاقت چلی جائیگی،ارکان پارلیمنٹ قانون سازی کے اصل کام کے سوا باقی سب کام کرتے ہیں، ،تحریک انصاف کی سونامی اخبارات کی حد تک پھنسی ہوئی ہے، میدانوں میں نہیں، آنیوالے دنوں میں سونامی کو دیکھ کر سب کچھ بھول جائیں گے، تحریک انصاف کے دیہی حکومتوں کے ویژن بارے گول میز کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:56:36

حکومتی دعوؤں کے باوجود بجلی کے بحران میں کوئی کمی نہ آسکی ،شارٹ فال بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں مزید اضافہ ہو گیا:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:56:36

حکومت کو توانائی کا بحران ورثے میں ملا ،حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں،بتدریج بہتری آ رہی ہے،وزیر اعظم گیلانی،پنجاب سے لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے،این ایف سی ایوارڈ میں قربانی کا صلہ سزا کی صورت میں دیا جا رہا ہے، وزیرا علیٰ شہباز شریف ،دنیا سے ادھار پٹرول خرید کر لوگوں کو مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو میں استعمال کرنے کیلئے دے سکتے ہیں نہ ہی معیشت پر بوجھ کر لوگوں کو سوئمنگ پولز گرم کرنے کیلئے سستی بجلی مہیا کرسکتے ہیں، بڑے لوگ قیمت ادا کریں ،متوسط طبقے کی مدد کرنے کے اور بہت طریقے ہیں، وزیر خزانہ ،توانائی کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:56:04

موجودہ حکومت کو 5000 میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ورثے میں ملا، ہمیں طویل المدتی معاشی منصوبوں کیلئے توانائی کی مطلوبہ ضروریات کو پورا کرنا لازم ہے، قوم کو متحدرکھنے کیلئے توانائی بحران کا حل ضروری ہے، ہمیں اس ایشو پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے عوام کا اعتماد بحال کرنا ہوگا،پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں کے تعین کیلئے قومی مفاہمت کی ضرورت ہے تاکہ اس کا بجٹ پر کم سے کم اثر ہو، صوبے بجلی کی پیداوارکیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں،نجی شعبہ آگے آئے اور پاور جنریشن کیلئے ہائیڈرو اور کوئلے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے، سید یوسف رضاگیلانی کا ”قومی توانائی کانفرنس،، سے خطاب:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:56:04

کوئٹہ،مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چھ افراد جاں بحق ،کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:55:34

دوسری قومی توانائی کانفرنس ،پنجاب کا یکساں بجلی بندش کا مطالبہ مان لیا گیا ،ہفتے کے سوا کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے ، سرکاری اداروں میں پانچ روز کام ،موسم سرما اور گرما میں دفاتر کے اوقات میں تبدیلی ، سائن، ہورڈنگز بورڈز کو بجلی کی فراہمی روکنے کے فیصلے ،صوبائی حکومتیں اپنی جماعتوں اور تمام سٹیک ہورلڈرز کو اعتماد میں لیکر وفاقی حکومت کو آگاہ کریں گی ، کانفرنس میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے قانون سازی ،بجلی کی بچت کیلئے ملک بھر میں انرجی سیورز تقسیم کرنے اور غریب عوام کیلئے بجلی کے 50یونٹس کی رعایت بڑھا کر 100یونٹس کر نے کا بھی فیصلہ کیا گیا ،کانفرنس کے اختتام پر وزیر اعظم گیلانی کی کوثر مسعود،شہباز شریف ، قائم علی شاہ، امیر حیدر ہوتی ،نوید قمر ، منظور وٹو اور خواجہ آصف کے ہمراہ پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:55:34

فضل الرحمان اختلافی نوٹ دیں، بائیکاٹ نہ کریں،رضا ربانی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:55:34

رواں ماہ پٹرول کی قیمتوں میں تبدیلی 15روز بعد نہیں ہوگی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:55:07

پاکستان کو ترقی پسند ملک دیکھنا چاہتے ہیں صدر زرداری:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:55:07

سیاچن سانحہ،برفباری کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ،برفانی تودہ گرنے کے بعد کی سیٹلائٹ تصاویر جاری، امریکی ماہرین کی ٹیم کو اسلام آباد میں بریفنگ،برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کا آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ٹیلیفون، ریسکیو آپریشن میں مدد کی پیشکش:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:55:07

اتنی لوڈشیڈنگ ہو نہیں رہی،جتنا واویلا کیا جا رہا ہے ، راجہ ریاض:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:05:07

وزیراعلیٰ پنجاب کا پیپکو کے 3.5 ارب روپے ڈیڑھ ماہ میں ادا کرنیکا اعلان:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 22:05:07

سانحہ گیاری، برفانی تودہ گرنے کے بعد کی سیٹلائٹ تصاویر جاری، امریکی ماہرین کی ٹیم کو اسلام آباد میں بریفنگ،برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کا آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ٹیلیفون، ریسکیو آپریشن میں مدد کی پیشکش:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:52:31

ڈرون حملے ملکی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں،رحمان ملک:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:51:38

لاہور میں توانائی کانفرنس ،بجلی کی پیداوار کے نئے ذرائع تلاش کرنا ہونگے ، وزیراعظم، کیا پنجاب کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جارہا ہے ،پنجاب کے علاوہ لوڈشیڈنگ پر کہاں عمل ہوتا ہے ؟، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:51:38

انگریزوں کے دیئے گئے نظام نے قوم کوغلام بنا رکھا ہے ،عمران خان:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:51:38

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:50:49

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:50:49

مفرور پرویز مشرف خود کو قانون کے حوالے کردیں ، چیف جسٹس:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 18:50:49

اسامہ کی یمنی بیوہ اوربچوں کی سفری دستاویزات تیار:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 17:18:06

الطاف حسین کی برفانی تودے تلے دبنے والے جوانوں کیلئے دعاکی اپیل:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 17:16:44

بابراعوان کی پیپلزلائرزفورم کی رکنیت معطل:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 17:16:44

نیٹوسپلائی پر پارلیمنٹ کی سفارشات کا انتظار ہے ،امریکی قونصل:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 17:16:44

قومی توانائی کانفرنس کے دوران بجلی بند ہو گئی ‘ متبادل ذرائع سے فراہم کی گئی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 16:42:20

ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ،توانائی بحران سے معیشت تباہ ہو رہی ہے،وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کالا باغ ڈیم سمیت اہم معاملات پر صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرے ، ریمارکس:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 16:42:20

ہائیکورٹ کی طرف سے حافظ قرآن لڑکی کو بازیاب نہ کرنے پر ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز کی سرزنش،13اپریل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم ،تمغہ امتیاز مل چکا ہے جیل نہ بھیجا جائے، ڈی پی او، یہ تو اداکارہ میرا کو بھی ملا ہمیں صرف کارکردگی چاہئے، جسٹس مظاہر علی نقوی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 16:42:20

قومی توانائی کانفرنس جاری،توانائی بحران حل کرنے کیلئے سب کو قربانیاں دینا پڑیں گی،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:23:55

مختلف لابیز الیکشن میں سرمایہ کاری کرتی ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:22:54

اسکردو میں خراب موسم، امریکی ٹیم گیاری روانہ نہ ہوسکی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:22:54

پاکستان کا سیاچن میں پھنسے فوجیوں کو نکالنے کیلئے بھارتی پیشکش کا خیر مقدم:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:22:54

جے یو آئی ف کا پارلیمانی کمیٹیوں کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:21:27

ایم کیو ایم عام آدمی کو الیکشن میں آگے لانے والی جماعت ہے ، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:21:27

ریلوے میں ڈائیننگ کاریں 4برس سے بغیر ٹینڈر چلائے جانے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 15:21:27

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف کراچی میں احتجاجی ریلی اور دھرنا:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 13:27:55

لاہور : سی این جی کی فراہمی 3 روز کے لیے بند:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 13:27:23

آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر برف تلے دبنے والوں کے نام جاری:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 13:27:23

فیصل آباد: توانائی بحران کے خلاف یوم سیاہ جاری:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 13:27:23

بھارت: پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی ضمانت پر رہا:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 12:38:15

گلگت میں بدستور کشیدہ حالات، کرفیو نافذ:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 12:38:15

وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک، ہفتے میں دو چھٹیوں اور مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے کی تجویز زیر غور:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 12:38:15

ن لیگ کے اقلیتی رکن پنجاب اسمبلی رانا آصف کی رکنیت چیلنج:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 11:35:10

قومی سلامتی کمیٹی اورپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 11:34:34

سیاچن:جوانوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ، امریکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 11:34:34

بجلی بحران: قومی توانائی کانفرنس آج ہوگی، اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے، ہفتے میں دو چھٹیوں اور مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے پر غور ہوگا:

وقت اشاعت: 09/04/2012 - 11:34:34